تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ […]
تحریر: فریحہ احمد قدرت کی بنائی ہوئی زمین پر صدیوں سے کسی آبلہ پائی میں آنکھیں فرشِ راہ کئے صحرا, جہاں باوجود مشکلات کے زندگی آب وتاب کے ساتھ رقص کرتی نظر آتی ہے۔ کراچی سے چھ سو پچیس کلو میٹر دور جنوب مشرق کی طرف اکیس ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلا صحراِ […]
میرا شکستہ حال میرا انتظار دیکھ اْٹھ جائے تیری ذات سے پھر اعتبار دیکھ تیری نگاہِ لطف کا دیرینہ منتظر کیسے ہوا ہے میرا جگر تار تار دیکھ اْڑ جائے نہ قفس سے کہیں روح کا پرند ایسا نہ ہو کہ تو بھی کرے زار زار دیکھ قدرت میں خوشنمائی کے منظر ہیں بے شمار […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]
قدرت نے ہمیں بے شمار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے جن میں بے تحاشہ غذائیت اور بہت سی بیماریوں کا راز چھپا ہوا ہے لہذا ان پھلوں کا استعمال نہ صرف ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اگر پھلوں کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو یقیناً ہم […]
تحریر : شاہد شکیل پاکستان کوئی گیا گزرا ملک نہیں اس ملک میں دنیا کی ہر چیز دستیاب ہے لیکن بجلی نہیں، ملک کے ایک کونے سے دوسرے تک قدرت نے اپنی نعمتوں اور نوازشات قدم قدم پر وافر مقدار میں انسانوں کے لئے پیدا کردی ہیں کہ زمین کا سینہ چیرو اور اپنے حصے […]
تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]
تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]
تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت نظام الدین اولیا مریدین کے سامنے جلوہ افروز تھے اور روزانہ کی طرح آج بھی آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت اور محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے، ہر دور کے ولی اﷲ کی طرح آپ بھی ہر وقت اپنے مریدین کی کردار سازی پر توجہ دیتے […]
تحریر: اقبال زرقاش یہ درست ہے کہ انسان کی فنکاری بعض اوقات قدرت کو شرما دیتی ہے اور وہ اپنے ہاتھوں سے ابدی تصویریں بنا جاتا ہے۔ فطرت نے ریت کے ٹیلے بنائے ہیں اس نے اہرام مصر جیسی عمارتیں بنائی ہیں فطرت کی شب تاریک میں روشنی کرنے کیلئے اس نے چراغ ایجاد کیا۔ […]
انناس قدرت کی طرف سے انسانوں کو عطا کیے گئے صحت بخش پھلوں میں سے ایک ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ قدرت نے انسان کو بے شمار لذیذ اور ذائقہ دار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے اور ہر پھل اپنے اندر بے شمار غذائیت اور خصوصیات سے بھر پور ہے ان ہی […]
تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]
تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]
تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں(کائنات کی سلطنت) ہے٬ اور وہ ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے٬ جِس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا٬ تا کہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے٬ تم […]
تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]
تحریر :شاہ بانو میر شاندار کار میں سے برآمد ہونے والا ایک انسان جس کے بیش قیمت لباس کی قیمت عام انسان اندازہ نہیں کر سکتا گھڑی کی چمک دور سے نگاہوں کو خِیرہ کئے دے رہی تھیـ آنکھوں پر لگا سیاہ چشمہ اتار کر بڑے انداز سے کی رنگ کو دو انگلیوں میں گھماتا […]
تحریر : شاہ زمان زہری قدرت نے اپنے قدرتی زرخیز خزانوں میںسے بلوچستان کومالامال کر دیا ہیں مگرہم ہی ان زرخیز خزانوں کی قدر و قیمت نہیں جانتے قدرت تو اہلِ دنیا پرہر مذہب پر مہربان ہے نافرمانی ہم ہی انسانوں سے ہوتی ہیں۔ بلوچستان میں سال 2015ء کھیلوں کے نسبت کافی چمک اْٹھی ہے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین ہر سال کی طرح امسال بھی جون جولائی کی شدید گرمی ستم ڈھا رہی ہے۔ اس شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا ضروری ہے، بڑے تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ سکتے ہیں ایسے […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مکہ سے تقریباً دو میل دور کوہِ حرا کے ایک غار میں نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان کائنات کے مشاہد اور اِس کے پیچھے کار فرما قدرت نا درہ پر غور فرما رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی قوم کے شرکیہ عقائد اور واہیات […]
تحریر: علینہ ملک لمحوں کو منٹوں میں اور منٹوں کو گھنٹوں میں ،دنوں کو مہینوں اور مہینوں کو سالوں اور پھر صدیوں میں تغیر دینے والا یہ وقت بھی کیا چیز ہے۔ قدرت کے ارادوں کی طرح اٹل ،دن کو رات کی سیاہی میں اور رات کو صبح کے اجالے میں بدلنے والا یہ وقت […]
تحریر : رانا اعجاز حسین قدرت نے انسانوں کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے سب انسان کبھی بھی ایک لیول پر نہیں آسکتے۔جو ڈاکٹر میں خوبیاں ہیں وہ انجینئر میں نہیں ہو سکتیں۔جو سائنسدان کو تحقیقی امور میں عبور حاصل ہے وہ سیاست دانوں میں موجود نہیں ہوسکتا۔ایک عام مزدور جتنی محنت اور مشقت کر […]
تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]