روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد

روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ نے روسی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ کی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ […]

.....................................................

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون حملوں کی نئی کوشش ناکام بنائی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کو آبادی والے علاقوں سے دور فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین’ دشمن ڈرونز‘ کو راستے میں روک کر تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی […]

.....................................................

عرب اتحاد نے یمنی فضائی حدود میں ایک ڈرون اور مآرب میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا

عرب اتحاد نے یمنی فضائی حدود میں ایک ڈرون اور مآرب میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے بدھ کی صبح مغربی سرحد کی جانب دُشمن فضائی ہدف کی نشاندہی کے بعد اسے تباہ کر دیا۔ بریگیڈیئر جنرل المالکی نے کہا کہ وزارت دفاع مملکت کی سلامتی ، حفاظت اور […]

.....................................................

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا کہ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود کو افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشنز کے لیے استعمال میں لانے کی خاطر باضابطہ معاہدہ کرنے کے قریب ہے۔ ذرائع میں سے ایک نے بتایا کہ پاکستان نے […]

.....................................................

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائی پے (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2 اکتوبر کو 39، 3 اکتوبر کو 16 جنگی طیارے تائیوان کی فضائی دفاعی […]

.....................................................

نیتان یاہو نے دورہ منسوخ کرنے کی وجہ بتا دی: میں سعودی فضائی حدود سے نہیں گزرنا چاہتا تھا

نیتان یاہو نے دورہ منسوخ کرنے کی وجہ بتا دی: میں سعودی فضائی حدود سے نہیں گزرنا چاہتا تھا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی وجہ سے سعودی فضائی حدود کو استعمال نہیں کیا۔ نیتان یاہو نے اسرائیل کے چینل 13 ٹیلی ویژن کے لئے انٹرویو میں […]

.....................................................

عمران خان کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

عمران خان کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آج سری لنکا کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ بھارت نے ان کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو سری لنکا کے دورے کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی […]

.....................................................

ایتھوپین فوجی طیارے کی سوڈان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر دونوں ملکوں‌ میں‌ کشیدگی

ایتھوپین فوجی طیارے کی سوڈان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر دونوں ملکوں‌ میں‌ کشیدگی

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملکوں سوڈان اور ایتھوپیا کے درمیان جاری کشیدگی کے جلو میں سوڈان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایتھوپیا کا ایک فوجی طیارہ گذشتہ روز سوڈان کی فضائی حدود میں گھس آیا۔ سوڈانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایتھوپیا کے فوجی طیارے کا ہمار حدود میں داخل ہونا […]

.....................................................

اسرائیلی پروازوں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

اسرائیلی پروازوں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی ایرلائنز کی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی حکام اور وائٹ ہاوس کے سینیئر ایڈوائزر جیراڈ کشنر کے درمیان پیر کے روز بات چیت کے […]

.....................................................

پاکستان کا مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کا مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔ پاکستان نے بھارتی درخواست مسترد کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کو تحریری طور پر […]

.....................................................

پاکستان نے بھارتی صدر کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

پاکستان نے بھارتی صدر کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ہفتہ سات ستمبر کو بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ عام طور پر یہ اجازت دے دی جاتی ہے لیکن اس مرتبہ اس انکار کی وجہ نئی دہلی کا حالیہ ’رویہ‘ بتایا گیا ہے۔ پاکستانی دارالحکومت […]

.....................................................

بھارت کیلئے فضائی حدود مناسب اور اپنی پسند کے وقت پر بند کریں گے: وزیر خارجہ

بھارت کیلئے فضائی حدود مناسب اور اپنی پسند کے وقت پر بند کریں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے مگر یہ فیصلہ وزیراعظم مناسب اور اپنی پسند کے وقت پر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں […]

.....................................................

پاکستان نے بالآخر اپنی فضائی حدود کھول دیں

پاکستان نے بالآخر اپنی فضائی حدود کھول دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے قریب پانچ ماہ کی بندش کے بعد اپنی فضائی حدود سول ایوی ایشن کے لیے کھول دی ہیں۔ بھارت کے ساتھ تنازعے کے تناظر میں پاکستان نے اپنی فضائی حدود فروری میں بند کر دی تھیں۔ پاکستان نے اپنی فضائی حدود سول ایوی ایشن کے لیے کھول دی ہیں۔ اس […]

.....................................................

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام (جیوڈیسک) شام نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیلی جنگی جہاز ایف 16 مار گرایا، پائلٹ محفوظ رہے۔ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی، اسرائیل ڈیفنس فورس کے ترجمان جوناتھن کون ریسکس کے مطابق شام نے اینٹی ائیرکرافٹ فائر سے اسرائیلی ایف 16 جنگی […]

.....................................................

