لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ نہیں، تو کیا جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے کہا کہا کہ جہانگیر ترین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ مکمل صحت مند ہیں اور ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں۔ ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شیخ رشید سے […]
بنگلا دیش (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑنے کی اطلاع دی گئی ہے جس کے بعد وہ بنگلا دیش کے خلاف آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی علاج کے لیے امریکا روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی علاج کے لیے امریکا روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ کامیڈین، ڈرامہ نگار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولنس کا بندوبست کردیا ہے۔ عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر شر یف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے بغیر کسی کیپشن کے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر دراز ہیں اور عملہ انھیں طبی امداد فراہم کر رہا ہے۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہلکی کھانسی کی شکایت تھی، ڈاکٹرز کے مشورے پر بہتر علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے لہٰذا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ترکی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی صحت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق اُن کے شوہر فلک شبیر نے بھی کی ہے۔ فلک شبیر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو دو روز سے بخار ہے اور وہ اپنی ڈیرہ اسماعیل خان والی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی حالیہ پوسٹ نے مداحوں کو پریشان کر دیا۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور وقتاً فوقتاً مداحوں سے رابطہ بھی قائم رکھتے ہوئے ان سے سوال جواب بھی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے حوالے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری آئی ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، ماہرین کی ٹیم […]
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا علاج جاری ہے اور ان کی طبیعت مستحکم ہے۔ اس بات کا اعلان امیر کویت کے دفتر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ دفتر نے تمام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ امیرِ کویت کی صحت کے حوالے سے معلومات اور خبروں […]
کراچی : ملھ پہلوان گل ڈاہری کی میڈیا پر خبروں کا سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کیجانب سے نوٹس، حنید لاکھانی کا بیت المال کی ٹیم کو گل ڈاہر ی کے گھر پہنچنے کی ہدایت، گل ڈاہری کے علاج کے لیئے بیت المال سندھ کیجانب سے ان کی مدد کی جائے گی، حنید لاکھانی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیخ رشید احمد کی طبیعت ہفتے کی شام سے خراب تھی، گزشتہ رات طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر انہیں ایم ایچ راولپنڈی میں داخل کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں […]
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن کی طبیعت دل کے آپریشن کے بعد انتہائی خراب ہے مگر اب تک شمالی کوریا کی جا نب سے تصدیق نہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی، کچھ روز پہلے سلمان احمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا، طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے ٹیسٹ کروایا تھا۔ سلمان احمد کے مطابق انکے پیاروں اور مداحوں کی دعاؤں نے اپنا اثر دکھایا اور اللہ کے فضل سے کافی بہتر محسوس کرنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف کامیڈين امان اللہ کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ معروف کامیڈین امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے۔ امان اللہ کو لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں وہ 15دن تک زیرِ علاج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ نواز شریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اور اس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہر نکلے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ جاتی امرا منتقل ہو گئے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مسلسل ناساز طبیعت کے باعث 16 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی دیکھ بھال کے لیے حکومت نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی جب کہ پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز بھی نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا گیا ، نواز شریف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سروسز اسپتال میں 11 روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت میں بہتری آئی ہے تاہم ان کے وزن میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز نوازشریف کا کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ثاقب شفیع اورڈاکٹر زاہد نے معائنہ کیا جنہوں نے بتایا کہ ان کے دل کی حالت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی سروسز اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ والد سے ملاقات کے دوران مریم نواز […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث نانا وتی اسپتال میں داخل کیا گیا […]
سکول کے بچوں سے لے کر ضعیف العمر افراد تک تقریباً ہر شخص پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بغور مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بچے کو بچپن ہی سے دھیان کے ساتھ اس کی چاہت کے مطابق ماحول مل جائے تو وہ احساسِ کمتری کا شکار ہونے سے بچ جاتا ہے۔ احساسِ […]