پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے پولیس […]

.....................................................

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

لاہور / گوجرانوالہ / کامونکے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کا گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے صوبائی و مقامی انتظامیہ متحرک ہوگئی جب کہ منڈی بہاؤالدین میں پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اکٹھ پر لاٹھی چارج کر کے منتشر کر دیا۔ گوجرانوالہ میں جلسہ کے بینر […]

.....................................................

کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس جانے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس جانے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب کے باہر گزشتہ دو ماہ سے زائد عرصے سے بیٹھے پورٹ قاسم کے ملازمین نے گورنر ہاؤس جانے کی کوشش کی جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں موجود ہیں اور پریس کلب کے باہر بیٹھے مظاہرین نے وہاں جانے کی […]

.....................................................

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی، پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی، پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی پنڈال میں شدید بدنظمی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا جس میں 2 افراد زخمی ہوئے جب کہ اس دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ تحریک انصاف کے پشاور جلسے کے آغاز سے قبل ہی اس وقت […]

.....................................................

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی، پولیس کا لاٹھی چارج

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا یوم تاسیس کا جلسہ بدنظمی کا شکار رہا، کئی نوجوان رکاوٹیں توڑ کر خواتین اور پارلیمنٹیرینز کے انکلوژر میں گھس گئے۔ تقریر کے دوران ہی خواتین جلسہ گاہ چھوڑ کر روانہ ہوگئیں اور تحریک انصاف کے چیئرمین اسٹیج سے نوجوانوں کوخواتین کی حرمت کے بارے میں تنبیہ کرتے رہے۔ […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا لاٹھی چارج، ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا لاٹھی چارج، ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج پولیس کی ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج۔ شیلنگ سے علاقہ میدان جنگ۔ ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کے دوران بلوچستان اسمبلی کی جانب بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی اور لاٹھی چارج شروع کر دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے […]

.....................................................

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، 2 جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، 2 جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے احتجاج کے دوران 2 ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں، پولیس نے پی آئی اے ملازمین پر ڈنڈوں سے وار کیا، پولیس نے مظاہرین کو آنسو رلا دیا، ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی […]

.....................................................

تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی

تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی

تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی، شہدا میں سلیم اختر، عنایت اور زبیر شامل، ترجمان جوائنٹ ایکشن کمیٹی، پی آئی اے کے شہید ملازمین کی میتیں ایئرپورٹ لائی جا رہی ہیں، ذرائع۔

.....................................................

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کی دھلائی شروع کر دی ، ہیڈ آفس سے ایئر پورٹ تک ریلی نکالنے والوں کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا ، پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔ کراچی میں پی آئی اے کے احتجاج کرنے والے ملازمین […]

.....................................................

گوجرانوالہ: لیاقت مسیح کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

گوجرانوالہ: لیاقت مسیح کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے لیاقت مسیح کے لواحقین تھانہ کینٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس بدستور اپنی روش پر گامزن ہے اور بجائے اس کے کہ وہ لیاقت مسیح کی ہلاکت کے بارے میں کوئی صفائی پیش کرتی۔ الٹا اس کی جانب سے ان مظاہرین پر […]

.....................................................

کراچی : سرکاری سکول اساتذہ کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی : سرکاری سکول اساتذہ کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی (جیوڈیسک) سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی احتجاجی ریلی پولیس کا لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال، ریلی میں شریک اساتذہ کو پانی سے نہلا دیا گیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر بڑی تعداد میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے […]

.....................................................

ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے نکلی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے نکلی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے ریلی نکالنے والے ڈاکٹروں ، پیرا میڈکل اسٹاف پر پولیس کا لاٹھی چارج، ریڈ زون میں داخلے سے روکنے پر مظاہرین اور پولیس اہلکار گتھم گتھا، انتظامیہ نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا، مظاہرین کی وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی جانب جانے کی کوشش، […]

.....................................................

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ اور تشدد کے احکامات نہ ماننے کی پاداش میں حکومت نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکار کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے وزیر داخلہ کی ہدایت […]

.....................................................

لاہور: قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور: قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور: قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، مظاہرین مارے گئے شخص کی لاش روڈ پر رکھ کر احتجاج کر رہے تھے، پولیس نے کالج روڈ پر آنے سے روکنے کے لیے مظاہرین پر لاٹھی چارج کر دیا۔

.....................................................

ڈی آئی خان ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، لاٹھی چارج سے ایک شخص زخمی

ڈی آئی خان ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، لاٹھی چارج سے ایک شخص زخمی

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں آئی ڈی پیز میں راشن کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی پر پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ ایک شخص زخمی ہو گیا ، رتہ کلاچی سٹیڈیم میں آئی ڈی پیز میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کو کنٹرول کر نے کے […]

.....................................................

لاہور: اسکول کے بچوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور: اسکول کے بچوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) اسکول انتظامیہ کے مطابق بھاٹی چوک میں قائم اسکول کو ٹرسٹ سے لے کر سرکاری سرپرستی میں دینے پر طلبہ اور والدین نے احتجاج کیا جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بچوں کو منتشر کرنے کے لئے تشدد کیا جس سے ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب نے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے کراچی بند کرانا شروع کر دیا، معمولات زندگی متاثر، پولیس کا لاٹھی چارج

تحریک انصاف نے کراچی بند کرانا شروع کر دیا، معمولات زندگی متاثر، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بند کرانا شروع کر دیا، شاہراہ فیصل پر مختلف مقامات پر احتجاج، سٹار گیٹ پر ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ نرسری کے مقام پر پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا، راشد منہاس روڈ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔ کئی نجی سکولوں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/12/2014

گجرات کی خبریں 3/12/2014

لاہور میں نابینائوں پر لاٹھی چارج کرانے والے عقل کے اندھے ہیں: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے دارالحکومت میں نابینائوں پر لاٹھی چارج کرانے والے عقل کے اندھے ہیں۔ انہوں نے اس کی سخت ترین […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین پر فوج کا لاٹھی چارج

مقبوضہ کشمیر : مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین پر فوج کا لاٹھی چارج

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کے ایک احتجاجی مظاہرے پر سرینگر میں لاٹھی چارج کیا جسکے نتیجے میں 30 سے زائد ملازمین زخمی ہو گئے۔ ملازمین سرینگر کے علاقے کوٹھی باغ میں جمع ہو گئے اور ایمپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی […]

.....................................................

کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد اساتذہ زخمی، درجنوں گرفتار

کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد اساتذہ زخمی، درجنوں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنےو الے اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے پہنچے جب اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے رکاوٹیں ہٹا کر دھرنا دے رہے تھے کہ […]

.....................................................

ُُٰٰپیر محل کی خبریں 31/8/2014

ُُٰٰپیر محل کی خبریں 31/8/2014

لڑائی اور سڑک کے حادثات میںچھ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے واقعہ میں چک نمبر734 گ ب کے رہائشی مظہر اقبال ولد محمد اقبال پیرمحل ( نامہ نگار ) لڑائی اور سڑک کے حادثات میںچھ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے واقعہ میں چک نمبر734 گ ب کے رہائشی مظہر […]

.....................................................

بھمبرآزاد کشمیر کی خبریں 31/8/2014

بھمبرآزاد کشمیر کی خبریں 31/8/2014

پر امن اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں ،شیلنگ اور لا ٹھی چا ر ج کر نا ریاستی دہشت گر دی ہے میا ں محمد نو از شر یف آمر یت کی پیدوا ر ہے بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر امن اور نہتے لو گو ں پر گو لیا ں ،شیلنگ اور […]

.....................................................

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، دھکم پیل، کارکن حفاظتی حصار عبور کر کے نادرا چوک میں داخل ہو گئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے حفاظتی حصار کو […]

.....................................................

کراچی میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے ریونیو ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے ریونیو ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی: تنخواہوں میں اضافے اور ریونیو مجسٹریٹ کے اختیارات کی بحالی کے لئے مظاہرہ کرنے والے ریونیو ملازمین پر پولیس نے ڈنڈوں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی برسات کردی۔ آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ اور ریونیومجسٹریٹ کے اختیارات کی بحالی کے مطالبے کولے کراچی پریس کلب کے […]

.....................................................
Page 1 of 212