امریکی طیاروں نے روسی طیاروں کو روک دیا، ہم ملکی فضائی حدود کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں: امریکہ

امریکی طیاروں نے روسی طیاروں کو روک دیا، ہم ملکی فضائی حدود کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی جیٹ طیاروں کی طرف سے روسی بمبار طیاروں کے خلاف حفاظتی تدبیر ۔۔۔ اطلاع کے مطابق دو امریکی F-22 ریپٹر جنگی طیاروں نے الاسکا کے جوار میں دو روسی TU-95 بمبار طیاروں کی پرواز میں مداخلت کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ امریکی وزارت دفاع پینٹا گون کی طرف سے […]

.....................................................

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا روس سے احتجاج

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا روس سے احتجاج

انقرہ (جیوڈیسک) روسی طیارے کی مبینہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے، روسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ہے، دوسری جانب روس نے خلاف ورزی کی تردید کرتے ہوئے اسے ترکی کا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق روس کے ایس یو 34 طیارے نے […]

.....................................................

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

تحریر: سلطان حسین شام میں روس کی موجودگی کی وجہ سے روسی طیاروں کی ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے ان دنوں ترکی اور روس میں شدید کشیدگی چل رہی ہے جس کے فوری خاتمے کا فی لحال کوئی امکان نہیں آرہاہے اس وقت روس اور امریکہ دونوں شام میں داعش کے خلاف […]

.....................................................

یونان روس کو اپنی فضائی حدود استعمال نہ کرنے دے: امریکہ

یونان روس کو اپنی فضائی حدود استعمال نہ کرنے دے: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے یونان سے کہا ہے کہ وہ روسی طیاروں کو شام جانے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت واپس لے۔ایتھنز وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے گزشتہ روز کہا ہے ان کا ملک اس درخواست پر غور کر رہا ہے۔ شام میں روسی فوجی سرگرمیوں میں اضافے کی ممکنہ […]

.....................................................

ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ مار گرایا

ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ مار گرایا

تہران (جیوڈیسک) ایران نے عراقی سرحد کے قریب اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی عسکری حکام کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں عراقی سرحد کے قریب ایک غیر ملکی جاسوس ڈرون بلا […]

.....................................................

چارواہ سیکٹر میں 2 بھارتی ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

چارواہ سیکٹر میں 2 بھارتی ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

پسرور (جیوڈیسک) بھارتی افواج کے دو ہیلی کاپٹروں نے چارواہ سیکٹر کے قریبی گائوں ہرناں والی میں پاکستانی حدود کے اندر 5 منٹ تک انتہائی نچلی پرواز کی جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واضع رہے کہ بھارتہی افواج کی جانب سے آئے روز بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلا اشتعال […]

.....................................................

برطانوی فضائیہ نے 2 روسی جنگی جہازوں کو فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روک دیا

برطانوی فضائیہ نے 2 روسی جنگی جہازوں کو فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روک دیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزاتِ دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک کی فضائی حدود کے قریب دو روسی جنگی جہازوں کو روکنے کیلئے برطانوی جنگی جہازوں نے کارروائی کی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب برطانیہ میں نیٹو افواج کی مشقیں جاری ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بھارت کا ایک اور نیا ڈرامہ: پاکستان پر فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی کا الزام لگا ڈالا

بھارت کا ایک اور نیا ڈرامہ: پاکستان پر فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی کا الزام لگا ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت آنے کے بعد سے بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک محاذ کھول رکھا ہے جس میں ایل اوسی اورورکنگ باؤنڈیر پربلااشتعال فائرنگ اورگولا باری کا نہ رکنے والاسلسلہ تو جاری ہی تھا اب ہٹ دھرم بھارت نے پاکستان پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا […]

.....................................................

انڈونیشیا: فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی طیارہ زبر دستی اتار لیا گیا، دونوں پائلٹ گرفتار

انڈونیشیا: فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی طیارہ زبر دستی اتار لیا گیا، دونوں پائلٹ گرفتار

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی فضائیہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے ایک ہلکے طیارے کو زبردستی لینڈ کرا دیا۔ یہ بات حکام نے کہی۔ فضائیہ کے ترجمان ہادی کاہیانتو نے بتایا کہ طیارے کے دونوں پائلٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

.....................................................

واشنگٹن میں چھوٹے طیارے کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی

واشنگٹن میں چھوٹے طیارے کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں چھوٹے طیارے نے ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کے بعد کیپٹول ہل اور قریبی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 2 ایف 16 طیاروں نے چھوٹے طیارے کو گھیر کر نارتھ کیرولائنا میں ایئرپورٹ پراتار لیا۔ پائلٹ سے پوچھ گچھ کے بعد طیارے کو واپس […]

.....................................................
Page 1 of 212