’کہاں سے لائے ہو یہ بدتمیز جاہل لوگ‘فیصل لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

’کہاں سے لائے ہو یہ بدتمیز جاہل لوگ‘فیصل لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار و میزبان فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی ایک نجی ٹی وی شو میں بطور میزبان ٹک ٹاکرز پر برسنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان فیصل قریشی ٹک […]

.....................................................