اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشتگردحملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی کیمپس پر حملے پسپا کردیے، 4 دہشتگرد ہلاک […]
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا۔ آئی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں […]
مانگستاؤ (اصل میڈیا ڈیسک) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے عسکری مدد فراہم کرنے پر روسی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی خیبرپختون خواہ کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبرپختون خواہ کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے بیان میں کہا کہ دہشتگردی روکنے والوں کوسب سے زیادہ نشانہ بنایا گیا۔ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں فورسز پرحملوں […]
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران فائرنگ میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ حزب اللہ نے اس کا الزام دائیں بازو کے مسیحی گروپ لبنانی فورسز پر عائد کیا ہے جبکہ گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں […]
مستونگ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والے مبینہ تھریٹ الرٹ سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔ لاہور میں کی جانے والی پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تھریٹ الرٹ کا بتانے والے 5 ملک اس وقت کہاں تھے جب […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12 اگست کی درمیانی رات جنوبی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈابر میانی کے مقا م پر ہفتے کو فورسز پر نامعلوم شدت […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دہشتگردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا تو […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں 4 جوانوں کی شہادت ہوئی اور 8 زخمی ہوئے، اس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے جب کہ ڈاکوؤں […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے شہر لدھا میں آپریشن کیا گیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد پیر عرف اسد مارا […]
چھتیس گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام کے مطابق ماؤ نواز باغیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران فورسز کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ایک کمانڈو اب بھی لا پتہ ہے۔ اس تناظر میں کمانڈو کی رہائی کے لیے ماؤ نوازوں نے ثالث مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت عثمان علی اور وحید […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 140 کلو میٹر کی مسافت پرواقع الوطیہ فوجی اڈے پر قومی وفاق حکومت کے حامی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ خیال رہے کہ الوطیہ ایئربیس لیبیا کی قومی فوج کے پاس ہے اور قومی وفاق […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سندھ حکومت کے احکامات کے بعد دفعہ 144 نافذ کرکے حیدرآباد ، سکھر ، سانگھڑ، […]
طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں خلیفہ حفتر کے زیر قیادت نیشنل آرمی کا کہنا ہے کہ اس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع علاقے الکریمیہ میں وفاق حکومت کی فورسز کی ہمنوا ملسح ملیشیاؤں کے ہتھیاروں کے گوداموں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ کوئٹہ میں ڈفرن اسپتال کے قریب زور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق میکانگی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی فورسز کی جانب سے سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کو غلط قرار دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے غزہ بند لنک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کے نواحی علاقے غزہ بند لنک روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب زور […]