امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کر لیا

امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے پہلے معصوم شہریوں کو دہشت گرد کہہ کر قتل کیا گیا اور بعد ازاں حقیقت دنیا کے سامنے آنے پر معافی مانگی گئی اور پھر حملے کو قانونی قرار دے دیا گیا۔ امریکی فوج کے اعلیٰ افسر نے اپنی رپورٹ میں […]

.....................................................

بدین کی خبریں 27/7/2017

بدین کی خبریں 27/7/2017

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی گاؤں کی حاملہ خاتون نے اسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث اسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دے دیا، واقعہ بدین شہر کے اندر موجود پرانی سٹی اوپی ڈی میں پیش آیا ہے جہاں پر ایک نجی ادارے کے زیر اہتمام کام کرنے والے مدر چائلڈ کیئر سینٹرکے […]

.....................................................

حکمرانوں کی نااہل اور لاپرواہی کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، میاں اختر محمود

حکمرانوں کی نااہل اور لاپرواہی کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، میاں اختر محمود

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف این اے 84 کے امیدوار میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے والے کرپٹ حکمران 4 سالوں میں بجلی کی پیداوار میں ایک یونٹ کا اضافہ بھی نہ کرسکے عوام کی ریلیف دینے اور امن وامان کے قیام کے قیام حکمران […]

.....................................................

حویلیاں طیارہ حادثہ، عملے کی لاپرواہی ثابت، سینئر پائلٹ ویڈیو بنانے میں مصروف رہا

حویلیاں طیارہ حادثہ، عملے کی لاپرواہی ثابت، سینئر پائلٹ ویڈیو بنانے میں مصروف رہا

لاہور (جیوڈیسک) گلگت سے اسلام آباد آنے والا اے ٹی آر طیارہ سات دسمبر دو ہزار سولہ کو حادثے کا شکار ہوا۔ ایس او پیز کے تحت ایسے طیارے کے کاک پٹ میں سینئر پائلٹ، کو پائلٹ اور سیکنڈ آفیسر کی موجودگی لازمی ہے۔ سینیر پائلٹ دراصل جہاز اڑانے میں اپنے کو پائلٹ کی رہنمائی […]

.....................................................

KWSB اور محکمہ کچی آبادی کی لاپرواہی قبروں تک گندے پانی کی رسائی کا سبب بنی، ارکانِ اسمبلی کی برہمی

KWSB اور محکمہ کچی آبادی کی لاپرواہی قبروں تک گندے پانی کی رسائی کا سبب بنی، ارکانِ اسمبلی کی برہمی

کراچی (پ۔ر) محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سیوریج لائن کے پانی کے رساؤ کی خبر پر چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی اور وائس چئیرین سید شاکر علی نے حق پرست ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی عبدالوسیم،عظیم فاروقی، جمال احمد اور انور رضا کے ہمراہ مذکورہ قبرستان کا دورہ کیا۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے […]

.....................................................

پولیو مہم کا نیا راﺅند 23 نومبر سے 26 نومبر تک کا ہو گا

پولیو مہم کا نیا راﺅند 23 نومبر سے 26 نومبر تک کا ہو گا

بدین (عمران عباس) پولیو مہم کا نیا راﺅند 23نومبر سے 26نومبر تک کا ہوگا، کسی بھی قسم کی لاپرواہی یاکوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد رفیق قریشی۔۔ بدین کے دربار ھال میں پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر بدین محمد رفیق قریشی نے […]

.....................................................

کاہنہ ویٹرنری ہسپتال، ڈاکٹر کی لاپرواہی کی وجہ سے حاملہ بکری ہلاک

کاہنہ ویٹرنری ہسپتال، ڈاکٹر کی لاپرواہی کی وجہ سے حاملہ بکری ہلاک

لاہور : کاہنہ و یٹرنری ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاپرواہی کی وجہ سے حاملہ بکری ہلاک، تفصیلات کے مطابق مقامی شخص شاہد علی اپنی بکری لے کر ہسپتال آیا جہاں پر ڈاکٹر اور عملہ موجود نہ ہونے کی وجہ سے حاملہ بکری کا بچہ اسکے پیٹ میں ہی دم توڑ گیا۔ عملے کو بار بار […]

.....................................................

انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا

انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا

لاہور (امتیاز علی شاکر) انتظامیہ کی لاپرواہی یابے خبری، مین فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا،میٹروبس کے گجومتہ اسٹیشن سے کاہنہ بازار تک ٹریفک پولیس کے اہلکار کم ہی نظر آتے ہیں،لوگ قوانین کی شدید خلاف ورزی کرتے ہیں جس کی باعث ٹریفک کابہائورک جاتاہے،شام کے وقت جب فیکٹریوں سے چھٹی ہوتی […]

.....................................................

