پاک مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کا آغاز ہوگیا

پاک مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کی افتتاحی تقریب مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر محیط مشق کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کا فروغ ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا […]

.....................................................