بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، عمران خان

بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان اور بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت شفاف انتخابات کرانے سے ڈر گئی ہے، ڈی سی اوز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر بنا دیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گا […]

.....................................................

عمران خان کا 22 دسمبر کو مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

عمران خان کا 22 دسمبر کو مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 22 دسمبر کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ختم ہو چکا، ہم نے وفاقی حکومت کو بہت مواقع دیے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

عدالت اور افتخار چوہدری

عدالت اور افتخار چوہدری

عدل کا لغوی معنی حقدار کو اس کا مکمل حق تفویض کرنا ہے اس طرح کہ نہ اسکے حق میں کمی ہو اور نہ ہی زیادتی۔ عدل کی بنیاد اس دن رکھی گئی جس دن اللہ کے رسول ۖ نے عالم کائنات کے سامنے اعلان نبوت کیا۔ جیسے ہی لوگوں کو اللہ کی توحید کا […]

.....................................................

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ وہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر […]

.....................................................

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسپتال قائم کروں گی، میرا

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسپتال قائم کروں گی، میرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں اسپتال قائم کروں گی، اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اسپتال […]

.....................................................

عمران خان نیٹو سپلائی روک کر حماقت کر رہے ہیں: رانا ثناءاللہ

عمران خان نیٹو سپلائی روک کر حماقت کر رہے ہیں: رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان کے ڈرون حملوں کے خلاف نیٹو سپلائی روکنے کیلئے دھرنے سازش ہو سکتے ہیں یا حماقت، مگر وہ اتنے ہو شیار نہیں کہ سازش کر سکیں۔ ان کے اس عمل کو حماقت ہی کہا جا سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سپریم […]

.....................................................

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل کو دیا گیا چار ماہ کا وقت پورا ہو گیا۔ ووٹوں کی تصدیق ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ […]

.....................................................

انقلابی لیڈر

انقلابی لیڈر

لیڈر، قائد یا رہنماء کسی قوم کی رہبری یا رہنمائی کرنے والا وہ عظیم انسان ہوتا ہے جو ایک عزم اور مقصد کے ساتھ کچھ کر دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ اُس کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوتے ہیں اور سوچ قوم سے شروع ہو کر قوم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ ایک کامیاب […]

.....................................................

طاہر القادری اور عمران خان

طاہر القادری اور عمران خان

ملک میں آلو پیاز، ڈالر نما ٹماٹر و دیگر اشیاء کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں نے روایتی طور پر عوام کو پریشان کر رکھا ہے اب تو سالگرہ کی کی تقریب میں کسی اور گفٹ کی بجا ئے ایک کلو ٹماٹروں کی فرمائش یوں کی جاتی ہے جیسے کوئی بیرون ملک سے آرہا ہو اور […]

.....................................................

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ڈی چوک پر ہونے والے دھرنے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی، شیخ رشید احمد اور جمشید دستی نے بھی شرکت کی۔ وفد نے قومی اسمبلی کے سپیکر اور اپوزیشن لیڈر کو ڈرون حملوں کے خلاف یادداشت بھی پیش کی تاہم امریکی […]

.....................................................

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیارا کیا گیا ہے کہ قمر زمان چودھری کا سروس ریکارڈ تنازعات سے بھر پور ہے، تقرری کالعدم قرار دی جائے، ایسے شخص کے نام […]

.....................................................

منفی تنقید کی روش

منفی تنقید کی روش

ہمیں اُس روش سے نکلنا ہے جس میں محب وطن لیڈر شپ پر منفی تنقید کا پہلو نمایاں ہوتا جارہا ہے ایک ایسے وقت میں یہ روش ترک کرنے کی ضرورت ہے جب قدم قدم پر پاکستانیت کی اکائی کو توڑنے کی مذموم کاوشیں عروج پکڑ رہی ہیں طاہر القادری کے پیرو کاروں نے اُنہیں […]

.....................................................

عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے دھکیل رہے ہیں: زاہد خان

عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے دھکیل رہے ہیں: زاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی پورے ملک سے گذر رہی ہے، تحریک انصاف صرف خیبر پختون خوا میں دھرنا کیوں دے رہی ہے؟ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے عمران خان پختون قوم کو مزید پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایمل ولی خان کے ہمراہ نیوز کانفرنس […]

.....................................................

نواز شریف، جنرل کیانی اور عمران خان بااثر مسلم شخصیات میں شامل

نواز شریف، جنرل کیانی اور عمران خان بااثر مسلم شخصیات میں شامل

دو ہزار تیرہ چودہ کی دنیا کی پانچ سو بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف، جنرل اشفاق پرویز کیانی ، عمران خان اور ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں۔ اردن کے بین الااقوامی تحقیقی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر کی جانب سے جاری کی گئی […]

.....................................................

