کراچی (جیوڈیسک) سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سات ماہ میں نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 37 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 17 لاکھ ہو گئی ۔ دوسری جانب موبائل فون صارفین کی تعداد 13 کروڑ 32 لاکھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وارد ٹیلی کام نے ٹیکنالوجی پارٹنر ایرکس کے ساتھ مل کر ایل ٹی ای فور جی سروس متعارف کرا دی ہے، وارد ٹیلی کام ایل ٹی ای فور جی سروس کے افتتاح کی تقریب جی ٹیکس کانفرنس ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں ہوئی۔ اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ وارد […]
پاکستان ایک سنگ میل اور عبور کر چکا ہے، موبائل براڈ بینڈ سروس میں ایک اضافہ اور ہو چکا ہے، ٣جی اور ٤جی سروس کا آغاز ہو چلا ہے، نیلامی میں تقریبا ڈیڑھ ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی۔ بات خوشی کی ہے بس دکھ ہے تو اس بات کا کہ بڑے سائییں، پرویز اشرف اور […]
تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ، ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار۔نیلامی میں شفافیت کو یقینی بنانا قابل تعریف ہے، وزیراعظم
کراچی (جیوڈیسک) نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کے لائسنس کی نیلامی میں ٹیلی کام انڈسٹری کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کی مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی مالیت 8.5 ارب ڈالرسے تجاوز کر جائیگی۔ ٹیلی کام انڈسٹری نے سال 2004 سے 2013 […]
پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو ہو گی۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے بھی حکم جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ پاکستان کی پانچ میں سے چار سیلولر کمپنیوں نے نیلامی میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور پندرہ فیصد زرضمانت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 3 جی اور 4 جی کی نیلامی پر مایوس کن پیش کش ہوئی ہے، مایوس کن پیشکش پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار غصے میں ہیں، یہ بات وزارت خزانہ حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ، 3 جی اور 4 جی کی نیلامی 23 اپریل کوہونی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی23 اپریل کو کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی […]