ہزار ڈالر کیلیے روسی یوٹیوبر کے ہاتھوں لائیو اسٹریمنگ میں گرل فرینڈ کا قتل

ہزار ڈالر کیلیے روسی یوٹیوبر کے ہاتھوں لائیو اسٹریمنگ میں گرل فرینڈ کا قتل

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی یوٹبر اسٹاس ریفلی نے مبینہ طور پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی حاملہ گرل فرینڈ کو ایک ویوور کی جانب سے ہزار ڈالر دینے پر خطرناک اسٹنٹ کے لیے مجبور کیا جس کی وجہ سے 28 سالہ کی جان چلی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوٹیوبر […]

.....................................................