نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) لاس اینجلس کے ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی […]
لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) 92 ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کو چار چاند لگانے کیلیے ہالی ووڈ کے معروف ستاروں کی کہکشاں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں اتر آئی۔ آسکر ایوارڈز میں بلاک بسٹر فلم ’’ جوکر ‘‘11 نامزدگیوں کے ساتھ فیورٹ قرار دی جارہی ہے جبکہ ’’ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایوارڈز کی نامزدگیوں میں بہترین فلموں کی کیٹیگری میں دی بِگ سِک، تھری بِل بورڈز آؤٹ سائیڈ ابنگ میسوری، گیٹ آؤٹ، لیڈی برڈ اورمڈ باؤنڈ شامل کی گئی تھیں جن میں تھری بِل بورڈ زآؤٹ سائیڈ ابنگ میسوری نے میدان مار لیا اور بہترین فلم قرار پائی۔ بہترین اداکارکا ایوارڈ فلم ڈارکسٹ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہدایتکار پیری کوئفین اور کائل بیلڈا کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اینی میٹڈ فلم ڈیسپی کیبل می تھری کی کہانی گرو نامی کردار کی ہے جو ایک لمبے عرصے بعد اپنے کھوئے ہوئے بھائی درو سے ملتا ہے۔ دونوں مل کر انوکھے انداز میں ایک چور کو پکڑنے کی کوشش کرتے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان اداکار مہر شالا علی بھی آسکر ایوارڈاپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔ مہر شالا علی کو فلم مون لائٹ میں بہترین سپورٹنگ کردار ادا کرنے پر آسکر ایوارڈ سے نواز ا گیا۔ لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طاقتور طوفان کے باعث دو افراد ہلاک جب کہ نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بحرالکاہل سے اٹھنے والے اس طوفان کے باعث بعض علاقوں میں لوگوں کو اس بنا پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کا بھی کہا گیا ہے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر ڈھائی کروڑ ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر الزام لگایا ہے کہ ان کی سنگین لاپروائی اور دھوکہ دہی کی وجہ سے ان کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ جانی ڈیپ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) جان وک نے قتل وغارت چھوڑی لیکن ماضی نے پیچھا نہ چھوڑا۔ اب دنیا بھر کے خطرناک قاتلوں سے لڑنے روم پہنچ گیا۔ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم جان وک چیپٹر 2 کا نیا ٹریلر منظرعام پر آگیا۔ Chad Stahelski کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جان وک […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اینیمیٹڈ فلم سنگ کا پریمیئر ہوا۔ ہالی ووڈ اداکارہ ریس ودرسپون، ٹوری کیلی اور جینیفر ہڈسن جنہوں نے فلم مں مختلف کرداروں کو اپنی آواز دی شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ریڈ کارپٹ پر بات چیت کرتے ہوئے ریس ودر سپون نے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) اداکار وِل سمتھ کی فلم کولیٹرل بیوٹی میں انسانی جذبوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ اپنی ننھی سی بیٹی کی موت پر وِل سمتھ کی زندگی ہل کر رہ جاتی ہے۔ نفسیاتی مسائل کا شکار ول سمتھ محبت، وقت اور موت کو خط لکھتا ہے اور اسے تینوں ہی انسانی روپ میں […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا میں اینی میٹڈ فلم موانا کا ڈزنی تھیم پریمئیر سجا جس میں فلم میں آواز کا جادو جگانے والے ہالی وڈ فنکاروں نے شرکت کی۔ معروف ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن بھی تقریب میں پہنچے۔ موانا کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو نئے جزیرے کی تلاش میں خطرناک […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) بینیڈکٹ کمبر بیچ اور ٹلڈا سونٹن کی سپر ہیرو فلم ڈاکٹر سٹرینج نے ویک اینڈ پر چار کروڑ تیس لاکھ مزید کما لئے۔ فلم نے اب تک پندرہ کروڑ تیس لاکھ ڈالر بزنس کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ اینیمیٹڈ فلم ٹرولز ساڑھے تین کروڑ ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا۔ مارشل آرٹس کے ماہر جیکی چین کو فلمی دنیا کیلئے چالیس سالہ خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب سے خطاب میں جیکی چین نے کہا کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنا ان کا خواب […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ نے اداکارہ اینجلینا جولی سے علیحدگی کی صورت میں اپنے چھ بچوں کی مشترکہ نگہبانی کے لیے اپیل کی ہے۔ انھوں نے اینجلینا جولی کی جانب سے تمام بچوں کی مکمل نگہبانی حاصل کرنے کی درخواست کے جواب میں یہ قدم اٹھایا ہے۔ خیال رہے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) اینی میٹڈ ایڈونچر فلم بیلیرینا کی کہانی ایک چھوٹی لڑکی کی ہے۔ جس کی زندگی کا سب سے بڑا خواب ڈانسر بننا ہے۔ اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے یہ لڑکی اپنے دوست کے ساتھ پیرس کا رخ کرتی ہے۔ ایرک سمر اور ایرک وارن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں پولیس نے کنٹرول کے دوران ایک گاڑی کے مسروقہ ہونے کے شبے میں اسے رکنے کا اشارہ دیا لیکن ڈرائیور لاپرواہی کیساتھ گاڑی کو بھگا کر لے گیا۔ لاس اینجلس محکمہ پولیس کی اطلاع کیمطابق مسروقہ گاڑی کے اندر دو افراد سوار تھے۔ پولیس نے گاڑی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں رواں سال کے ایوارڈز سیزن کی سمجھیں آمد آمد ہے اور ایمی ایوارڈز کی تقریب کو اس کی شروعات بھی کہا جا سکتا ہے۔ تقریب ’لاس اینجلس‘ کے مائیکرو سوفٹ تھیڑ میں سجی۔ گلیمر ورلڈ کے اسٹارز کی شرکت نے اسے چارچاند لگا دئیے تھے۔ 68 ویں ایمی ایوارڈز […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) رِنگ کشتی کے مہان پہلوان ہلک ہوگن کی دبنگ انٹری نے ریسلنگ حلقوں میں سب کو دنگ کر دیا ہے۔ درجن بھر مرتبہ کے عالمی چیمپئن، چھ بار ہیوی ویٹ چیمپئن، رائل رمبلز کے فاتح اور ڈبلیو ڈبلیو ای کی اتنی فتوحات کہ توبہ توبہ۔ ہلک ہوگن 2005ء میں ہال آف فیم […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف امریکی ڈرامہ نگار اور تین بار پلٹزر پرائز جیتنے والے ایڈورڈ البی جمعہ کو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے ایک نائب جیکب ہولڈر نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ البی کی وفات نیویارک کے مشرقی علاقے مونٹیک میں واقع اپنے گھر پر ہی ہوئی۔ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم مکینک ریسرکشن کا پریمئیر ہوا۔ اداکار جیسن سٹیتھم اپنی منگیتر کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر آئے۔ اداکار جیسن سٹیتھم دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم مکینک کے سیکوئل میں ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ لاس اینجلس میں فلم کے […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ بجھانے کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور ان کا کہنا ہے کہ آگ کی نوعیت شدید ترین ہے۔ لاس اینجلس کے قریب لگی اس جنگل کی آگ کی وجہ سے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم سٹار جونی ڈیپ اور ایمبر ہیرڈ طلاق کے معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان میں کوئی بھی دوسرے کو جسمانی یا جذباتی طور پر کوئی نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔ ان کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں تسلیم کیا گیا کہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم آئی ٹی کی کہانی کامیاب بزنس مین اور ایک ہیکر کی دشمنی پر مبنی ہے۔ نوجوان ہیکر بزنس مین مائیک کی طرف سے بے عزتی کرنے پر اس کا دشمن بن جاتا ہے اور اس کے گھر ، دفتر ، جہاز اور گاڑی تک پر […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) وارنر پروڈکشنز کی فلم سَلی 15 جنوری 2009 کو نیو یارک کے دریائے ہڈسن پر ہونیوالی کریش لینڈنگ کے سچے واقعے پر بنائی گئی ہے۔ طیارے میں خرابی کے باوجود تمام مسافروں کو بحفاظت زمین پر اتارنے والے بہادر پائلٹ کو سراہنے کی بجائے اس کیخلاف انکوائری کا آغاز کر دیا جاتا […]