پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ سویڈن کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس کی اتوار کے […]

.....................................................