بیجنگ: ٹک ٹک نے اپنے حریف ویڈیو پلیٹ فارم کے انقلابی اقدامات کےبعد اب ویڈیو طوالت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے تین منٹ تک محدود تھا لیکن اب دس منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چینی ویڈیو پلیٹ فارم کے ترجمان نےایک بیان میں کہا ہے کہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چھبیس ستمبر کو جرمن شہری اپنے ملک کی نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے لیکن وفاقی حکومت کا قیام اور نئے چانسلر کے منتخب ہونے میں وقت لگے گا۔ چار سال قبل جرمن انتخابات کے بعد نئی حکومت کے قیام کو قریب چھ ماہ کا عرصہ لگا تھا۔ مختلف سیاسی جماعتیں، […]
کیا آپ نے محسوس کیا کہ دن میں آپ کو بھوک کچھ زیادہ ہی لگتی ہے ؟ اگر ہاں تو طبی سائنس کا بھی کہنا ہے کہ نیند کی کمی موٹاپے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے ، کیونکہ لوگ زیادہ کیلوریز کو جسم کا حصہ بنانے لگتے ہیں ۔ یہ بات نئی طبی تحقیق میں […]
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) طویل خشک سالی کے بعد ملک میں بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر، چترال، سوات اور چکوال میں بارش جبکہ پشاور، اسلام آباد اور چنیوٹ میں بوندا باندی ہوئی۔ نانگا پربت، بابوسرٹاپ اور بٹوگا ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مظفرآباد کی وادی لیپہ، گریز، نیلم کے […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) بحیثیت صدر قومی سلامتی پالیسی سے متعلق خطاب کرتے ہوئے صدار اوباما نے اپنی انسداد دہشت گردی پالیسی کا دفاع کیا اور کہا کہ اُن کے دور صدارت میں القاعدہ سرابرہ کو مارا گیا جبکہ داعش کی کمر توڑ دی گئی۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف مؤثر پالیسیاں اپنانے پر زور دیتے […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر طرز معاشرت اور لسانی وجوہ کی بنیاد پر ہی برصغیر کا بٹوارہ ہوا ۔کیونکہ ہندو اور انگریز کو اردو کا قومی زبان ہونا ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا ۔جس کی وجہ سے ایک الگ مملکت کی بنیاد پڑی آج ہم اسی زبان کو اس مملکت سے جلا وطن کئے […]
تحریر : شاہ بانو میر بھارتی فلم نے باکس آفس ریکارڈ توڑ دیے سات دنوں میں پاکستان سے صرف 14 کروڑ کا بزنس ؟ جی ہاں 14 کروڑ میرے ہم وطنوں نے بھارتی فلم کو دیکھ کرادا کیے٬ فلم کی تعریف میں پاکستانی ٹی وی چینل زمین و آسمان کے قلابے میڈیا کا بار بار […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں بارش ہو اور بجلی نہ جائے، یہ ایسے ہی ہے جیسے ساس اور بہو جھگڑا کئے بنا ساتھ رہیں، اور جیسے ان دو عظیم ہستیوں کا جھگڑا چھوٹی چھوٹی باتوں سے شروع ہوتا ہے، ٹھیک ویسے ہی ہلکی پھوار سے ہی بجلی روٹھ جاتی ہے اور وہ بھی گھنٹوں کیلئے […]
بیسیٹیئری (جیوڈیسک) سہیل تنویر نے طویل عرصے بعد موجودگی کا احساس دلادیا، کیریبیئن پریمیئر لیگ کے میچ میں پاکستانی پیسر 20 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے اڑے، اس عمدہ پرفارمنس کی بدولت گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وارنر پارک پر […]
لاہور (جیوڈیسک) حفیظ کا بطور بولر ہنر آزمانے کیلیے انتظارمزید طویل ہوگیا، سینئر کرکٹر پابندی کی مدت 17جولائی کو ختم ہونے کے باوجود ایکشن کا دوبارہ بائیومکینک ٹیسٹ دینے کیلیے تیار نہیں ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن دوسری بار رپورٹ ہونے کی وجہ سے انھیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ سے […]