لاہور: عمران خان اسٹیج سے ایک بار پھر گرتے گرتے بچ گئے

لاہور: عمران خان اسٹیج سے ایک بار پھر گرتے گرتے بچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) میں تقریب کے دوران مداح عمران خان کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ وزن زیادہ ہونے کے باعث اسٹیج کی پچھلی میزیں فولڈ ہو گئیں اور وہ گرتے گرتے بچے۔ اسٹیج کے لڑکھڑاتے ہی عمران خان نے اپنی جگہ چھوڑ دی اور نیچے اتر گئے جس کے بعد وہ مکمل طور پر […]

.....................................................

نیشنل انٹرسٹ

نیشنل انٹرسٹ

آجکل طالبان سے مزاکرات اور ڈرون حملوں کے بڑے چرچے ہیں اور خرچے بھی ہو رہے ہیں، نیٹو سپلائی بند کرنے کیلئے سرکاری سطح پر کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا، مرکزی حکومت اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کے موقف میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آرہا لیکن (ن) لیگ اور تحریک انصاف […]

.....................................................

تحریک انصاف کا دھرنا

تحریک انصاف کا دھرنا

پہلے جماعتِ اسلامی دھرنوں کی وجہ سے مشہور تھی لیکن اب تحریک انصاف نے بھی اس میدان میں اپنے قدم جما لیے۔ تحریک انصاف کا یہ دھرنا جو ”دھرتی ہماری مرضی ہماری” کے نام سے دیا جا رہا ہے پہلے 20 نومبر کو ہونا تھا سانحہ رالولپنڈی کے با عث دھرنے کی تاریخ میں توسیع […]

.....................................................

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر خیبرپختونخوا کے عوام مشتعل ہیں۔ آج سے صوبائی حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر علیم خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی […]

.....................................................

اور اب خیبر پختونخواہ…..!!

اور اب خیبر پختونخواہ…..!!

جب میں نے پہلی بار ٹی وی پر عمران خان کا نیٹو سپلائی بند کرنے سے متعلق بیان سنا تو دیگر بہت سے لوگوں کی طرح میں نے بھی ان کے اس فیصلے کو (بھلے ہی یہ فیصلہ عوامی امنگوں کا ترجمان تھا) غلط جانا کیوں کہ یہ اختیار وفاق کا ہے۔ کیونکہ اگر اسی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کو پشاور سے نہیں گزرنے دیں گے، عمران خان

نیٹو سپلائی کو پشاور سے نہیں گزرنے دیں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کو پشاور سے کسی بھی صورت گزرنے نہیں دیں گے۔ صوبائی حکومت بھی نیٹو سپلائی بند کرے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے دھرنے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ رنگ روڈ کو نیٹو سپلائی کیلئے بند کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا دھرنا، نیٹو سپلائی کیخلاف جنگ میں‌ غازی ہوں‌ گے، عمران خان

تحریک انصاف کا دھرنا، نیٹو سپلائی کیخلاف جنگ میں‌ غازی ہوں‌ گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں دھرنا، شیخ رشید،شاہ محمود قریشی، لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر رہنمائوں کی جذباتی تقاریر نے ماحول کو گرما دیا۔عمران خان نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی جنگ میں‌ شہید نہیں‌ غازی ہوں‌ گے. ملک بھر سے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کے قافلے […]

.....................................................

عمران خان کی تلوار امریکہ کیساتھ،دل طالبان کیلئے دھڑکتا ہے، وزیر اطلاعات

عمران خان کی تلوار امریکہ کیساتھ،دل طالبان کیلئے دھڑکتا ہے، وزیر اطلاعات

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈالر لینے کے باعث عمران خان کی تلوار امریکہ کے ساتھ جبکہ دل طالبان کے لئے دھڑکتا ہے۔ ہمیں ڈرون قبول ہیں نہ ہی اپنے بچوں کے قاتل غیر ملکیوں کو پاکستان میں برداشت کر سکتے ہیں۔ لاہور میں وویمن میڈیا سنٹر کے زیر […]

.....................................................

نوسال سے مذمت کر رہے ہیں، نیٹو سپلائی غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے، عمران خان

نوسال سے مذمت کر رہے ہیں، نیٹو سپلائی غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نو سال سے ڈرون حملوں کی مذمتیں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوا، حکومت ڈرون حملوں کے خلاف کچھ نہیں کر رہی، خیبرپختونخوا میں نیٹو سپلائی روکنے کا اختیار ہمارے پاس ہے،افغانستان کیلیے نیٹو رسد غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے۔ عمران […]

.....................................................

عمران خان کا ڈرون حملوں کیخلاف بھرپور احتجاج کا اعلان

عمران خان کا ڈرون حملوں کیخلاف بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف عمران کا کہنا تھا کہ ہنگو قبائلی علاقہ نہیں بلکہ بندوبستی علاقہ ہے۔ اس مرتبہ حملہ خیبر پختونخوا کی حدود میں ہوا۔ امریکا نے پہلی بار خیبر پختونخوا میں ڈرون حملہ کیا۔ خیبر پختونخوا میں لوگوں کی زندگی خطرے میں ہے۔ […]

.....................................................