کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں پولیس کیمطابق چاروں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا، مقتولین ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی کے رہائشی تھے اور ان کا تعلق کچھی کمیونٹی سے بتایا جاتا ہے۔ […]
ساؤتھ کیرولینا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک گھر سے دو بچوں سمیت چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست ساتھ کیرولینا کے علاقے گرین وڈ کانٹی کے رہائشیوں نے پولیس کو فائرنگ کی اطلاع دی۔ پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں 6 افراد کی لاشیں پڑی تھیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایک لڑکے اور دو مردوں کی لاشیں ملی ہیں۔چاروں کو پھندہ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپر ہائی وے سے تین افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے سے ملنے والی تینوں لاشوں کو سر پر گولی مار کر جاں بحق کیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوپائی۔ جن کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ نواب ٹاون پولیس کے مطابق دو نوجوانوں کی لاشیں ایک خالی پلاٹ میں پڑی تھیں، دونوں کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان ہیں اور دونوں کو تشدد کے […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی سے 20 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ نامعلوم افراد کی لاشیں باڑہ بازار سے چند کلومیٹر دور آکاخیل کے علاقے میں سڑک کے کنارے سے برآمد ہوئیں۔ پاکستانی فوج اس علاقے میں 18 جولائی سے آپریشن کر رہی تھی۔ خیبر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی مغربی ریاست کلیو لینڈ کے مختلف علاقوں سے پلاسٹک تھیلوں سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ امریکہ میں پلاسٹک بیگوں میں لپٹی تین خواتین کی لاشیں ملی ہیں جبکہ پولیس نے خواتین کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 2 افراد کی لاشیں ملیں، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی نمبر ساڑھے پانچ سے ایک شخص کی گولیاں لگی ہوئی لاش ملی، جسے ضابطے کی کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب گزری کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ، اس آپریشن میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ علاقے سے ایک بچے اور 2 خواتین کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ڈی آئی جی احمد مبین کے مطابق رات تین بجے خروٹ آباد کے علاقے […]
بانیاس(جیوڈیسک)شام کے ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں ملی ہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کے مطابق لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق اور آزاد ذرائع نے اطلاع دی ہے۔ بانیاس کے علاقے راس النبع میں قتل عام کا واقعہ نزدیک واقع گاں بیضا میں سرکاری فوج اور اس کے حامی جنگجوں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ مقتولین میں سے 2 کی لاشیں بوری میں بند ملی ہیں تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے بعد کھارادر میں پھینکا گیا۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف علاقوں سے خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو میں پیٹرول پمپ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے۔رضویہ سوسائٹی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے […]
پشاور (جیوڈیسک) کراچی کے بعد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گورنر ہائوس کے باہر فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بدھو ثمر باغ میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، کریم آباد آباد سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کو کریم آباد فلائی اوور سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کراچی میں سول ہسپتال کے علاقے سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں اور گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ دو روز قبل موسی لین میں قوالی کی تقریب پر فائرنگ کا زخمی نعمان دوران علاج چل بسا۔ رات گئے کراچی میں نشتر روڈ اور کورنگی ڈھائی نمبر سے 2افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز موسی لین میں قوالی […]