امریکی وزیر دفاع لائیڈآسٹن کورونا کا شکار ہو گئے

امریکی وزیر دفاع لائیڈآسٹن کورونا کا شکار ہو گئے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ امریکی وزیردفاع میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ وہ […]

.....................................................