مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے اپنے دلائل میں کہا کہ نواز شریف کا ذاتی وفادار نہیں ، نہ ہی پرویز مشرف سے کوئی دشمنی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری بارے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز […]

.....................................................

ٹیکس پیئرز آنر کارڈ ہولڈرز کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کا فیصلہ

ٹیکس پیئرز آنر کارڈ ہولڈرز کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹیکس پیئرز آنرکارڈ رکھنے والے 400 بڑے ٹیکس دہندگان کو اپنی حفاظت کیلیے ملک بھر میں خود کار اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس پیئرز کارڈ رکھنے والے بڑے ٹیکس دہندگان کو مفت اور فوری اسلحہ لائسنس جاری کرنے […]

.....................................................

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے بیان پر آصف زرداری کو تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے اوراب اعتماد سازی کے بعد ہی حکومت میں جانے کا فیصلہ کریں گے۔ فاروق ستار نے کہا کہ رابطہ کمیٹی پیپلزپارٹی سے سندھ حکومت میں شمولیت […]

.....................................................

سٹیک ہولڈر

سٹیک ہولڈر

”جس کی لاٹھی اس کی بھینس ”کا قدیمی مقولہ، اپنی تمام تر مقبولیت کے باوجود، کم ازکم پاکستان کی حدتوا پنی سابقہ حیثیت کھو چکا۔ اس کا”پاکستانی ورژن”عرصہ ہوا، تبدیلی کے آفاقی سلسلے کی نذر ہو چکا۔ ہمارے یہاں جس کی بھینس ہو لاٹھی بھی اسی کی ہوتی ہے اور پھر یہ ہوتا ہے کہ […]

.....................................................

دنیا کی جاسوسی کرنیوالی امریکی ایجنسی کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ

دنیا کی جاسوسی کرنیوالی امریکی ایجنسی کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) پوری دنیا کی جاسوسی کرنے والی امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے اختیارات کم کرنے کا بل تیار کر لیا گیا ، اوباما انتظامیہ کے مطابق ریکارڈ صرف فون کمپنیوں کے پاس ہی رہے گا۔ سب کی جاسوسی کرنے والے امریکی ادارے این ایس اے کی شہریوں کے موبائل فون تک رسائی ختم کرنے […]

.....................................................

انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ کی جگہ سردار مہتاب عباسی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب عباسی کو انجینئر شوکت اللہ کی جگہ صوبے کا نیا […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنے جبکہ خیبرپختونخواہ حکومت نے چار اضلاع میں وفاقی پولیو مہم منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کے مطابق پشاور، چارسدہ، مردان اور صوابی میں صرف صحت کا انصاف مہم چلائی جائے گی۔ خیبرپختونخواہ کے چاروں اضلاع میں […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ، عدالت کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن نہ ہونے سے عوام کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔ سماعت کے […]

.....................................................

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کی سود سے پاک قرضہ سکیم جاری کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ تخفیف غربت فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قاضی عظمت عیسی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بلا سود قرضہ اسکیم میں ایسے علاقوں […]

.....................................................

غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کیس کی فوجی عدالت منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے آرمی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پشاور شہر کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے پشاور کو خوبصورت ترین شہر بنانے کے لیے ماہرین کا بڑا گروپ تشکیل دے دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاورکو ماڈل شہر بنانے کے لیے خیبر پختونخواہ حکومت کو اربوں روپے مختص […]

.....................................................

شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی

شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) شدت پسندوں سے روابط کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا تینتیس سال سے کم کر کے تیئس سال کر دی گئی۔ کمشنر ایف سی آر منیر اعظم نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ سنایا۔ کمشنر ایف سی آر منیر اعظم کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں ڈاکٹر شکیل […]

.....................................................

انجلینا جولی کا کینسر سے بچاؤ کیلیے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ

انجلینا جولی کا کینسر سے بچاؤ کیلیے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے کینسر سے بچاو کے لیے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق وہ سرجری کرائیں گی وہ ایسا احتیاطی طور پر کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

انجلینا جولی کا کینسر سے بچاو کیلئے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ

انجلینا جولی کا کینسر سے بچاو کیلئے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) غیر ملکی جریدے کو انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق وہ سرجری کرائیں گی وہ ایسا احتیاطی طور پر کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انھیں اچھے ڈاکٹرز ملے۔ جولی کے شوہر بریڈ پٹ نے بھی ان کے فیصلے […]

.....................................................