برن (جیوڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ تیار کی گئی ہے، ستاون کلو میٹر لمبی اس سرنگ کی تعمیر میں بیس سال لگے۔ سوئٹزر لینڈ میں تیار کی گئی دنیا کی سب سے لمبی اور سب سے گہری ریلوے سرنگ کا افتتاح آج ہو گا۔ گوٹہارڈ ریل لنک نامی سرنگ سوئٹزر […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ ’بہت طویل عرصے‘ تک جاری رہ سکتی ہے، جس کی وجہ یمنی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط پر اصرار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی سفیر ویٹالی چْرکن نے سلامتی کونسل کی ایک اجلاس کے […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سابق کونسلر میاں مشتاق احمد لاہوری کے چھوٹے بھائی گورنمنٹ کنٹریکٹر میاں محمد اشفاق لاہوری تویل عرصہ بیماری کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے کروڑ کے لعل عیسن جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ،مرحوم خوش اخلاق ملن سار […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ بابرا شریف کی طویل عرصہ بعد پردہ اسکرین پر واپسی ہوگئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے ’’ٹو پلس ٹو‘‘ کے نام سے بننے والی فلم سائن کی ہے جس میں علی عظمت، عروہ حسین، بلال اشرف، سلیم معراج اور مصطفی قریشی جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں۔ مذکورہ فلم […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں ۔نماز جنازآج بروز منگل 15:00 بجے پنگالی نزد کوٹ جیمل ادا کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں یورپی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم میدودوف کا کہنا تھا کہ اگر امریکا طویل جنگ چاہتا ہے تو شام میں زمینی آپریشن شروع کر دے۔ روس مسئلے کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے کہا روس صدر بشارالاسد کی حمایت نہیں کرتا لیکن انہیں ہٹانے سے […]
تحریر: حفیظ خٹک دیا جلائے رکھنا ، روشنی ہوگی تاریکی ختم ہوگی اور سب کو اپنے راستے صاف دکھیں گے۔ انہیں آگے بڑھنے میں آسانی رہے گی یوں ان کا کام بھی آسا ن ہوجائیگا اور آپ کا کو بھی اطمینان قلب ہوگا۔ 85 منٹ نہیں ، گھنٹے و دن بھی نہیں ، ایام و […]
تلہار (امتیاز جونیجو) پروفیسر قمر الزماں شاہ اور استادعطاء اللہ شاہ کی والدہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئی جن کے جنازے میںمعززین، اساتذہ، پروفیسرز، صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کے آبائی گائوں کے قدیمی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار تحصیل میں […]
کراچی (جیوڈیسک) جامشورو میں ہائی ٹینش لائن ٹرپ ہونے سے کراچی میں طویل بریک ڈاؤن ہوا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کے شہریوں کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ کے الیکٹرک کا کام بجلی دینا اور بنانا ہے، یا بجلی گرانا، اس کی وجہ شہر کے اکثر علاقوں میں یومیہ آٹھ سے […]
فیصل آباد: شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ ایم پی اے کے بہنوئی شیخ محمد آصف جن کے والد محترم طویل علالت کے بعد اتوار کی سہ پہر انتقال کرگئے ،مرحوم انتہائی نیک سیرت اور اچھے انسان تھے۔ ،اپنی پوری زندگی انہوںنے کبھی نماز قضاء نہیں کی تھی گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں جنرل ہسپتال […]
لندن (جیوڈیسک) سات سالہ بچے نے 2 سال کی محنت کے بعد طویل ترین لمبو سکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تلک کیسم نے چھوٹی عمر میں جو بڑا ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل کیا وہ اتنا آسان نہیں تھا۔ برطانوی اخبار کے مطابق تلک کیسم نے 5 سال کی عمر میں پریکٹس شروع […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک گورنر کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر عشرت العباد خان طویل مدت تک رہنے والے دنیا کے تیسرے گورنر بھی بن گئے ہیں۔ گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 دسمبر کو ڈاکٹر عشرت العباد کے بطور […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا طویل اور سست رفتار کام ہے۔ یہ بات انھوں نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران کہی شاہ رخ کا اپنی سوانح عمری کے سوال پر کہنا تھا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے۔ اس […]
لندن (جیوڈیسک) ملکہ الزبتھ دوئم نے آج برطانیہ کی سب سے طویل عرصے تریسٹھ سال تک ملکہ رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آج شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب الزبتھ دوئم تئیس ہزار دو سو چھبیس دن سولہ گھنٹے اور تیس منٹ تک ملکہ رہنے کا ریکارڈ اپنے نام کریں گی۔ ملکہ الزبتھ دوئم […]