یورپ کا یوکرین کی درخواست پر سنجیدگی سے غور لازمی کیوں؟ تبصرہ

یورپ کا یوکرین کی درخواست پر سنجیدگی سے غور لازمی کیوں؟ تبصرہ

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) ویرسائے میں یورپی یونین کے رہنماؤں کی سمٹ میں صرف یوکرین کی اس بلاک میں شمولیت کی درخواست پر ہی غور نہیں کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں مخصوص اقدار کی حامل ایک برادری کے طور پر یورپی یونین کے مستقبل کا تعین بھی کیا جائے گا۔ فرانسیسی شہر ویرسائے میں […]

.....................................................

سعودی عرب علاقائی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے: شاہ بحرین

سعودی عرب علاقائی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے: شاہ بحرین

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے شاہ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق شاہِ بحرین بدھ کو الریاض پہنچے تھے۔انھوں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے […]

.....................................................

ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان

ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جب دنیا اور ہمارے ملک کو خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے یہ منصوبہ اس وقت بہت معنی خیز اور اہم ہے۔‘‘ صدر ایردوان نے ماردین میں الیسو پروفیسر ڈاکٹر ویسل ایراولو ڈیم اور ہائیڈرو الیکٹرک پاور […]

.....................................................

بند مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہے: سعودی وزارت داخلہ

بند مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہے: سعودی وزارت داخلہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے زور دیا ہے کہ بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف کھلے مقامات پر ماسک کی چھوٹ دی گئی ہے۔ انہوں نے کرونا وبا کے حوالے […]

.....................................................

سعودیہ نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دے دیں

سعودیہ نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دے دیں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے کورونا ویکسین کی دو خوارکیں لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو افراد سعودی عرب میں ہوائی جہاز یا پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر کرنا چاہتے ہیں […]

.....................................................

یو اے ای میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی

یو اے ای میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب طبی مراکز ، بیوٹی سیلونز ، حجام کی دکانوں ، ساحلوں ، سوئمنگ پولز سمیت عوامی مقامات پر دوران ورزش ماسک ہٹایا جاسکتا ہے۔ حکام […]

.....................................................

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے تاکہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے افراد ہوٹلز میں قیام نہ […]

.....................................................

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں موسم گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے ضابطے نافذ ہو گئے ہیں۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی آنے یا واپس لوٹنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کو دوبارہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی […]

.....................................................

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ویکیسن کو لازمی قرار دینے پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ متفق نہیں ہو سکی ہے۔ ادھر ملکی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانا بظاہر لازمی نہیں۔ کئی دوسرے ملکوں کی طرح جرمنی میں ویکسین لگوانے کے بارے میں شکوک و شبہات بڑھتے جا رہے ہیں۔ رائے عامہ […]

.....................................................

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے اس دوران صوبے […]

.....................................................

جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی

جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی پہنچنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب تک صرف ریڈ زون سےآنے والے مسافروں کو جرمنی میں ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا پڑتی تھی۔ کورونا کی تیسری لہر کے خطرات […]

.....................................................

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ پشاور کے طلبہ و طالبات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ پشاور یونی ورسٹی میں طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی اور لباس پہننے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طالبات اپنے پسندیدہ رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید […]

.....................................................

رواں برس حج کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی

رواں برس حج کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس سال فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت صرف ان افراد کو ہوگی جنہیں کووڈ انیس کی ویکسین لگ چُکی ہو گی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق عازمین حج کے لیے اس سال کی یہ لازمی شرط ہو گی۔ دنیا بھر میں کورونا کی […]

.....................................................

پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں کیلیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں کیلیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ آج سے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ کے مطابق این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائے۔ […]

.....................................................

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل 2020ء منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں یہ بل پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا تھا اور اس کو قریباً […]

.....................................................

کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی

کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سخت پابندیوں کے بعد پچھلے دس روز میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ادھر چین نے نئے قمری سال سے پہلے ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی ہے۔ جرمنی میں وبا پر نظر رکھنے والے ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق پچھلے سات […]

.....................................................

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کی نئی قسم دسمبر میں برطانیہ میں ظاہر ہوئی، کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی خبروں کے بعد قومی ادارہ صحت نے […]

.....................................................

غیر ضروری خطرات مول نہ لیں، کورونا کی دوسری لہر لازمی ہے

غیر ضروری خطرات مول نہ لیں، کورونا کی دوسری لہر لازمی ہے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ہم نے کورونا وائرس کی انفیکشن کے پھیلاؤ کی شرح کو قابو میں رکھنے کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ اگر ہم نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو ہم اب تک کی کامیابی کو خطرے میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ چین، جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ اور بہت سے […]

.....................................................

پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار

پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنے کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس سختی سےعمل درآمد کروائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں […]

.....................................................

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام […]

.....................................................

حکومت نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

حکومت نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ رش والی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہو گا جس کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کااعلان کرتے ہی رش والی جگہوں پر ماسک کو لازمی قراردے […]

.....................................................

امریکا: ہلاکتیں 80 ہزار سے زائد، وائٹ ہاؤس میں بھی ماسک پہننا لازمی

امریکا: ہلاکتیں 80 ہزار سے زائد، وائٹ ہاؤس میں بھی ماسک پہننا لازمی

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے متعلق تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائب صدرمائیک پینس کے ٹیسٹ نیگیٹیو پائے گئے ہیں۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بیالیس لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ ذرائع […]

.....................................................

اندرون ملک 10 ہزار ڈالر سے زائد لے جانے پر اسٹیٹ بینک کی اجازت لازمی

اندرون ملک 10 ہزار ڈالر سے زائد لے جانے پر اسٹیٹ بینک کی اجازت لازمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ نے شرح مبادلہ ضابطہ جات (ترمیمی بل) 2019ء اور انسداد منی لانڈرنگ بل 2019ء بعض ترامیم کے ساتھ قومی اسمبلی سے منظوری کی سفارش کی ہے جس کے بعدحکومت ،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے ستمبرمیں حتمی فیصلے میں درکارضروریات پوری کرنے کے ایک […]

.....................................................
Page 1 of 3123