ملائیشین طیارے کی کھوج کیلئے چین سے سیٹلائٹس کی مدد لینے کا فیصلہ

ملائیشین طیارے کی کھوج کیلئے چین سے سیٹلائٹس کی مدد لینے کا فیصلہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا ایئرلائنز کے لاپتہ مسافر طیارے کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس کی تلاش کے لیے کارروائیاں بدستور جاری ہیں جبکہ چین نے اس مقصد کے لیے سیٹیلائٹس استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ہائی ریزولوشن سیٹیلائٹس کی نگرانی چین کے ایک شمالی علاقے […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ 22 مارچ تک محفوظ

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ 22 مارچ تک محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ قومی وطن پارٹی کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے معزول وزیر صنعت بخت بیدار کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔ عمران خان کے وکیل قاضی انور اور عامر ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ بخت بیدار کو عہدے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

.....................................................

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

میر پور (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں عبد الرحمن کی جگہ جنید خان اور صہیب مقصود کی جگہ سرجیل شامل۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ قومی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، پاک فوج کا نمائندہ نہ دینے کا فیصلہ

طالبان سے مذاکرات، پاک فوج کا نمائندہ نہ دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے طالبان سے حکومت کے براہ راست مذاکرات میں نمائندہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حساس اداروں کا نمائندہ مذاکرات کا حصہ ہو سکتا ہے۔ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی موجودہ داخلی اور خارجی سیکیورٹی صورتحال […]

.....................................................

بھارت سے بجلی درآمد کا معاملہ، 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

بھارت سے بجلی درآمد کا معاملہ، 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے بجلی کی درآمد کے معاملے پر پاک بھارت 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکریٹری پانی و بجلی زرغام اسحاق نے بتایا کہ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ دہلی میں پاک بھارت حکام کی ملاقات کے دوران ہوا، نئی دہلی میں پاور سیکٹر میں تعاون پر 5 […]

.....................................................

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے آخری لیگی میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بناچکی ہے جہاں ہفتے کے روز اس کا مقابلہ پاکستا ن سے […]

.....................................................

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

اسلام آ باد (جیوڈیسک) حکومت نے کالعدم تحریک طالبان سے اب براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں وزیر داخلہ کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران حکومتی کمیٹی کے رکن میجر عامر کا کہنا تھا کہ طالبان کی جانب سے […]

.....................................................

طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنیکا فیصلہ خوش آیند ہے، پروفیسر ابراہیم

طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنیکا فیصلہ خوش آیند ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پرفیسر ابراہیم نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں روکنے کے حکومتی فیصلہ خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ پروفیسر ابرہیم نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیز کی آیندہ چند روز میں ملاقات ہو […]

.....................................................

مسافر ٹرینوں کی تعداد 100 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ

مسافر ٹرینوں کی تعداد 100 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے نے مسافروں کیلئے چلائی جانیوالی ٹرینوں کی تعداد 100 کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں 266 مسافر ٹرینیں چلائی جارہی تھیں جن کی تعداد اب صرف 76 رہ گئی ہے، گزشتہ دور حکومت میں مال بردار گاڑیوں کی تعداد صرف 5 رہ گئی تھی جس میں […]

.....................................................

جمشید دستی ثبوت دینے میں نا کام رہے تو فیصلہ ایوان کرے گا: ایاز صادق

جمشید دستی ثبوت دینے میں نا کام رہے تو فیصلہ ایوان کرے گا: ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جمیشد دستی نے پارلیمنٹ پر بہت سنگین الزامات لگائے وہ اپنے گریبان میں جھانکیں۔ جمشید دستی ثبوت دینے میں نا کام رہے تو فیصلہ ایوان کرے گا۔ جامعہ پنجاب لاہور میں ہیلی کالج کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................