لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

لاطینی امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک کورونا کے باعث عائد پابندیاں اٹھانے میں جلدی نہ کریں، اس خطے میں […]

.....................................................