فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس پر کم از کم پچاسی افراد سوار تھے۔ فلپائنی فوج کے سربراہ کے مطابق یہ طیارہ جزیرے خولو پر گرا ہے جبکہ فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے چالیس مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں […]

.....................................................