گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گجرانوالہ میں ایک جعلی عامل نے علاج کے بہانے ملائیشین خاتون سے 20 لاکھ روپے ہتھیا لیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق فیاض نامی جعلی عامل نے بلیک میجک کے نام سے انگلش ویب سائٹ بنا رکھی تھی، ویب سائٹ دیکھ کر گھریلو پریشانیوں سے تنگ ملائیشین خاتون ازلینا […]
پیرمحل (نامہ نگار) شارٹ شرکٹ سے لاکھوں روپے کا گھریلو سامان جل کر خاکستر اطلاع کے باوجود فائربریگیڈ امداد کو نہ پہنچی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 748 گ ب تھانہ اروتی کے رہائشی صفدرعلی ولد مانک کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار نا معلوم ڈاکوئوں نہر کنارے فارم سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار، تفصیلات کے مطابق مبشر خاں نے نہر کنارے ہائی بریڈ فارم بنایا ہوا تھا جہاں دوپہر کے وقت چار نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر فارم میں داخل ہو کرلاکھوں روپے نقدی ودیگر قیمتی سامان […]
ملتان: محمدی محلہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر گھر میں چھاپہ مار کر دو جواریوں جاوید اقبال اور انور کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے لاکھوں روپے کے 4 لیپ ٹاپس، منی ایکسچینج، سافٹ ویئرز، ٹیلی فون سیٹ، وائرلس فون ، ٹیلیویژن سیٹ ، فیکس اور پرنٹر مشینیں برآمد کر لی گئیں۔ […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) لاکھوں روپے خرچ کر کے مین روڈ پر بنایا گیا ڈیوائڈر گزشہ روز ایکسویٹر لگا کر توڑ دیا گیا۔ ڈیوائڈر سے ون وے کا ماحول بن گیا تھا اور ساتھ ہی پودوں کے لگانے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گیا تھا۔ لیکن ایک شخص کے اشارے پر سابق […]
کراچی (جیوڈیسک) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ڈاکو نجی بینک سے 35 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پرواقع نجی بینک کا عملہ جب اپنے مقررہ وقت پر بینک میں پہنچا ہوا تو وہاں مسلح ڈاکو پہلے سے ہی موجود تھے جنہوں […]
پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق پشاور ایئر پورٹ سے قطر ایئر لائن کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر سمید گل کے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تین مسلح ڈاکو علی الصبح 17 دکانداروں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ متاثرین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ قذافی روڈ پر آج صبح سویرے تین مسلح ڈاکو دس دکانداروں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعہ کی اطلاع کے باوجود گرجاکھ […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) بڈھیال کے مکینوں کیلئے لاکھوں روپے سے بننے والی واٹر سپلائی عوام کو پانی تاحال دینے میں ناکام، غریب پانی کے حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھا نے لگے، اہل علاقہ نے واٹر سپلائی بحال کر نے کا مطا لبہ کر دیا، مطالبہ پورا نہ ہو نے کی صورت میں بڈ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے کھڑانوالہ میں ٹیکسٹائل فیکٹری کے کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی ، آگ لگنے سے گودام کی دیواریں اور چھت گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کھڑانوالہ سے جڑانوالہ روڈ پر واقع فیکٹری کے کیمیکل گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، گودام میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹی کورٹ کے مال خانے سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات چوری ہوگئے، ملزمان سے برآمد شدہ لاکھوں روپے موبائل فون، طلائی زیورات کی کیس پراپرٹی چوری ہونے کے باعث درجنوں ملزمان کو فائدہ پہنچے گا،مال خانے سے متصل تھانہ بے خبر رہا، چور دیوار توڑ کر مال خانے میں داخل ہوئے۔ تفصیلات […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں واقع موبائل مارکیٹ میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ صدر کی موبائل مارکیٹ میں نجی بینک میں ڈکیتی صبح کے وقت ہوئی۔ پولیس کے مطابق 4 ملزمان بینک میں داخل ہوئے جنہوں نے سیکورٹی گارڈز کو یر غمال بنایا […]
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک کی غفلت کے باعث کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہائی وولٹیج کے سبب قیمتی برقی آلات جل گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب گلزار ہجری سیکٹر 18-A میں واقع کراچی یونیورسٹی ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہائی وولٹیج سے شہریوں کے لاکھوں روپے مالیت کے […]
ملتان (جیوڈیسک) جنرل بس اسٹینڈ کے قریب واقع نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار جب کہ مزاحمت کرنے پر 2 سیکیورٹی گارڈ بھی جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں جنرل بس اسٹینڈ کے قریب واقع ایک نجی بینک میں 6 ڈاکو اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اندر داخل ہو گئے لاکھوں روپے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں برکت مارکیٹ کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کاسامان جل کر خاکستر ہو گیا ، امدادی کاموں میں ایک ریسکیو اہلکار زخمی ہو گیا۔ لاہور کی مصروف ترین برکت مارکیٹ کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آج صبح نو بجے کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس سے دھوئیں […]
لاڑکانہ : نوسربازوں نے لاڑکانہ کے شہریوں کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا، خود کو نادرا اہلکار بتا کر نوسر بازوں نے سینکڑوں شہریوں سے 50 روپے اور شناختی کارڈ کی کاپی وصول کی۔ 50 روپے کی رقم اور شناختی کارڈ کاپی کے عوض شہریوں کو 10 ہزار روپے دینے کا جھانسا دیا گیا، […]
پھالیہ: 3 افراد لاکھوں روپے مالیت کے مشروبات کی بوتلیں چرا کر لے گئے، تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع کیلو کے رہائشی تاج محمد ولد بہار دین نے پائلٹ سیکنڈری سکول پھالیہ کے قریب تاج اینڈ کو کے نام سے مشروبات کی ایجنسی بنارکھی ہے۔ گذشتہ رات محمد خاں ولد احمد خاں، نسیم […]
لاہور (جیوڈیسک) وی وی آ ئی پیز کی سیکیورٹی کلئیرنس اوربارودی مواد کا سراغ لگانے والا اسپیشل برانچ پولیس کا لاکھوں روپے مالیت کا کتا اپنا سراغ کھو چکا ہے،اسپیشل برانچ کے انچارج کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ لاہورمیں اسپیشل برانچ کے ملازم اورڈاگ سنٹر کے انچارج شاہد علی نے تھانہ […]
مصطفی آباد/للیانی : وڈانہ میں چوری کی متعدد وارداتیں، نا معلوم چور وحید آٹوز، امین سویٹس کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا قیمتی سامان لیکر فرار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نا معلوم چور وحید آٹوز کے تالے توڑ کر موبل آئل، ودیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے جبکہ امین سویٹس اینڈ […]
لاہور: پولیس نے بجلی چوری میں ملوث 20 سے زائد میٹر ریڈرز اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ملزم ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے جہاں نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے اعلان کیا ہے وہیں بجلی چوروں اور محکمے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ویسٹ وہارف کے علاقے میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا نقصا ن ہوا،آگ پر قابو پا لیا گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ سے ملحقہ روئی کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے چودہ سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ان میں […]
تلہ گنگ : صفدر شاہ ہمدانی خود ایک ایجنٹ ہے شبیر ٹریول کے لاکھوں روپے ادا کرنے ہیں ، شبیر ٹریول کے منیجر محمد ابوبکر نے الزامات کی تردیدکردی ، تفصیلات کے مطابق شبیر ٹریولز اینڈ ٹور کے منیجر محمد ابوبکر نے پریس کلب تلہ گنگ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صفدر […]