حکومت کا مختلف شعبوں میں دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا مختلف شعبوں میں دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کو آئندہ سال کی ابتدا ہی سے تمام شعبوں سے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کر ادی گئی۔ ایس آر اوز کے خاتمے پروزارت خزانہ حکام نے کام تیز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق حکومت نے مختلف شعبوں میں دی گئی سبسڈی کو […]

.....................................................

امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا اور فرانس نے ایران کے خلاف عائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار فرانسیسی صدر فراسنوا اولاند نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ صدر اوباما کا کہنا تھا دونوں ملک اس بات پر متفق ہیں […]

.....................................................

ذکا اشرف کو ہٹانے کا فیصلہ بہت پہلے ہو چکا تھا، طلعت حسین

ذکا اشرف کو ہٹانے کا فیصلہ بہت پہلے ہو چکا تھا، طلعت حسین

لاہور (جیوڈیسک) طلعت حسین نے کہا ہے کہ پی سی بی کے بارے میں نواز شریف نے جو رویہ اپنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ بگ تھری کے معاملے سے بہت پہلے یہ بات طے ہو گئی تھی۔ جب وہ وزیراعظم کے ساتھ مالاکنڈ جا رہے تھے اور سلیم صافی بھی ساتھ تھے تو […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ

مشترکہ مفادات کونسل کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ قومی مفاد میں سرکاری اداروں کی نجکاری ہی واحد حل ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، کونسل نے تھرکول منصوبے کیلئے حکومتی گارنٹی دینے کی […]

.....................................................

ریپڈ فورس کیلیے امریکی ہیلی کاپٹر استعمال میں لانے کا فیصلہ، پیشگی اجازت رکاوٹ

ریپڈ فورس کیلیے امریکی ہیلی کاپٹر استعمال میں لانے کا فیصلہ، پیشگی اجازت رکاوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عسکریت پسندی کے واقعات سے نمٹنے کیلیے فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس کو موثر بنانے کی خاطر وزارت داخلہ کے پاس موجود ہیلی کاپٹروں کا بیڑا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے مگر ان ہیلی کاپٹروں کو استعمال کرنے سے پہلے امریکی سفارتخانے سے منظوری انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باؤلر محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد اکرم کے ساتھ دو برس کا معاہدہ کیئے جانے کا امکان ہے۔ سابق فاسٹ باولر محمد اکرم کو ستمبر 2012 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

صوابدیدی فنڈز کیس، حکومت نے پرویز اشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

صوابدیدی فنڈز کیس، حکومت نے پرویز اشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کو اضافی اور ضمنی گرانٹ کے معاملے پر صوابدیدی اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی جانب سے اپنی مدت عہدہ کے آخری دس دنوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری […]

.....................................................

یوٹیلٹی بلز وصول نہ کرنیوالے بینکوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

یوٹیلٹی بلز وصول نہ کرنیوالے بینکوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے صارفین سے یوٹیلٹی بلز وصول نہ کرنے والے بینکوں کو وارننگ جاری کر دی، نیٹ ورک اور سسٹم کی خرابی کو جواز بنا کر عوام کو تنگ کرنے والے بینکوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ سسٹم یا […]

.....................................................

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست پر ویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور خان اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ دائر کی جانے والی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے 10 جنوری کے […]

.....................................................

سابق کپتان عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا فیصلہ،ذرائع

سابق کپتان عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا فیصلہ،ذرائع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کپتان اور اپنے زمانے کے معروف اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ذرائعنے مزید بتایا ہے مشاورت جاری ہے جبکہ دوسری جانب ان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جونیئر اور ویمنز ٹیم کے […]

.....................................................

سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ 6 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن میں سی این جی بندش پر 6 فروری تک حکم امتناعی برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ہی گیس قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ہی گیس قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے دبئی میں جاری مذاکرات کے دوران ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اعلان اوگرا کا فیصلہ آنے کے بعد کیا جائیگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان […]

.....................................................

