کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی پر اسرار ہلاکت کے لیے بنائی گئی جوڈیشل انکوائری کمیٹی نے نمرتا کی موت کو خودکشی قرار دے دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نمرتا اپنے دوست مہران ابڑو سے شادی کی خواہش مند تھی اور دونوں کے درمیان دوستانہ تعلقات […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر میں چھاپہ مارا تھا۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ لاڑکانہ میں چھ کتوں نے حسنین کو بھنبھوڑتے ہوئے گال، ناک اور کان سمیت آدھا چہرہ چبا ڈالا تھا جس پر اسے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ اس کا […]
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تعلقہ ڈوکری کی 2015 کے ریکارڈ کے مطابق آبادی محض سوا 5 لاکھ ہے، تعلقہ ڈوکری کو سب سے […]
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کو اپنے سیاسی گڑھ لاڑکانہ میں گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس (جی ڈی اے) کے امیدوار کے ہاتھوں […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی قیادت میں کاروان بھٹو اپنی منزل لاڑکانہ پہنچ گیا۔ کارکنوں سے اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ قائم علی شاہ جیسے شریف آدمی کو نیب بلا رہا ہے، احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، پیپلز پارٹی ہر پاکستانی کیلئے یکساں احتساب کا قانون لائے گی۔ بلاول بھٹو کاررواں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے عمر کورٹ شوٹنگ بال کمپلیکس پر جاری 27واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پنجاب پولیس شوٹنگ بال کلب ،سروری شوٹنگ بال کلب […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔ اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے ایاز سومرو نے قیادت کو استعفی بھجوا دیا، ڈاکٹر عذرا فضل بھی چند روز میں استعفی دے دیں گی۔ لاڑکانہ این اے دو سو چار سے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کے ہمراہ منتخب ہو کر موجودہ قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 9 برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ میں نواب شاہ سے جبکہ بلاول […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں ہوا جس میں وزرا نے شرکت کی۔ مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کابینہ کو سندھ دینی مدرسہ رجسٹریشن بل میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ دی۔ کابینہ نے بل میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ مشیرا طلاعات مولا بخش چانڈیو […]
لاڑکانہ : لاڑکانہ میں شیخ زید اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینا غفلت کے باعث حاملہ خاتون جانبحق ۔ واقعے خلاف خیرپور ناتھن شاہ میں خاتون کے ورثا اور جے یو آئے کی طرف سے ریلی نکال کر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقعے پر جانبحق ہونے والی حاملہ خاتون رابعہ سانبھل […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس پر حالیہ برسوں میں ہلاکت خیز حملے ہوتے رہے ہیں لیکن اندرون سندھ کے اس شہر میں تخریب کاری کے واقعات شاذو نادر ہی دیکھنے میں آئے ہیں۔ پاکستان کے جنوبی سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ہونے والے بم دھماکے میں نیم فوجی دستے […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں بہادر پور میں بجلی کی ہائے وولٹیج تاروں کی زد میں آکر 12سالہ بچہ علی اصغر چانڈیوشدید زخمی ہوگیا جنہیں خیرپور ناتھن شاہ کی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں بچے کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث بچے کو لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ملک میں بدھ کے روز سب سے زیادہ گرنے لاڑکانہ اور سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 52 سٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جیکب آباد میں 50.5، […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ جیکب آباد میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی میں مطلع جزوی […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات میں آج دسویں جماعت کے فزکس کا پرچہ لیا جا رہا ہے دوران پرچہ امتحانی مراکز میں نقل کا سلسلہ بھی جوں کا توں جاری ہے ۔ طلبہ امتحانی مراکز میں گائیڈوں کی مدد سے نقل کرنے میں مصروف رہے جبکہ دسویں جماعت […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے شہید زیڈ اے بھٹو شوٹنگ بال کلب نوڑیرو کے زیراہتمام شہید رانی اسٹیڈیم نوڈیرو میں ہوا، ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان سے 32 نامور ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب نوڈیرولاڑکانہ کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ 25،26اور 27مارچ2016ء کو شہید رانی اسٹیڈیم نوڈیرو لاڑکانہ میں منعقد ہوگا ۔اس میگا شوٹنگ بال ایونٹ کا افتتاح 25مارچ 2016ء کو پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی خورشید […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے۔ الگ الگ کام کرنے سے کام متاثر ہوتے ہیں، اللہ ایسا دن نہ دکھائے کہ نیب اینٹی کرپشن پر چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کراچی میں مغربی اور جنوب مغربی ہوا 5 سے 10 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔ […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قائد عوام ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 ء کوسر شاہنواز بھٹو کے گھر لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ذوالفقارعلی بھٹو سر شاہنواز کے تیسرے بیٹے تھے ،سرشاہنوازبھٹو کو برطانیہ نے سر کے خطاب دیا تھا ۔ذوالفقار علی بھٹو نے بمبئی اورآکسفورڈیونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ۔1950 ء میں کیلیفورنیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جرگہ اسپورٹس کمپلیکس سبی میں منعقد ہوا ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری میر شہباز کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل شہید بینظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب لاڑکانہ سندھ اور العثمان گیلانی شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ پنجاب کے […]