سربراہ پاک بحریہ کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازا گیا

سربراہ پاک بحریہ کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازا گیا

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ، نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے سے نوازاگیا، نیول چیف نے مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کیا اور انڈونیشین میرینز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جکارتہ میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نور خان کو ضلع خیبر میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ گزشتہ رات ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ […]

.....................................................

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عبدالرب سپرد خاک

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عبدالرب سپرد خاک

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی دینے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالرب کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ سے شہید سپاہی محمد الیاس کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

بھارتی فائرنگ سے شہید سپاہی محمد الیاس کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

تلہ گنگ : کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے تلہ گنگ کے رہائشی محمد الیاس ساکن ڈھرنال کی نماز جنازہ آبائی علاقے ڈھوک پہاڑ خیل میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں بریگیڈیر عمران کاشفی،اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ واصف رحمان ،ڈی ایس پی صدر چکوال، ایس ایچ او لاوہ ،ایس ایچ […]

.....................................................

شہید پاک فوج کے جوان خادم حسین ابڑو فوجی اعزاز ساتھ دادو میں سپرد خاک

شہید پاک فوج کے جوان خادم حسین ابڑو فوجی اعزاز ساتھ دادو میں سپرد خاک

دادو : گزشتہ روز کراچی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان خادم حسین ابڑو کی نمازجنازہ دادو کے نواحی گاوں چھٹو ابڑو میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پاک فوج کے اعلی افسران سمیت شہریون نے شرکت کی۔ شہید کو فوجی اعزاز ساتھ ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، […]

.....................................................

ایدھی’ قندیل’ ترکی اور کشمیر

ایدھی’ قندیل’ ترکی اور کشمیر

تحریر : نسیم الحق زاہدی عبدالستار ایدھی بڑی شان اور فوجی اعزاز کے ساتھ اپنے سفر حقیقی پر جا چکے ہیں ایدھی صاحب بہت اچھے اور درد دل رکھنے والے انسان تھے انہوں نے خلق خدا کی بڑی خدمت کی اللہ تعالیٰ ان کا اگلا سفر آسان فرمائیں آمین ایدھی صاحب کی طبی وفات پر […]

.....................................................

پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا

پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 759 گ ب خورشید آباد کا رہائشی جاوید ولد اللہ بخش جوکہ کوئٹہ کینٹ میں تعینات تھا اس کو خون کی الٹی آئی اس فوری طور پر سی […]

.....................................................

ایف سی کے اہلکار پائی خیل کے رہائشی محمد سلیم کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا

ایف سی کے اہلکار پائی خیل کے رہائشی محمد سلیم کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا

پائی خیل (قاری صاحب) کے ساکوئٹہ دھماکے میں شہید ہونیوالے ایف سی کے اہلکار پائی خیل کے رہائشی محمد سلیم کو فوجی اعزازتھ سپردخاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز کوئٹہ میں ایف سی کے اہلکاروں پر ہونیوالے دھماکہ میں پائی خیل کے رہائشی 27سالہ نوجوان محمدسلیم ولدغلام محمدشہید ہوگئے تھے۔ […]

.....................................................

شہید حوالدار مسعود ٹیکسلا میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہید حوالدار مسعود ٹیکسلا میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

ٹیکسلا (جیوڈیسک) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے حوالدار مسعود کو ٹیکسلا میں نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے سلطان پور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تدفین کے موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ شہید […]

.....................................................

باجوڑمیں شہید ہونے والے کیپٹن مجاہد بشیر فوجی اعزاز کے ساتھ میں سپرد خاک

باجوڑمیں شہید ہونے والے کیپٹن مجاہد بشیر فوجی اعزاز کے ساتھ میں سپرد خاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) باجوڑ میں شہید ہونے والے کیپٹن مجاہد بشیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ وفاقی دارالحکومت میں سپرد کر دیا گیا ہے۔ کیپٹن مجاہد بشیر کی نمازجنازہ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹومیں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران سمیت حکومتی اور دیگر اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب: شہید لانس نائیک ذکاء اللہ فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

آپریشن ضرب عضب: شہید لانس نائیک ذکاء اللہ فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کامونکی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے لانس نائیک ذکاء اللہ کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کامونکی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کے والد کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر اپنے سارے بیٹے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔ لانس نائیک شہید ذکاء اللہ نے شمالی وزیرستان میں دہشت […]

.....................................................

وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر جلال الدین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر جلال الدین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیرستان میں گزشتہ روز دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر جلال الدین ترین کو ان کے آبائی علاقے میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ میجر جلال الدین ترین کا جسد خاکی قلعہ عبداللہ میں ان کے آبائی علاقے کلی سیگی میں لایا گیا […]

.....................................................

درہ آدم خیل میں شہید ہونے والے میجر جہانزیب مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

درہ آدم خیل میں شہید ہونے والے میجر جہانزیب مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ملتان (جیوڈیسک) چند روز قبل درہ آدم خیل میں شدت پسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے میجر جہانزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ میجر جہانزیب کی نماز جنازہ ملتان کے آرمی گراؤنڈ میں ادا کی گئی ان کی نماز جنازہ سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور عالم […]

.....................................................

گیاری سے ملنے والے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گیاری سے ملنے والے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں گذشتہ روز کھدائی کے دوران ملنے والے دو جوانوں کی نماز جنازہ گونما میں ادا کر دی گئی۔ میتوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا جہاں دونوں شہداکو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ سپاہی راشد حسین اور […]

.....................................................