تلہار سوئی گیس عملے کی لاپرواہی کے باعث شہری عذاب میں آ گئے

تلہار سوئی گیس عملے کی لاپرواہی کے باعث شہری عذاب میں آ گئے

تلہار (نمائندہ) تلہار سوئی گئس عملے کی لاپرواہی کے باعث شہری عذاب میں آ گئے شہر میں گئس کا پریشر کم ہونے کی شکایات معمول بن گیا اس سلسلے میں شہریوں بتایہ کہ کئی روز سے کھانے پکانے کے اوقات کے دوران گئس کا پریشر بلکل نہ ہونے کی وجہ سے شہرہوں کو سخت مشکلات […]

.....................................................

پائیداری سے لاپرواہی!

پائیداری سے لاپرواہی!

تحریر : شیخ خالد زاہد ہمارے دفتر کہ ایک معزز صاحب نے اپنی دفتری کرسی سے اٹھتے ہوئے۔۔۔ اپنے موبائل فون اور اسکی بیٹری کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارے موبائل کی بیٹری ایک دفعہ چارج کرلیں تو سات سے آٹھ دن آرام سے نکل جاتے ہیں۔۔۔دوسری طرف اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہاتھ […]

.....................................................

ٹیکسلا محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سرکپ سیاحوں کے لیے کشش کھونے لگا

ٹیکسلا محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سرکپ سیاحوں کے لیے کشش کھونے لگا

ٹیکسلا (سردار منیر اختر) ایک وقت تھا کہ آثار قدیمہ سرکپ کو دیکھنے والے سیاحوں کا تانتا بندھا ہوتا تھا چونکہ مین روڈ پہ واقع ہونے کی وجہ سے باقی کھنڈرات کی نسبت دور دراز سے آنے والے سیاح سرکپ کا ہی رخ کرتے تھے۔ مگر اب مناسب سہولیات کے فقدان اور صفائی کی حالت […]

.....................................................

دوران ڈرائیونگ آنکھ اور کان کھلے رکھیں۔ حادثات کی بڑی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ہے

دوران ڈرائیونگ آنکھ اور کان کھلے رکھیں۔ حادثات کی بڑی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ہے

خانیوال (راشد ملک سے) دوران ڈرائیونگ آنکھ اور کان کھلے رکھیں۔ حادثات کی بڑی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ہے ۔موٹر وے قوانین کی پاسداری کرنا سب پر فرض ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی موٹروے چوہدری غلام جعفر نے جناح لائبریری میں […]

.....................................................

زیارت چوتیر روڈ پر بی اینڈ آر کی لا پرواہی کا نوٹس لیا جائے۔ سعید احمد کاکڑ

زیارت چوتیر روڈ پر بی اینڈ آر کی لا پرواہی کا نوٹس لیا جائے۔ سعید احمد کاکڑ

زیارت (نمائندہ) وچہ غوسکی زیارت کے قبائلی رہنما سعید احمد کاکڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیارت چوتیر روڈ پر جاری کام میں بی اینڈ آر کی لا پرواہی اور غفلت کا نوٹس لیا جائے۔ بی اینڈ آر حکام ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ان کی لاپرواہی کی وجہ […]

.....................................................

سٹی اسکین مشین دس سال سے پڑے پڑے مبینا غفلت اور لاپرواہی کے باعث ناکارہ ہوگئی

سٹی اسکین مشین دس سال سے پڑے پڑے مبینا غفلت اور لاپرواہی کے باعث ناکارہ ہوگئی

بدین (عمران عباس) سول اسپتال بدین میں کروڑوں روپوں مالیت کی سٹی اسکین مشین دس سال سے پڑے پڑے محکمے میں موجود کالی بھیڑوں کی مبینا غفلت اور لاپرواہی کے باعث ناکارہ ہوگئی، امریکی نژاد پاکستانی ڈاکٹر کی جانب سے دس سال قبل عطیہ کی جانے والی سٹی اسکین مشین اسپتال میں نصب ہی نہ […]

.....................................................

فرعون کے نقاب کی داڑھی جوڑنے میں لاپرواہی، 8 ملازمین کیخلاف مقدمہ

فرعون کے نقاب کی داڑھی جوڑنے میں لاپرواہی، 8 ملازمین کیخلاف مقدمہ

قاہرہ (جیوڈیسک) عجائب گھر کے حکام نے تقریباً ایک برس قبل قبول کیا تھا کہ طوطن خامن کے سنہرے نقاب کا داڑھی والا حصہ گلو کی مدد سے جوڑا گیا تھا۔ ملزمان پر لاپرواہی برتنے اور پیشہ وارانہ معیار کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ ان میں عجائب گھر کے ایک سابق […]

.....................................................

