لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت اوردیواریں گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 122 میل […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی کو شدید متاثرکیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ملک کے باعث شمالی علاقوں میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلسل دوسرے روز گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔ شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے باعث […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) منی بجٹ تیار ہے اور ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ منی بجٹ میں کاسمیٹکس، ڈبہ بند خوراک اور لگژری آئٹمز مہنگے ہوں گے، امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ منی بجٹ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اور طوفانی ہواؤں کے 5 روز بعد بھی 30000 گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے 30000 گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ بجلی فراہم کرنے والے […]
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے ٹوکیو سے منسلک جزیرہ ہونشو کے جنوبی علاقوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ کیودو ایجنسی کی خبر کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ پاکستان کےکسی حصے میں طوفان سےکوئی خطرہ نہیں۔ سردار سرفراز نے کہا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھرپارکرکےکچھ حصوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طوفان کا نام کیرا ہے یا زابینے، اس سے قطع نظر خطرناک سمندری طوفان زابینے نے یورپ کے کئی ممالک کو شدید متاثر کیا ہے۔ جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک میں فضائی اور زمینی ٹرانسپورٹ کا نظام درھم برھم ہو چکا ہے۔ سو میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے […]
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں خطرناک ترین سمندری طوفان ہگی بس کے ٹکرانے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی اور کئی افراد لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ جاپان کے جنوب مغرب میں واقع جزیرہ نما علاقے ایزو سے ٹکرایا جو 225 کلو میٹر […]
ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام کے مطابق، ہیوسٹن شہر میں واقع جارج بش ہوائی اڈے کے قریب ایک گاڑی کو پانی سے نکالنے کی کوشش میں مصروف شخص اور جیفسن شہر میں پانی کے ریلے میں بہہ کر ایک دیگر شخص ہلاک ہو گیا ۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان “ایمیلڈا “کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہندوستان میں گزشتہ ہفتے رونما ہونے والے فانی طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 41 تک بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں بھو بنسوار شہر میں ہلاکتوں کے بعد صوبے بھر میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ 17 ہزار 280 جانوروں کے تلف ہونے والے سمندری طوفان سے 14 ہزار 835 […]
اڑیسا (جیوڈیسک) ہندوستان میں آنے والے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے فانی طوفان نے 8 افراد کی جان لے لی۔ حکومتی ترجمان سیتان شو کار نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ طوفان کی زد میں آنے سے 160 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سیتان شو کار نے قومی آفات کے خلاف جدوجہد […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں ٹراپیکل طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس اور محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیانات کے حوالے سے مقامی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ خبروں کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں طوفان اور […]
کوئی طبیب ہم سے بلایا نہ جائے گا ہم سے مرض اب اپنا بتایا نہ جائے گا کوئی طبیب ہم سے بلایا نہ جائے گا طوفان کو بتادو چلے دیکھ بھال کر میرا مکاں اب اس سے گرایا نہ جائے گا مرنے کے بعد بھی میں تو اک بوجھ ہی رہا لاشہ مرا یہ تم […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی حکام کے مطابق مائیکل گزشتہ 80 سال کے دوران فلوریڈا سے ٹکرانے والا سب سے شدید اور حالیہ تاریخ میں امریکہ سے ٹکرانے والا تیسرا شدید ترین طوفان تھا۔ سمندری طوفان مائیکل فلوریڈا اور جارجیا میں تباہی مچانے کے بعد اب جنوبی اور شمالی کیرولائنا کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن طوفان […]
بوسٹن (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں کل سے صبح سے جاری موسلا دھار بارش، آندھی اور طوفان کے باعث 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ آویئر کی اطلاع کے مطابق ملک کے مخلف علاقوں میں 5 ہزار 536 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ ادھر ریلوے کمپنی ایم ٹریک […]
منڈاناؤ (جیوڈیسک) فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے خوفناک طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 230 سے تجاوز کر گئی ہے۔ جزیرہ نما منڈاناؤ اور زمبوعانگا میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے شدید تباہی ہوئی ہے۔ طوفان سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بے شمار افراد ابھی […]
پیاگاپو (جیوڈیسک) فلپائن کے جنوبی علاقوں میں طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 تک پہنچ گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں ہفتہ کو اس وقت اچانک تیزی سے اضافہ ہوا جب امدادی کارکنان نے ایک دریا سے درجنوں افراد کی لاشیں برآمد کیں۔ ‘ٹمبن’ نامی طوفان جمعہ کو ملک کے دوسرے […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ہاروے طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ طوفان کو آئے ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے لیکن ابھی تک ہوسٹن شہر میں امداد کے منتظر متاثرین موجود ہیں۔ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امداد کے منتظر افراد تک رسائی حاصل کی جا […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) ہاروی طوفان نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی جن میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ریسکیو کا عملہ تاحال تمام علاقوں تک نہیں پہنچ سکا اس لیے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اموات کی تعداد […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید طوفان بادوباراں سے ہونے والے مختلف حادثات میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کو شہر کے میئر سرگئی سوبیانن نے بتایا کہ یہ طوفان اس لحاظ سے غیر معمولی تھا کہ یہ دن کے اوقات میں آیا اور اسی […]
لندن (جیوڈیسک) سمندری طوفان ڈورس نے برطانیہ میں تباہی مچا دی۔ تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک خاتون ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔ بارش اور طوفانی ہواؤں کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ درخت گرنے اور برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا اور […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طاقتور طوفان کے باعث دو افراد ہلاک جب کہ نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بحرالکاہل سے اٹھنے والے اس طوفان کے باعث بعض علاقوں میں لوگوں کو اس بنا پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کا بھی کہا گیا ہے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں ان دنوں شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ فلاڈیلفیا سے بوسٹن تک سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے، سیکڑوں پروازیں معطل کرنا پڑیں۔ نیویارک، بوسٹن، ہارٹ فورڈ اور کنکٹی کٹ ان دنوں شدید برفانی طوفان کی زد میں […]