دنیا میں کرونا وائرس کی وبا کے باوجود 2020ء میں فوجی اخراجات میں 2۰6 فی صد اضافہ

دنیا میں کرونا وائرس کی وبا کے باوجود 2020ء میں فوجی اخراجات میں 2۰6 فی صد اضافہ

اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں گذشتہ سال کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باوجود عالمی فوجی اخراجات میں 2۰6 فی صد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے اور یہ 19 کھرب 8 ارب ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم بین الاقوامی امن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سِپری) […]

.....................................................