کورین ایئر لائن کی لاپرواہی، پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ بند کرنا بھول گئے

کورین ایئر لائن کی لاپرواہی، پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ بند کرنا بھول گئے

منیلا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا ایئر لائن کا طیارہ 163 مسافروں کو لے کر فلپائن کے شہر کیبو سے جنوبی کوریا کے شہر بوسان کے لئے روانہ ہوا لیکن جب طیارہ 10 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچا تو اچانک جہاز میں آواز آنے پر تحقیق کی گئی جس کے بعد چلا کہ طیارے کا اگلا […]

.....................................................

ڈیموں کی تعمیر میں لاپرواہی پر ماضی کے حکمرانوں سے پوچھا جائے، صدر ممنون حسین

ڈیموں کی تعمیر میں لاپرواہی پر ماضی کے حکمرانوں سے پوچھا جائے، صدر ممنون حسین

فاٹا (جیوڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ ماضی کےحکمرانوں سے پوچھا جائے کہ انہوں نے ڈیموں کی تعمیر لاپرواہی اور غفلت کا مظاہرہ کیوں کیا۔ پشاور میں منعقدہ فاٹا یوتھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ فاٹا فیسٹیول کے انعقاد سے دنیا کو قبائلی علاقوں […]

.....................................................

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

.....................................................

لاپرواہی

لاپرواہی

تحریر : شاہد شکیل کئی والدین سے دنیا کے جھمیلوں اور اپنی انا کے خول میں جکڑا ہونے کے سبب اپنی اولاد سے جان بوجھ کر یا ناتجربہ کار ہونے اور انجانے میں ناقابل تلافی غلطیاں سر زد ہوتی ہیں جس کا خمیازہ ان کی اولاد کو بھگتنا پڑتا ہے ،والدین کی کسی بھی دنیاوی […]

.....................................................

ناموس رسالت جیسے اہم ترین معاملہ پر لاپرواہی سے دیا جانے والا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں ہے، انجمن طلبہ اسلام

ناموس رسالت جیسے اہم ترین معاملہ پر لاپرواہی سے دیا جانے والا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں ہے، انجمن طلبہ اسلام

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے ناظم محمد زبیر صدیقی نے کہا ہے کہ شیطان تاثیر کی گستاخی اور جرم ہر شخص کو معلوم ہے، پاکستان کے لاکھوں مسلمانوں نے مختلف چینل پر براہ راست اس شخص کے گستاخی بھرے کلمات سنے ہیں، لیکن عدالت ہذا کہتی ہے کہ کوئی ثبوت یا کوئی […]

.....................................................

آئیسکو حکام اور میٹرو بس پراجیکٹ کے ٹھیکداروں کی غفلت اور لاپرواہی

آئیسکو حکام اور میٹرو بس پراجیکٹ کے ٹھیکداروں کی غفلت اور لاپرواہی

راولپنڈی : آئیسکو حکام اور میٹرو بس پراجیکٹ کے ٹھیکداروں کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے مری روڈ سے ملحقہ علاقوں کی شامت آ گئی 6,6 گھنٹے بجلی کی بندش سے عوام سخت پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق مری روڈ پر بجلی کی انڈر گرائونڈ تنصیب کے بعد کھودے گئے ”ڈکس،، پر ابھی تک ڈھکن […]

.....................................................

بلدیاتی انتظامات میں لاپرواہی اور غفلت برداشت نہیں کیا جائیگا۔عبدالراشد خان

بلدیاتی انتظامات میں لاپرواہی اور غفلت برداشت نہیں کیا جائیگا۔عبدالراشد خان

کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت مرکزی شاہراہوں ،فلائی اوورز ،پلوں اوور ہیڈ برج سمیت علاقائی سطح پر صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کے دوران بھی بلدیاتی انتظامات معمول کے مطابق انجام دیئے جائیں گے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد […]

.....................................................

تیزرفتاری اور لاپرواہی 5 افراد ٹریفک حادثات میں موت کا شکار

تیزرفتاری اور لاپرواہی 5 افراد ٹریفک حادثات میں موت کا شکار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ٹریفک حادثات کے دوران ڈرائیوروں کی جلد بازی کا نشانہ بن کر بچی سمیت 5 شہری موت کی آغوش میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کا رہائشی 22 سالہ کا مران سہیل موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ جھمرہ روڈ پر بھائی والا کے قریب تیز رفتار بس نے […]

.....................................................

ٹی ایم او کی لاپرواہی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر

ٹی ایم او کی لاپرواہی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ شہر میں ٹی ایم او کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر کے مختل علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔ شہریوں کی جانب سے متعدد بار اطلاع کے باوجود بھی عملہ صفائی نہیں پہنچ پاتا۔ ان خیالات کا اظہار بھکر روڈ پی ایس او پمپ کی مارکیٹ کے […]

.....................................................
Page 1 of 212