اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی کال پر قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حکام اور قانونی ماہرین سے مشاورت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد پر کسی بھی رکن کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے دیگر شہروں میں جلسوں سے […]
کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم سنگاپور لی ہسین لونگ کے اس بیان کہ ’’نہرو کے بھارت میں لوک سبھا کے نصف ارکان پر جنسی زیادتی اور قتل جیسے سنگین الزامات ہیں‘‘ پر مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کو طلب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے وزیراعظم لی ہسین لونگ نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 4 مارچ کو پیرس میں ہو گا جب کہ ذرائع نے تصدیق کردی کہ پیرس اجلاس میں پاکستان زیربحث آئے گا۔ فیٹف اجلاس سے پہلے فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو بورڈ کا اجلاس 24، 25فروری کو ہو گا، جس میں پاکستان پر سفارشات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کسی فرد یا گروہ کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں جرح کا حق ختم کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ فیصلے کے خلاف خواجہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرستیں طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان نے شکست […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل قاسم ودود اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 133 کی انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے ارکان کو نوٹس جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چلائی جانے والی انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ٹاور کو مسمار […]
انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔ ایوان کی کارروائی میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں پر تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کیا۔ سماعت کے دوران […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزير اعلیٰ جام کمال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف داٸر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریفرنس میں وزیراعلی سندھ کو طلب کر لیا۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مادری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پرطلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی جب کہ وائرس سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب کرلی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرپی آئی اےکی 3 پروازوں نے […]