کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ غزہ کے عض علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینیوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ […]

.....................................................

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں متعدد شہریوں نے بدھ کے روز افغان پرچم اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے،طالبان نے انھیں منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ […]

.....................................................

مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ خیبرپختون خوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل ہوگئی، مقتولہ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون اہلکار کا اپنے شوہر کے ساتھ […]

.....................................................

کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسمگلروں نے فائرنگ کرکے 3 کسٹم اہلکاروں کو شہید کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر اسمگلروں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ درابن کی حدود کلاچی موڑ پر پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ، افغان باشندہ جاں بحق

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ، افغان باشندہ جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پشاور کے لیڈی رنڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق قتل ہونے والا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈابر میانی کے مقا م پر ہفتے کو فورسز پر نامعلوم شدت […]

.....................................................

عراق میں جنازے کے اجتماع پر فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

عراق میں جنازے کے اجتماع پر فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ چیف الیکشن کمشنر عبد الرشید سلہریا نے […]

.....................................................

فیصل آباد: معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو نوجوان قتل

فیصل آباد: معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو نوجوان قتل

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں چند روز قبل ہونے والے جھگڑے کی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو قتل کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق افسوسناک واقعہ چک جھمرہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں عظمت نامی ایک نوجوان دکاندار کا سہیل نامی شخص کے ساتھ جھگڑا […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہدرہ کے علاقے میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا، شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے اسے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سینائی نارائے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

.....................................................

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے کے دو مقامات پر فائرنگ کی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے منی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دونوں نوجوانوں کو پہلے سے تباہ […]

.....................................................

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ ادھر غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے تناؤ ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا محمد سید ہمائل شہید جب کہ مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی […]

.....................................................

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

انڈیانا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ شہر کے […]

.....................................................

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ اس سے قبل 14 […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان مکین میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد مارا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں آپریشن کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکے ساتھ فائرنگ کےتبادلے میں دہشت […]

.....................................................