عرب ریاستوں نے ساتھ چھوڑ دیا، اب فلسطینی کس کا در کھٹکھٹائیں

عرب ریاستوں نے ساتھ چھوڑ دیا، اب فلسطینی کس کا در کھٹکھٹائیں

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) دو عرب ریاستوں نے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ مشرق وسطی میں نئے اتحاد سامنے آ رہے ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بدلتی ہوئی صورت حال میں فلسطین تنہا ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ 11 ستمبر کی شب […]

.....................................................