امریکی خاتون اول مشعل اوباما افریقہ کے ملک لائبیریا پہنچ گئیں

امریکی خاتون اول مشعل اوباما افریقہ کے ملک لائبیریا پہنچ گئیں

مونروویا (جیوڈیسک) خاتون اول مشعل اپنی دونوں بیٹیوں ساشا اور مالیا کے ہمراہ مونروویا پہنچیں جہاں مشعل اوباما نے لیٹ گرلز لرن مہم کے تحت ہوئی ایک تقریب میں شرکت کی۔ لیٹ گرلز لرن مہم گزشتہ برس مارچ میں شروع کی گئی تھی جسکا مقصد دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی میں مدد […]

.....................................................

ایبولا میں کمی، لائبیریا کا سرحد کھولنے کا فیصلہ

ایبولا میں کمی، لائبیریا کا سرحد کھولنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سرلیف نے اس بات کا اعلان کیا اور یہ بھی کہا کہ ملک گیر کرفیو بھی ہٹا لیا جائے گا۔ اس مہلک وائرس کی زد میں آنے والے مریضوں کی تعداد میں دس گنا کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم صحت کے شعبے […]

.....................................................

لائبیریا میں ایبولا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

لائبیریا میں ایبولا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایبولا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مغربی افریقی ملک لائبیریا میں وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ مغربی افریقی ملکوں میں ایبولا کے اب تک 13703 مریض سامنے آچکے ہیں۔ جن میں سے تقریباً نصف 6535 کیس صرف لائبیریا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی […]

.....................................................

لائبیریا میں ایبولا کے پھیلاؤ میں کمی ہو گئی، ڈبلیو ایچ او

لائبیریا میں ایبولا کے پھیلاؤ میں کمی ہو گئی، ڈبلیو ایچ او

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ ایبولا سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملک لائبیریا میں وائرس کے پھیلاؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔عالمی ادارے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل بروس ایلی ورڈ کا کہنا ہے کہ وہ پراعتماد ہیں کہ وائرس پر قابو پایا جا رہا ہے تاہم انہوں نے متنبہ کیا […]

.....................................................

ایبولا کیلئے سرم چند ہفتوں میں دستیاب ہو گا: عالمی ادارہ صحت

ایبولا کیلئے سرم چند ہفتوں میں دستیاب ہو گا: عالمی ادارہ صحت

جینوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایبولا کے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کے خون سے حاصل کیا گیا سِرم چند ہفتوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں سے ایک لائبیریا میں دستیاب ہو گا۔ جینوا عالمی ادارہ صحت میں طب اور ایجاد کے شعبے کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل میں ڈاکٹر […]

.....................................................

ایبولا بحران: لائبیریا میں 10غیر حاضر حکام برطرف

ایبولا بحران: لائبیریا میں 10غیر حاضر حکام برطرف

لندن (جیوڈیسک) لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سرلیف نے دس سرکاری حکام کو ایبولا کے قومی بحران کے دوران بغیر کسی وجہ کے ملک سے باہر رہنے کی پاداش میں برطرف کر دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ ان سرکاری حکام نے قومی سانحہ کے حوالے سے بے حسی کا مظاہرہ کیا اور سرکار کی […]

.....................................................

ایبولا بحران: لائبیریا میں 10 غیر حاضر حکام برطرف

ایبولا بحران: لائبیریا میں 10 غیر حاضر حکام برطرف

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا کے صدر ایلن جانسن سرلیف نے دس سرکاری حکام کو ابیولا کے قومی بحران کے دوران بغیر کسی وجہ کے ملک سے باہر رہنے کی پاداش میں برطرف کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان سرکاری حکام نے ہماری قومی سانحہ کے حوالے سے بے حسی کا مظاہرہ کیا اور سرکار […]

.....................................................

لائبیریا کے طبی مرکز سے ایبولا سے متاثرہ 17 مریض فرار

لائبیریا کے طبی مرکز سے ایبولا سے متاثرہ 17 مریض فرار

مونروویا (جیوڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مونروویا کے ایک طبی مرکز میں ایبولا کے وائرس سے متاثرہ افراد کو رکھا گیا۔ وہاں گزشتہ رات گئے ڈنڈا بردار نوجوانوں نے حملہ کیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت کی ایک کچی بستی ویسٹ پوائنٹ کے ایک کلینک پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے […]

.....................................................

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا میں طیارہ گرنے سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک گنی سے ایک فوجی وفد لے کر جانے والا طیارہ لائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ گنی کے صدارتی حکام کے مطابق گنی سے […]

.....................................................

لائبیریا: عالمی امن مشن کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع

لائبیریا: عالمی امن مشن کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے افریقی ملک لائبیریا میں تعینات عالمی تنظیم کی امن فوج کے قیام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ کونسل کی جانب سے منظور کردہ قرارداد میں لائبیریا میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں امن فوج کے کردار کی ضرورت پر زور دیا […]

.....................................................