”مذاکرات”وزیر اعظم کا دانشمندانہ فیصلہ

”مذاکرات”وزیر اعظم کا دانشمندانہ فیصلہ

بالآخر اپوزیشن کے شور مچانے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی پہنچے، حکیم اللہ محسود کے ڈرون حملے میں مارے جانے کے بعد مذاکراتی عمل سبو تاژ ہو گیا تھا اسکے بعد پاک فوج کے جوانوں پر حملے کئے گئے جس میں متعدد جوانوں نے جان کی قربانی دی اور شہادت جیسے عظیم […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہوریوں کے بسنت منانے کے ارمان دل میں ہی رہ گئے۔ پنجاب حکومت نے جشن بہاراں میں پتنگ بازی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بوکاٹا کے للکارے مارنے کیلئے لاہوریوں کو مزید ایک سال انتظار کرنا ہو گا کیونکہ پنجاب حکومت نے آخر کار پتنگ بازی کی اجازت نہ دینے […]

.....................................................

امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ

امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کی تقریر بہت سوں کے لیے حیرانی کا باعث بنی۔ عمومی طور پر توقع کی جا رہی تھی کہ وہ طالبان کے خلاف فوجی کریک ڈاؤن کا اعلان کریں گے لیکن انھوں نے مذاکرات کا راستہ اختیار کرتے ہوئے امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے واضح کیا ,, مجھے علم […]

.....................................................

پنجاب کی جیلوں میں قید دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، رانا ثناءاللہ

پنجاب کی جیلوں میں قید دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی فول پروف ہے اور جیلوں میں قید اہم دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، اگر […]

.....................................................

پی سی بی نے پلیئرز سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پی سی بی نے پلیئرز سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے کے سی سی اے کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹرز فواد عالم، سہیل خان اور انٹرنیشنل کرکٹر خالد لطیف پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ بورڈ کے سینئر جنرل منیجر شفیق پاپا اور قانونی مشیربیرسٹر سلیمان نفیس جمعرات کی صبح نیشنل اسٹیڈیم میں اس حوالے سے سماعت کریں گے، […]

.....................................................

تلہ گنگ خبریں 29/1/2014

مسلم لیگ ن کی حکو مت کو بنے ا ٹھ ما ہ ہو گئے ہیں اسکے با وجو د تحصیل لا وہ کمپلیکس کا کا م شر وع نہ ہو سکا اور لا وہ کے رہا ئشیو ں میںن لیگ کی قیا دت پر غم وغصہ پا یا جا رہا ہے تلہ گنگ (ملک ارشد […]

.....................................................

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، آئی سی سی پر انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے کنٹرول کی تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا۔ دریں اثناء بھارت نے دھمکی دی ہے کہ اگر بگ تھری کی مخالفت کی تو بنگلادیش میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے۔ […]

.....................................................

آپریشن کا فیصلہ ہو گیا، طریقہ کار فوج نے طے کرنا ہے، رانا ثنا اللہ

آپریشن کا فیصلہ ہو گیا، طریقہ کار فوج نے طے کرنا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کو ختم کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، آپریشن 10 سال پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ […]

.....................................................

مذاکرات یا آپریشن، فیصلہ وزیر اعظم کا

مذاکرات یا آپریشن، فیصلہ وزیر اعظم کا

دہشتگردی کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے جو گھمبیر ترین مسئلہ بن چکاہے اس مسئلے سے پاکستان نبردآزما ہے نائین الیون سے لیکرآج تک ملک دہشتگردی کا شکار ہے 2010ء میں دو ہزار سے زائد دھماکے اورخودکش حملے ہوئے لیکن مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی کی حکومت کوبیک فٹ پر نہیں لیکر آئی نہ ہی طعنہ زنی […]

.....................................................

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکیم اللہ کی ہلاکت کے اگلے روز طالبان سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونے تھے لیکن تیسرا ہاتھ کام دکھا گیا۔ اجلاس کو تبایا گیا کہ ملا فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتا اس لئے حکومت […]

.....................................................

صنعتی پلاٹس کی تجارت کرنے والوں کے احتساب کا فیصلہ

صنعتی پلاٹس کی تجارت کرنے والوں کے احتساب کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں صنعتوں کے فروغ کیلیے ایف پی سی سی آئی اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی سفارش پر رعایتی نرخوں پر الاٹ کردہ صنعتی پلاٹوں کی ٹریڈنگ اوران کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں […]

.....................................................

کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کا فیصلہ

کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سمری تیار کر کے مشترکہ مفادات کی کونسل کو بھیجی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سرکاری کارپوریشنز کی نج […]

.....................................................