لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کی خواہش ادھوری رہ گئی، اوپنر کا کہنا ہے کہ تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا جب کہ انگلینڈ سے سیریز میں عمدہ دکھانے کیلیے بے تاب ہوں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ […]

.....................................................

اینڈرسن کی تباہ کن بولنگ، پوری بھارتی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر

اینڈرسن کی تباہ کن بولنگ، پوری بھارتی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر

لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز جیمز اینڈرسن کی تباہ کن بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 107 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے […]

.....................................................

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجا لیا

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجا لیا

لیسٹر (جیوڈیسک) فخر زمان نے لارڈز میں ڈیبیو کا سہانا خواب آنکھوں میں سجا لیا۔ فخر زمان نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز 98 بالز کے ساتھ 71رنز بناکر ریڈ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا ثبوت پیش کیا، اس دوران انھوں نے 14 چوکے بھی جڑے، اب ان […]

.....................................................

دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 3 وکٹوں کے نقصان پردو رنز بنائے ہیں ۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر اظہر علی […]

.....................................................

20 برس بعد پاکستانی بولر عالمی رینکنگ میں سرفہرست

20 برس بعد پاکستانی بولر عالمی رینکنگ میں سرفہرست

لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لینے والے پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ آئی سی سی کی ٹیسٹ بولروں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ یاسر شاہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 72 رنز کے عوض چھ وکٹیں اور دوسری اننگز میں 69 […]

.....................................................

20 سال بعد لارڈز میں پاکستان کی شاندار جیت

20 سال بعد لارڈز میں پاکستان کی شاندار جیت

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کر کے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کے 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 207 رنز بنا کر […]

.....................................................

یاسر شاہ کی شاندار بولنگ، انگلینڈ 7 وکٹوں پر 253 رنز

یاسر شاہ کی شاندار بولنگ، انگلینڈ 7 وکٹوں پر 253 رنز

لارڈز (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روزلیگ اسپنر یاسر شاہ کا جادو چل گیا۔انگلش ٹیم پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں7 وکٹوں کے نقصان پر 253 بنا سکی ۔ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے مزید 86 رنز دکار ہیں جبکہ اس کی 3 وکٹیں باقی ہیں۔ تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے […]

.....................................................

بیالیس سالہ نوجوان مصباح الحق کی لارڈز میں سنچری

بیالیس سالہ نوجوان مصباح الحق کی لارڈز میں سنچری

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر کپتان مصباح الحق کی شاندار سنچری کی بدولت 282 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ کے آخری لمحات پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں لیکن مصباح 110 رنز پر ناٹ آؤٹ […]

.....................................................

تنازعات کے بجائے کرکٹ پر توجہ دی جائے: کک

تنازعات کے بجائے کرکٹ پر توجہ دی جائے: کک

لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ کے کپتان الیسٹیئر کک نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کو تنازعات کے بجائے کرکٹ کے کھیل کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے 24 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر، جن کے کھیلنے سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی، پانچ سال کے […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 162 رنز بنا لئے

لارڈز ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 162 رنز بنا لئے

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکن بلے بازوں نے انگلش باؤلنگ کا خوب مقابلہ کیا اور کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ گنوا کر 162 رنز بنا لئے۔ دمیوتھ کرونارتنے 50 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ کوشال سلوا 79 سکور کیساتھ کریز پر موجود ہیں۔ قبل ازیں انگلش ٹیم پہلی اننگز […]

.....................................................

ایک مرتبہ پھر لارڈز کے میدان میں بولنگ کرنا چاہتا ہوں، محمد عامر

ایک مرتبہ پھر لارڈز کے میدان میں بولنگ کرنا چاہتا ہوں، محمد عامر

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہیں مستقبل کا علم نہیں لیکن وہ ایک مرتبہ پھر لارڈز کے میدان میں بولنگ کرانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ انہیں محمد حفیظ اور اظہرعلی کے فیصلے سے کوئی […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 405 رنز سے ہرا دیا

لارڈز ٹیسٹ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 405 رنز سے ہرا دیا

لارڈز (جیوڈیسک) لارڈز میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چار سو پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کرلی ہے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے نویں بڑی فتح ہے ۔ پہلی اننگز میں دو سو چوون رنز کی […]

.....................................................

