مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپوں میں دو فلسطینی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی عمر اٹھارہ اور بائیس برس بتائی گئی ہے۔ اسرائیلی سرحدی پولیس نے منگل یکم مارچ کو بتایا کہ […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت (اصل میڈیا ڈیسک) المقدس مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 14 سالہ محمد شیہادی کومغربی کنارے کے الخدر قصبے میں شہید کیا۔ قابض اسرائیلی فوجیو ں نے متعدد نوجوانوں کو گرفتاربھی کرلیا۔ فلسطینی نوجوان علاقے میں […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید اور10 زخمی ہوگئے۔ قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینی شہری کا گھرتباہ کرنے […]

.....................................................

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دیتے ہوئے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹھتر سالہ فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر اسد کو مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک […]

.....................................................

صحافتی بہادری کا ایوارڈ چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

صحافتی بہادری کا ایوارڈ چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) سن 2021 کے لیے پریس فریڈم ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریس فریڈم ایوارڈز کورونا وائرس کو رپورٹ کرنے والی چینی صحافی، انویسٹیگیٹو کنسورشیم اور فلسطینی خاتون رپورٹر کو دیے گئے ہیں۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے پریس فریڈم ایوارڈز […]

.....................................................

اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز ‘دہشت گرد’ قرار

اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز ‘دہشت گرد’ قرار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز کو ‘دہشت گرد ‘ قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزرات دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ ان گروپوں کا تعلق آزادی فلسطین پاپولر فرنٹ(پی ایف ایل ایف) […]

.....................................................

80 فی صد فلسطینی محمود عباس کے استعفے کے حامی

80 فی صد فلسطینی محمود عباس کے استعفے کے حامی

فلسطینی (اصل میڈیا ڈیسک) شائع ہونے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریبا 80 فی صد فلسطینی صدر محمود عباس کے استعفے کے حامی ہیں۔ فلسطینی مرکز برائے پالیسی اور سروے ریسرچ نے کہا ہے کہ78 فیصد رائے دہندگا جو مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں تقریبا […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا […]

.....................................................

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل میں سرنگ بنا کر پیر چھ ستمبر کو فرار ہو جانے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے اب تک چار کو […]

.....................................................

امریکا میں قدیم اور مشہور فلسطینی قیدی کی رہائی کا فیصلہ

امریکا میں قدیم اور مشہور فلسطینی قیدی کی رہائی کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعہ کی شام امریکا کی کیلی فورنیا ریاست میں ’سین ڈیاگو‘ شہر کی ایک جیل میں 53 سال سے قید فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحان بشارہ ایک مشہور اور پرانا فلسطینی قیدی ہے جسے ایک سابق سینیٹر کے قتل کے جرم میں عمر قید […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ غزہ کے عض علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینیوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ […]

.....................................................

مظلوم فلسطینی اور امت مسلمہ

مظلوم فلسطینی اور امت مسلمہ

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر ارض مقدس فلسطین سے کون نہیں واقف ؟ وہ جگہ جہاں نبیوں کا اجتماع ہوا تھا، وہ جگہ جہاں امام الرسل نے امامت کرائی، وہ جگہ جہاں آدم صفی اللہ، نوح نجی اللہ، ابراہیم خلیل اللہ، اسماعیل ذبیح اللہ، موسیٰ کلیم اللہ، عیسیٰ روح اللہ، محمد رسول اللہ، اکٹھا […]

.....................................................

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا محمد سید ہمائل شہید جب کہ مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں […]

.....................................................

مظلوم فلسطینی اور اقوام متحدہ کی قراردادیں!

مظلوم فلسطینی اور اقوام متحدہ کی قراردادیں!

تحریر : نسیم الحق زاہدی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) نے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اسرائیل کیخلاف انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کیلئے انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) کے خصوصی اجلاس اور بین الاقوامی کمشن قائم کرنے کی قرارداد منظور کی ہے، […]

.....................................................

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں منظم زیادتیوں کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ او آئی سی کی جانب سے قرارداد پاکستان نے پیش کی جہاں 47 رکنی کونسل میں قرارداد 24 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ قرارداد کے تحت مشرق وسطیٰ میں عشروں سے […]

.....................................................

پاکستان کی طلباء برادی اور نوجوان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ عمران مدنی

پاکستان کی طلباء برادی اور نوجوان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ عمران مدنی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نبیل مصطفائی نے کہاہے کہ یورپی و امریکی استعمار نے اسرائیل کے لئے سوگ منایا اور اس کے ہر برے اقدام کی حمایت کی، فلسطین میں عام زندگی متاثر ہوئی، انفرا سٹرکچر تباہ کردیا گیا، ہزاروں زخمیوں کے لئے امداد میسر نہیں ہے، عرب ممالک نے […]

.....................................................

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے […]

.....................................................

فلسطینی وزیر خارجہ کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کا الزام

فلسطینی وزیر خارجہ کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کا الزام

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اسرائیل پر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کا الزام عاید کیا ہے۔انھوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہ اتوار کوسلامتی کونسل کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال کے […]

.....................................................

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ویک اینڈ پر بھی حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری رہی۔ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ اسرائیلی اخبار، ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے مطابق ہفتے کی […]

.....................................................

فلسطینی وزیر اعظم کی اقوام متحدہ سے فلسطین پر جاری اسرائیلی حملے رکوانے کی اپیل

فلسطینی وزیر اعظم کی اقوام متحدہ سے فلسطین پر جاری اسرائیلی حملے رکوانے کی اپیل

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیے نے اقوام متحدہ سے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اورالقدس پر اسرائیل کے جاری حملوں کو روکنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم اشتیے نے فلسطین کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایف اے کو بیان دیتے ہوئے “مغربی کنارے میں […]

.....................................................

اسرائیلی فلسطینی تنازعے کی وجہ سے اسرائیل کے خلیجی ساتھی مشکل میں

اسرائیلی فلسطینی تنازعے کی وجہ سے اسرائیل کے خلیجی ساتھی مشکل میں

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فلسطینی تنازعے نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والی خلیجی ریاستوں کو ایک مشکل اور پریشان کن صورت حال میں مبتلا کر دیا ہے۔ ابراہم ایکارڈ نامی معاہدہ خطے میں اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کے اعتبار سے گیم چینجر قرار دیا جا […]

.....................................................

غرب اردن میں جھڑپیں: ’فتح‘ نے فلسطینی شہروں میں ریلیوں کی کال دے دی

غرب اردن میں جھڑپیں: ’فتح‘ نے فلسطینی شہروں میں ریلیوں کی کال دے دی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی پٹی پر مسلسل تین دنوں کی بمباری کے تناظر میں جاری کشیدگی کے خلاف مغربی کنارے میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل اور جنین میں مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں کو […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »