یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ کووِڈ-19 کی بھارت میں جنم لینے والی نئی قسم سے نمٹنے کو تیار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کووِڈ-19 کے مریضوں کے لیے اسپتالوں میں طبی عملہ ،اضافی بستر اور آکسیجن دستیاب ہے۔ بھارت میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کی زد میں ہے اور اب تک اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے سابق ڈی ایم ایس ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا سے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سہولیات کے فقدان اور سماجی دوری کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے نے طبی عملے کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ایک سینئر ڈاکٹر کی موت سمیت اس وقت متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد دوسو تک […]