لارڈز میں شکست : انگلش ٹیم ایشز کی ہزیمت کے بعد سنبھل نہیں پائی

لارڈز میں شکست : انگلش ٹیم ایشز کی ہزیمت کے بعد سنبھل نہیں پائی

لارڈز (جیوڈیسک) برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم انگلینڈ کی ہوم گراونڈ پر انگلینڈ کی ٹیم سے بہتر نہیں، لیکن یوں لگتا ہے کہ ہمارے بلے بازوں کی جیت کی کوئی خواہش ہی نہیں۔ کئی مواقع ایسے آئے ہیں کہ جب انگلینڈ کی ٹیم کو اپنے سے بہتر ٹیم نے آوٹ […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ ڈرا، جیت انگلش ٹیم کو چھو کر گزر گئی

لارڈز ٹیسٹ ڈرا، جیت انگلش ٹیم کو چھو کر گزر گئی

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں جیت انگلش ٹیم کو چھوکر گزر گئی، سری لنکا نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد میچ ڈرا کرلیا، 390 کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم نے 9 وکٹ پر 201 رنز بنائے۔ انگلینڈ کے لارڈ گراؤنڈ میں جاری ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے اختتامی اوور کی پہلی گیند پر رنگانا […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ میں جوئے روٹ کی سری لنکا کیخلاف ناقابل شکست سنچری

لارڈز ٹیسٹ میں جوئے روٹ کی سری لنکا کیخلاف ناقابل شکست سنچری

لندن (جیوڈیسک) پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹ پر 344 رنز بنالیے۔ لارڈ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو مائیکل کیربیری کی جگہ نئے بیٹسمین سام روبسن نے کپتان الیسٹر کک کے ساتھ اننگز […]

.....................................................

لارڈز:سری لنکا نے انگلینڈ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

لارڈز:سری لنکا نے انگلینڈ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

لندن (جیوڈیسک) سری لنکا نے انگلینڈ کے درمیان جاری 5میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں 7 رنز سے شکست دیدی۔لندن میں لارڈز کے تاریخی گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 50 اورز میں […]

.....................................................

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے لارڈز میں کھیلا جائے گا

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے لارڈز میں کھیلا جائے گا

لندنان (جیوڈیسک) اگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے لارڈز میں شروع ہورہا ہے، ایشز سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی، آسٹریلوی ٹیم کے نائب کپتان بریڈ ہیڈن نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

چوتھا ون ڈے : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

چوتھا ون ڈے : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

لارڈز (جیوڈیسک) لارڈز میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کوسیریزکے چوتھیایک روزہ میچ میں چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ میزبان ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی ہے۔

.....................................................

کک اور بیل نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ 5 وکٹوں سے جتوا دیا

کک اور بیل نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ 5 وکٹوں سے جتوا دیا

لارڈز: (جیو ڈیسک) اوپنر ایلیسٹر کک اور مڈل آرڈر بیٹسمین ای این بیل نے شاندار پارٹنر شپ کے ذریعے انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سے فتح دلو ا دی اور میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل ھوگئی۔ انگلینڈ کی ٹیم لارڈز […]

.....................................................

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

لارڈز: دوہزارویں ٹیسٹ کے دوسرے دن کیون پیٹرسن کی سنچری کی بدولت بھارت کیخلاف انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔ بھارت آج بغیر نقصان کے سترہ رنز سے اپنی اننگز شروع کریگا۔  لارڈز میں تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز ایک سوستائیس رنز دوکھلاڑی آٹ سے شروع کی اور آٹھ وکٹوں کے […]

.....................................................