پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران تسلی بخش جواب نہ ملنے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو ذاتی طور پر طلب کر لیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو طلب کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی کو سمن جاری کر دیئے گئے۔ راولپنڈی کے لاپتہ شہری محمد عارف کی اہلیہ پروین بی بی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آٹھ لاپتہ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کر دی۔ پشاور میں 101 لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس فصیح الملک اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔اس موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ معاملہ پہلی مرتبہ عدالت نہیں آیا۔ عدالتوں میں آ کر ایسا کرنا ہے تو یہی کہوں گا کہ پولیس اپنی ڈیوٹی درست انجام نہیں دے رہی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ شخص خاور محمود کو تیس جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں اگر کوئی عدالت کو اپنا مخالف سمجھتا ہے تو سمجھے، آئین سے خود انحراف کریں گے نہ ہی کسی اور کو کرنے دینگے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے لاپتہ افراد کا معاملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے، جبری گمشدگی کو اقوام متحدہ نے بھی بین الاقوامی جرم قرار دیا ہے، چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس آج ہی نمٹائیں گے، فیصلہ دے دیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام۔ چیف جسٹس کی سربراہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں مسعود جنجوعہ کی بازیابی کیلئے آمنہ مسعود جنجوعہ کی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل بینچ نے لاپتہ مسعود […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور خیبر پختونخوا کے پولیس حکام کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے وزارت دفاع کو حراستی مراکز میں موجود لاپتہ افراد کی رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس نثار حسین […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سولہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں لاپتہ افراد کے رشتہ […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل طارق جہانگیری نے تحریری طور پر بیان جمع کرا دیا۔ سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی جانب سے خط عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔آئی ایس آئی کے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ میجرطارق […]
سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کو زیر التوا کیسز کی سماعت کا شیڈول جاری کرنے کے لیے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے لاپتہ افراد انکوائری […]
لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے ورثاء کو معاوضوں کی ادائیگیوں کے معاملہ پر وضاحت کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے بتایا کہ دیرینہ لاپتہ ہونے […]