لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار

لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو 1970 کی دہائی میں نوجوان لڑکے پر سنگین جنسی حملے اور لڑکی کے ساتھ زیادتی […]

.....................................................

لارڈ نذیر کو مشتبہ پاؤڈر کا لفافہ ملنے پر برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

لارڈ نذیر کو مشتبہ پاؤڈر کا لفافہ ملنے پر برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کو سفید سفوف والا مشکوک لفافہ اور نسل پرستی کی نفرت پر مبنی ایک نوٹ موصول ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو کچھ دیر کے لیے بند کرکے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ لیبرپارٹی کے رہنما لارڈ نذیر احمد کو سفوف والا مشکوک لفافہ ملنے کے بعد پولیس نے […]

.....................................................

حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے عدم تعاون کر رہی ہے: لارڈ نذیر

حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے عدم تعاون کر رہی ہے: لارڈ نذیر

لندن (جیوڈیسک) لندن کے ہاؤس آف کامنز میں اورسیز پاکستانیوں سے خطاب ہوئے لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ ارباب اقتدار بیرون ملک آکر تارکین وطن کو “سفیران وطن” کا خطاب دیکر عملا کچھ نہیں کرتے، صرف زبانی جمع خرچ پر ٹرخایا جاتا هے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم تارکین وطن اپنے خرچے […]

.....................................................

نواز شریف بھارت سے تعلقات بارے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں: لارڈ نذیر

نواز شریف بھارت سے تعلقات بارے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں: لارڈ نذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت اور کشمیر پالیسی کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کشمیری عوام کی حمایت حاصل کرنی ہے تو اپنا قبلہ درست کر لیں۔ اگر سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے توکشمیری عوام کوبھی […]

.....................................................

جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا، لارڈ نذیر

جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا، لارڈ نذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لارڈ نذیر نے کہا جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے کشمیر میں خون خرابہ ہو گا۔ لارڈ نذیر نے کہا بی جے پی نومبر میں انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کیلے دھاندلی کرنے کی کوشش کرے گی۔ لارڈ نذیر نے کہا […]

.....................................................

لندن میں پاک فوج کے حق میں ریلی آپریشن دہشت گردوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: لارڈ نذیر

لندن میں پاک فوج کے حق میں ریلی آپریشن دہشت گردوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: لارڈ نذیر

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں لارڈ نذیر کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ لندن میں پاک فوج کے حق میں ریلی کی قیادت لارڈ نذیر نے کی۔ شرکاء نے پاک فوج کے حق میں بینرز اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے جس پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج […]

.....................................................

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف عالمی محاذ بنایا جا رہا ہے، لارڈ نذیر

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف عالمی محاذ بنایا جا رہا ہے، لارڈ نذیر

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف عالمی محاذ بنایا جا رہا ہے جہاں بھی پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف سازش کی گئی اس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں گا۔ لندن میں پاکستان پریس کلب کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

برطانوی (جیوڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے آزاد کشمیر حکومت بدعنوان ہے، اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے۔ لندن پاکستانی پریس کلب کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے سیاست دانوں کو خود فیصلے کرنے دے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

لندن:برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیراحمد کا کہنا ہے پاکستان کنٹرول لائن پر فائرنگ کی شفاف تحقیقات کیلئے تیار ہے۔ عالمی برادری کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل میں تعاون کرے۔ دارالامرا میں خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیرکا کہنا تھاپاکستان نے بھارت سے تعلقات کی بہتری کے لیے اسے تجارتی حوالے سے پرکشش ترین ملک […]

.....................................................

برما حکومت مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف کارروائی کرے: لارڈ نذیر

برما حکومت مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف کارروائی کرے: لارڈ نذیر

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانوی دار الامرا کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر نے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت برما سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔برطانیہ میں برما کے سفیر کے نام خط میں لارڈ نذیر نے کہا کہ برما میں مسلم نسل کشی کے حالیہ واقعات […]

.....................................................

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کی لیبرپارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی ہے۔ ان پر امریکی صدر براک اوباما پر مقدمے کیلئے رقم فراہم کرنے کے اعلان کا الزام ہے جبکہ لارڈ نذیر نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے جنگی جرائم کے حوالے سے بات کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق لارڈ نذیر […]

.....................................................