لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری؛ پاک فوج کا موثر جواب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری؛ پاک فوج کا موثر جواب

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے گولہ باری کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ لائن آف کنٹرول پرتتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس سے ایک خاتون زخمی […]

.....................................................

غیر ملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

غیر ملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی میڈیاکے وفد نے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا اور بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے متاثرین سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے وفد نے بھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات کو سال پورا ہونے سے قبل […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری شہید

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 شہریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائز معاہدے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے بیچ محاذ گرم

لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے بیچ محاذ گرم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے پاکستان کے دیہات کو نشانہ بنا یا ہے جس کے نتیجے میں ایک چودہ سالہ نو عمر لڑکا شہریار اور انتیس سالہ نوید گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کشمیر میں پاکستانی اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے […]

.....................................................

کیا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟

کیا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟

تحریر : عقیل خان سنا تھا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ یہ بھی سنا ہے کہ جب گھوڑا لگام سے قابو میں نہ آئے تو پھر چابوک سے قابو کیا جاتا ہے۔ یہی حالات ہمارے ہمسایہ ملک اور ہمارے اذلی دشمن نے کشمیر اور لائن آف کنٹرول پرکیے ہوئے ہیں ۔ اس […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی

مظفرآباد (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے راولا کوٹ سیکٹر رکشکری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں صوبیدار محمد ریاض، لانس […]

.....................................................

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر گولہ باری۔ نقصانات و ازالہ

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر گولہ باری۔ نقصانات و ازالہ

تحریر : رشید احمد نعیم حالیہ دنوں میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران 27 فروری سے بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کے باعث 5 افراد شہید اور 38 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکومت آزادکشمیر نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد […]

.....................................................

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عبدالرب سپرد خاک

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عبدالرب سپرد خاک

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی دینے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالرب کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر […]

.....................................................

بھارتی جارحیت: ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

بھارتی جارحیت: ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے امن کے پیغام اور بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اقدام پر بھی جارحیت پسند بھارت کی امن دشمن کارروائیاں جاری ہیں جس نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت کو سرپرائز: 2 جنگی طیارے مار گرائے، 2 پائلٹ گرفتار

پاکستان کا بھارت کو سرپرائز: 2 جنگی طیارے مار گرائے، 2 پائلٹ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 طیارے مارے گرائے جب کہ 2 پائلٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ دفتر خارجہ اور ترجمان پاک فوج نے بھارت کو جواب دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]

.....................................................

بھارتی اشتعال انگیزی

بھارتی اشتعال انگیزی

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ کئی ماہ سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، اس گولہ باری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد پاکستانی شہری اور پاک فوج کے جوان شہید اور زخمی ہوچکے […]

.....................................................

راولاکوٹ کی خبریں 4/3/2018

راولاکوٹ کی خبریں 4/3/2018

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی غاصبوں نے ظلم و بربریت برپا کر رکھی ہے گولی اس پار چلے یا اس پار نشانہ کشمیری بنتے ہیں عالمی برادری کنٹرول لائن کی صورت حال کا نوٹس لے دونوں ممالک مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کریں کشمیر میں ہونے والے […]

.....................................................

آٹھ سالہ ایان کی شہادت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 2 بھارتی فوجی ہلاک

آٹھ سالہ ایان کی شہادت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 2 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی نے ایک اور معصوم کی زندگی چھین لی۔ آٹھ سالہ ایان بھارتی گولہ باری کی زد میں آ کر شہید ہو گیا۔ پاک فوج نے دشمن کی چوکی تباہ کرتے ہوئے دو بھارتی فوجیوں کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

.....................................................

بھارت کی ہٹ دھرمی

بھارت کی ہٹ دھرمی

تحریر : بائو اصغر علی محترم و معزز قارئین آج جب میں نے لکھنے کیلئے قلم اٹھایا تو لکھنے والے ورق پر ایک ایسا نقشہ ابھراجسے دیکھتے ہی دل ازردہ اور آنکھیں نم ہوتے ہی آنسوئوں کی رم جھم شروع ہو گئی ہمارا ہمسایہ ملک بھارت جو ازلی دشمن نمبر ون ہے بلا اشتعال آئے […]

.....................................................

بھارتی اشتعال انگیزی

بھارتی اشتعال انگیزی

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، جہاں آئے روز بے گناہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے جاری بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے […]

.....................................................

مشرقی و مغربی سرحد اور اندرونی معاملات

مشرقی و مغربی سرحد اور اندرونی معاملات

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل ہمہ وقت اندرونی و بیرونی معاملات میں کشیدگی دشمن کی بڑی سازش ہی ہو سکتی ہے،مگر افسوس کہ ہماری سیاسی و مذہبی قیادت اور مختلف ادارے ملک کو افراتفری کی جانب دھکیل کر دشمن کی سازش کو پروان چڑھا رہے ہیں۔جانے انجانے بہت سے لوگ ملک کو افراتفری کی جانب […]

.....................................................

یوم الحاق پاکستان

یوم الحاق پاکستان

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور پوری دنیا میں بسنے والے کشمیری آج 19 جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان” منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آزاد کشمیر پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں تقاریب، سیمینارز اور ریلیاں منعقد ہوں گی جن کا مقصد اقوام متحدہ سے مطالبہ کرنا ہے کہ […]

.....................................................

کشمیر جل رہا ہے

کشمیر جل رہا ہے

تحریر : محمد شاہد محمود چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، آرمی چیف نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کے حوصلے اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، مقامی کمانڈروں نے […]

.....................................................

بھارت کو لائن آف کنٹرول پر بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، راجہ ریاض

بھارت کو لائن آف کنٹرول پر بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، راجہ ریاض

پوران/ جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ‘بھارت کو لائن آف کنٹرول پر بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، ہمارا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو بھارتیوں کو چار لاشیں اٹھانا پڑتی ہیں مگر ہم شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتے”۔ ان خیالات کا اظہار سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر راجہ ریاض […]

.....................................................

وزیراعظم کا لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین خلاف ورزیوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار

وزیراعظم کا لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین خلاف ورزیوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین خلاف ورزیوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی جارحیت کے خلاف مادر وطن کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ پیر کو وزیراعظم کے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، سات پاکستانی فوجی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، سات پاکستانی فوجی شہید

بھمبر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کی ترجمان انٹروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر رات گئے فائرنگ کے نتیجے میں سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لائن آف کنڑول کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی […]

.....................................................

بھارت کی ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت، دو دن میں 7 شہری شہید

بھارت کی ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت، دو دن میں 7 شہری شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج ورکنگ باؤنڈری پر چپراڑ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری شہید جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔پنجاب رینجرز کی جانب […]

.....................................................

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا دعوی درست نہیں: جیلانی

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا دعوی درست نہیں: جیلانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ ’ضرب عضب‘ آپریشن کے دوران، ’’حقانی نیٹ ورک ہو یا کوئی بھی عسکریت پسند تنظیم، ان کے نیٹ ورکس کو تباہ کیا گیا ہے، اور اس آپریشن میں 4000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے ہیں‘‘ واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کے دونوں جانب آبادی کی نقل مکانی

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کے دونوں جانب آبادی کی نقل مکانی

شکرگڑھ (جیوڈیسک) پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں اضافے اور لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی فائرنگ کے واقعات کے بعد لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کے اردگرد دیہات میں رہنے والے افراد میں خوف پایا جاتا ہے اور وہ کسی بھی خطرے کے پیشِ نظر عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل […]

.....................................................
Page 1 of 3123