لالچی تاجروں نے کورونا کو بھی منافع خوری کا ذریعہ بنا لیا

لالچی تاجروں نے کورونا کو بھی منافع خوری کا ذریعہ بنا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس صورت حال میں کووڈ انیس کے مریضوں کی ادویات اور طبی آلات یا تو مارکیٹ سے غائب ہو چکے ہیں یا پھر ان کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان […]

.....................................................