لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی تیزی سے بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیردفاع پرویزخٹک، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا ٹرائل ایک نہ ایک دن حتمی انجام تک پہنچنا ہے اور کوئی قانون ٹرائل کو نہیں روک سکتا۔ ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی کونسل کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان متفقہ طور پر مسترد کر دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے ممبئی حملوں سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے، بھارت نے تحقیقات کیلئے شواہد پیش نہیں کیے، اخباری خبر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر ہونے والی بربریت کی شدید مذمت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے کابل میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ دھماکوں پر افغان حکومت کا ردعمل غلط معلومات پر مبنی تھا۔ مشکلات کے باوجود افغان حکومت کے ساتھ امن کے لیے تعاون جاری رہے گا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اور مایوس کن ہے۔ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اور خطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ افغانستان میں امریکی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کی چرچ حملے کی شدید مذمت، القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا امریکی فیصلہ بھی مسترد، کمیٹی نے مشیر برائے قومی سلامتی کو قوی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت سیاسی اور فوجی قیادت کی قومی سلامتی پر اہم بیٹھک ہوئی جس میں باجوڑ ایجنسی میں چیک پوسٹ، کوئٹہ میں پولیس پر حملوں اور پاکستان میں مخالف ایجنسیوں کی بڑھتی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی پر اظہار تشویش کیا گیا جبکہ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ شرکا کا بیرونی جارحیت کی صورت میں پاکستانی دفاع کو ناقابل تسخیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دوبارہ جائزہ لیں گے۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کے اجلاس کے دوران امریکی صدر کی جنوبی ایشیا و افغان پالیسی سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت بری، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان شریک ہیں، آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق خارجہ، […]
پاک انڈیا کشیدگی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں’ انڈین فائرنگ’ جسے انڈیا نے’سرجیکل سٹرائک’ قرار دیا ہے اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارلیمان کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سمیت غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر اجلاس کے شرکا کو بریفنگ، سیکیورٹی اداروں کی کامیابی کو عالمی قیادت کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، امریکا میں ہونے والے جوہری سلامتی سربراہ اجلاس پر بھی بات چیت، امریکا سے ایف 16 طیاروں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں دفاع امور خزانہ اطلاعات کے وزراءاور قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مغربی سرحدوں پر سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ شدت پسندوں سے مذاکرات پہلا جبکوہ دیگر حربے آخری آپشن ہوں گے۔ اجلاس میں بھارت کے ساتھ تعلقات کی بہتری، […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ رضا ربانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کی کوششیں کی جائیں گی۔ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن کی طرف سے تحفظات کے بعد اس پر اتفاق رائے میں حکومت کو […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن نے بائیکاٹ ختم کر دیا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مشروط یا غیر مشروط طور پر نیٹو سپلائی کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی قومی سلامتی […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر ڈیڈ لاک بر قرار ہے۔ نئے مسودے کی تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہو گیا۔ اجلاس آج پھر ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تین متنازع شقوں بحث کی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی قرار دادوں اور سفارشات پر عملدرآمد کر نے میں ناکام رہی ہے جس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ پالیسی پر تجاویز کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں سفارشات پر تمام جماعتوں کے اتفاق کیلیے بحث کی جائے گی۔ ایوان صدر میں ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے […]
وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل […]