کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس مبین لاکھو پرمشتمل بینج نے 28 روز کی سماعتوں کے دوران 62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لیے۔ بازیاب ہونے والے افراد کئی ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہو کر واپس آنے والے شہریوں کے اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے، […]
بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے کم ازکم اٹھائیس گمشدہ افراد اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں لیکن انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ تعداد بہت تھوڑی ہے، حکومت کو سارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانا چاہیے۔ انسانی حقوق کی کچھ تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ ملک کے طول و عرض […]
برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں معدنی کان کے تل چھٹ کا اخراج کرنے والے بیراج کے ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے۔ برازیل میڈیا کی خبروں کے مطابق امدادی ٹیموں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس حادثے سے ہلاکتوں کی تعداد 99 سے بڑھ کر […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرمیں جبری طور پر گم شدہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ لاپتہ افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے چیئرمین کشمیرکونسل ای […]
تحریر : حفیظ خٹک وہ اپنے دوست کے ساتھ گھر سے نکلے اور یہ کوئی پہلی بار نہیں نکلے تھے، لیکن پہلے جب بھی جاتے تھے تو اپنوں کاموں سے فارغ ہو جانے کے بعد وہ گھر آتے اور پھر بچوں سمیت اپنے والدین کے ساتھ بہت اچھا وقت گذارتے تھے۔ لیکن 30 جولائی 2005 […]
تحریر: سید انور محمود کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا، لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ہمارئے ہاں دہشتگردوں کے ہامی جوسیاسی میدان میں اکثر ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ڈاکٹر سلمان حیدر اور […]
تحریر: سید انور محمود میرئے بچپن میں میری والدہ مجھے اور میرئے بہن بھائی کو اکثر اپنے چچا کے گھر پیر الہی بخش کالونی لے جاتی تھیں۔ والدہ کے چچا کی اولادوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے، بدقسمتی سے یہ بہن بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے، ان میں چھوٹے بھائی کا نام […]
اسلام آباد: ہر سال 30 اگست کا دن جبری گمشدگی کے خاتمہ کی جدو جہد کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک کی حکومتیں جبری گمشدگی کو عوام میں خوف و ہراس پھیلا کر سیاسی اور ادارہ جاتی بدعنوانیوں کو جاری رکھنے کے لیے استعمال کرتیں […]
تحریر : حفیظ خٹک 200 سے زائد ممالک کی عالمی تنظیم اقوام متحدہ کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کا عالمی دن 30 اگست کو منایا جاتا ہے۔ کسی بھی یوم کو منانے کا مقصد بین الاقومی سطح پر یہی ہوتا ہے کہ اس دن کے پیغام کو اہمیت دی جائے، قومی، بین الاقومی و عالمی […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے ۔ان سے ہمدردی کی جاتی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں اور لاپتہ و اسیر کارکنان کی بازیابی اور رہائی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم ایم کے تحت کارکنوں کی گرفتاریوں اور لاپتہ و اسیر کارکنان کی بازیابی اور رہائی کے احتجاجی مظاہرہ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں 40 سے زائد لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت ، عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں چالیس سے زائد لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت ہوئی ، لاپتہ افراد کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگر نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئین نے ہر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ارشاد قیصر نے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل قیصر خان سمیت ڈپٹی اٹارنی جنرل منظور خلیل عدالت میں وفاق و صوبے کی جانب سے پیش ہوئے۔ عظیم اللہ کے بھائی فرمان اللہ کے کیس میں عدالت میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ 33 افراد کے ورثاء نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرے کرنے کے ساتھ ہڑتال کر دی۔ سینکڑوں مشتعل افراد نے دھرنا دے کر کپواڑہ سری نگر شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق غلط بیانی پر سیکریٹری داخلہ سندھ اور ایس ایچ اور ماڑی پور کو جرمانہ جب کہ ڈی ایس پی ندیم خان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے […]
پشاور: قسم قسم کے جبری قوانین بنا کر اور لاپتہ افراد کا مسئلہ پس پشت ڈال کر اگر حکومت یہ سمجھتی مظلوم لوگ اپنا پیاروں کو بھول جائیں گے اور چپ بیٹھ جائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ طاقت کے استعمال سے میڈیا اور اخبارات سے لاپتہ افراد کی آواز غایب کر دینے […]
لاپتہ افراد کی بازیابی کی تحریک ڈیفینس آف ہیومن رائٹس کی چیرپرسن آمنہ مسعود جنجعوعہ کی زیر قیادت مورخہ یکم اکتوبر 2015 بروز جمعرات بوقت 12 تا 3 بجے بالمقابل پشاور صوبائی اسمبلی ایک مظاہرہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں تمام کے پی کے سے لاپتہ افراد کے خاندان شرکت کریں گے۔ سہ […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے حراستی مراکز کی تعداد اور ان میں زیرحراست افراد کی حتمی فہرست طلب کی ہے۔ عدالت نے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے انچارج کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے سماعت پر کہا ہے کہ لاپتہ […]
بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی سرزمین پر جس قدر انسانی حقوق کی پامالیاں ہوئی ہیں وہ تاریخ انسانیت کا سیاہ ترین باب ہے۔ ایک طرف آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ہاتھوں جہاں نہتے کشمیریوں کی عزتیں ، جان و مال اور املاک محفوظ نہیں ہیں وہیں لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی […]
اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔ بتایا جائے کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔ یا نہیں، جسٹس جواد۔ کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔ توکیا اقدام کیاگیا، جسٹس جواد۔ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق تحریری جواب جمع کر دیا، اٹارنی جنرل
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ بلوچوں کے اہل خانہ کے لانگ مارچ کے رہنما ماما قدیر نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی باز یابی اب دور نہیں، امید ہے اقوام متحدہ یہ مسئلہ ایک ماہ کے اندر حل کرا دے گی۔ ماما قدیر کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب سے 107 روز پہلے شروع ہونے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین کا پیدل لانگ مارچ 104 دن میں راول پنڈی پہنچ گیا ہے۔ لانگ مارچ کے شرکا کی تعداد ایک سو سے زائد ہے جس میں بلوچ خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ پیدل لانگ مارچ کی قیادت بلوچ رہ نما ماما قدیر کر رہے ہیں۔ ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاکنڈ سے لاپتہ پینتیس افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، عدالت نے حراستی مرکز میں موجود سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں قانون سے کوئی بالاتر نہیں، مشکل حالات سے کسی کو انکار نہیں، مگر آئین میں […]