افغانستان : 20 برس بعد امریکی فوج کا بگرام کے فضائی اڈے سے انخلا

افغانستان : 20 برس بعد امریکی فوج کا بگرام کے فضائی اڈے سے انخلا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تقریبا 20 برس بعد امریکی فوج بگرام کے فضائی اڈے سے کوچ کر گئی۔ یہ بات آج جمعے کے روز دو امریکی ذمے داران نے بتائی ہے۔ یہ فوجی اڈہ طالبان کی حکومت گرانے اور القاعدہ تنظیم کے ارکان کے تعاقب کے حوالے سے امریکا کے لیے مرکزی حیثیت […]

.....................................................

جموں و کشمیر: بھارتی فضائی اڈے پر ڈرون سے پہلا دہشت گردانہ حملہ

جموں و کشمیر: بھارتی فضائی اڈے پر ڈرون سے پہلا دہشت گردانہ حملہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملے میں ممکنہ طور پر پاکستانی شدت پسندوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو بھارتی فضائیہ کے اڈے پر ڈرون […]

.....................................................

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلیے اپنی زمین استعمال کرنے کا معاہدہ ہو گا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمان کو ہمسایہ ملک کی موجودہ صورتحال پر وزارت خارجہ میں ان کیمرہ […]

.....................................................

حوثی ملیشیا کا سعودی فضائی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

حوثی ملیشیا کا سعودی فضائی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی حوثی ملیشیا نے ایک اہم سعودی اڈے پر ڈرون سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے فضا میں ایک میزائل تباہ کیا۔ یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا اگر ایک طرف مارب علاقے پر قبضے کی کوشش میں ہے تو دوسری جانب […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی فضائی اڈے پر لگاتار 10 راکٹ حملے

افغانستان میں امریکی فضائی اڈے پر لگاتار 10 راکٹ حملے

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں امریکا کی سب سے بڑی ایئر بیس پر 10 راکٹس داغے گئے جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ کے […]

.....................................................

لیبی فوج کی معیتقہ فضائی اڈے پر بمباری، ترکی کی دفاعی تنصیبات تباہ

لیبی فوج کی معیتقہ فضائی اڈے پر بمباری، ترکی کی دفاعی تنصیبات تباہ

طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نیشنل آرمی کے […]

.....................................................