تحریر: سید انور محمود عام پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی میں رہنے والوں کےلیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کیوں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ یہ کچرا سات سال سے نہیں اٹھایا گیا ہے اور یہ اب پالوشن بن کر لوگوں کے پھیپھڑوں اور معدوں میں […]
تحریر : طیبہ عنصر مغل مجھے آج لفظوں سے کھیلنا نہیں آئے گا قلم میں وہ تحریک کہاں سے لاتی کہ جو حرفوں کی وہ تسبیح بنا پاتا جس کے اندر میں وہ دکھوں کے موتی جو اشکوں کی صورت میرے جذبوں کے صدف میں قید ہیں ،مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں پہلے کس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو بھی لاوارث قرار دے دیا ۔80 لاکھ سالانہ کے اخراجات کے باجود 6 کتے مرچکے ہیں وٹنری ڈاکٹر ڈاگ ہینڈلر جوکہ کنٹریکٹ پر تھا 2015ء پر کنٹریکٹ کی بحالی کے احکامات کے باوجود کنٹریکٹ بحال نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2008ء میں بنایا گیا […]
شہدادکوٹ : شہدادکوٹ اور اس کے باسی سیاسی طور پر لاوارث اور بے یارو مددگار تو تھے ہی، لیکن وہ انتظامی طور پر بھی استحصال کا شکار ہیں۔ شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور شہر کی حالت کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے۔تجاوزات اور قبضہ مافیا کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، لیکن حکم ران، […]
کراچی : وفاق المدارس العرابیہ کے زیر اہتمام تحفظ و بیداری مدارس دینیہ مہم کے سلسلے میں عظیم الشان اجتماع دینی درسگاہ جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ بنوریہ ٹاؤن میں منعقد ہوا، اس عظیم اجتماع سے صدر وفاق مولانا سلیم اللہ خان ، نائب صدر وفاق مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر ، جنرل سیکرٹری قاری محمد حنیف […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ویٹرنری ہسپتال منگلیہ لاوارث ،ہسپتال عملہ بے لگام۔ غریب عوام کہا ں جائیں دن بھر ذلالت کے بعد اپنے گھروں کو واپس لے جانے پر مجبور تفصیل کے مطابق ویٹرنری ہسپتال منگلیہ جو کہ برگیڈئیر صدیق سالک شہید کا ا بائی گاوں بھی ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے ڈاکٹر تعینات نہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے انہیں ہار کی کیا ضرورت ہے، الطاف بھائی نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں، کہتی ہیں این اے 246 میں خواتین تبدیلی لائیں گی۔ ریحام خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے تحفہ دینے کا وعدہ […]
ملتان (جیوڈیسک) چیئر مین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان حمزہ شاہد لودھی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چیئر پرسن صباءصادق نے غریبوں ، لاوارث اور تشدد کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا جو بیڑا اٹھایا ہے۔ اس مشن کو ہم جاری رکھیں گے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز چائلڈ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اہل سنت والجماعت کے کارکنان لا وارث نہیں ظلم ، تشدد اور جبر ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا اور نہ ہی پر تشدد کارروائیوں سے ہم اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے والے ہیں امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے بھمبر پولیس 7 دن کے اندر اندر حافظ شجاع الرحمن […]
تحریر: سید شہاب الدین قدرت نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کی وادی سوات کو اپنی بے پناہ فیاضیوں سے نوازاہے ،یہ وادیٔ جہاں اپنے بے پناہ حسن ،قدرتی چشموں،گنگناتے آبشاروں ،شورمچاتے دریائے سوات ،فلک بوس سرسبزوشاداب پہاڑوں اور گھنے جنگلات کے ساتھ ساتھ آب وہوا کو لئے دنیا میں اپنی ثانی نہیں رکھتی اسی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکے کے باعث تباہ ہونے والی آٹھ گاڑیوں کی ملکیت مسئلہ بن گئی واہگہ چوکی کے انچارج نے گاڑیاں ذاتی ضمانت پر مالکان کے حوالے کر دیں ہیں۔ پنجاب رینجرز نے گاڑیوں کی ملکیت جاننے کے لیے ضلعی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ذمہ […]
بھکر (جیوڈیسک) پکی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122 عملہ نے نامعلوم شخص کی نعش نکال کر پولیس کے حوالے کردی۔ پولیس نے نعش کے ورثاء کی تلاش کیلئے مختلف علاقوں میں اعلانات اور موت کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ سمیت ریجن بھر کے دیگر ریلوے سٹیشنوں پر کھڑی اربوں روپے مالیت کی 260 سے زائد لا وارث بوگیاں محکمانہ لاپرواہی سے سکریپ میں تبدیل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سٹی ریلوے سٹیشن پر 51 بوگیوں سمیت وزیر آباد ریلوے سٹیشن پر 60 بوگیاں، سیالکوٹ، گجرات، علی پورچٹھہ، حافظ آباد، سکھیکی […]
بلوچستان رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ کیونکہ اس کا رقبہ347190 مربع کلومیٹر ہے ۔ جو پاکستان کے کل رقبے کا 43.65 فیصد بنتا ہے ۔ یہ صوبہ محل و قوع کے لحاظ سے بھی پاکستان کا اہم ترین صوبہ شمار ہوتا ہے ۔ اس کے شمال میں افغانستان اور […]
میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی عدالت نے ٹی وی چینل کے واش روم میں رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کو 81 ہزار ڈالر انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں چمندو امر سنگھے نامی خاکروب کو میلبورن میں مقامی ٹی وی چینل کے دفتر میں واقع واش روم […]
نانا پاٹیکر، سلمان خان اور اور رجنی کانت نے خواب میں بھی ایسا ان کونٹر سپیشلسٹ نہیں دیکھا ہو گا جیسا ہمارا چوہدری تھا۔ لٹھے کی سفید شلوار قمیض پہنے، آستین چڑھائے، ایک ہاتھ میں سگریٹ دوسرے ہاتھ میں پستول تھا اپنے جانثاروں کی معّیت میں وہ چیتے کی سی جست لگا کر پولیس موبئل […]