کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم رجسٹریشن کے باعث 25ہزار روپے مالیت کے بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا۔ مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں زراعت نے ہمیشہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’ہم یہ کر سکتے ہیں‘۔ یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کا نقطہ عروج تھا اور تقریباﹰ ایک ملین غیر یورپی مہاجرین کو جرمنی آنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ میں […]
کربلا (جیوڈیسک) محرم الحرام کے موقع پر دنیا بھر سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کربلائے معلیٰ پہنچے۔ زائرین جلوس کی شکل میں شہر میں داخل ہوتے رہے اور شہیدِ کربلا حضرت امام حسینؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے رہے۔ شہر میں جگہ جگہ عزاداروں نے نوحہ خوانی کی اور جنابِ حسینؓ اور ان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈاکٹر یورگے کاسٹیلا کہتے ہیں کہ امدادی کارکنوں کی علاقے میں وسیع تر رسائی کی وجہ سے بورنو ریاست میں انسانی بحران کی وسعت کا اندازہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔ کاسٹیلا عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی مینجمنٹ اینڈ سپورٹ کے اعلیٰ اہلکار ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’وہاں کئی برسوں سے بحران […]
بھمبر (راجہ خرم افضال پاشا) ایس پی بھمبر محمد یاسین بیگ کی خصوصی ہدا یت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر را جہ ند یم عارف کی زیرنگرا نی تھا نہ سٹیپولیس کی منشیات فروشوںکیخلا ف خصوصی مہم، ایس ایچ او سٹی عمران قاسم خا ن کابڑھنگ میں منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موصل میں 54000 سے زائد افراد بے دخل ہو چکے ہیں، جہاں شہر کو داعش کے شدت پسندوں سے خالی کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر عراقی فوجی کارروائی جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان، فرحان حق نے پیر ہے روز بتایا کہ نقل مکانی کرنے والے […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی یہ ماہ نومبر کی چھ تاریخ تھی جب 67 برس قبل 1947ء میں مقبوضہ جموں میں اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کیا گیا۔انسانی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو کسی ایک دن میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے مگر یہ […]
فیصل آباد : پاکستان لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا تھا۔ نوجوانوںکو اس قیمتی متاع کی قدر کرتے ہوئے پاکستان کی تعمیروترقی کیلئے اپنے حصے کی جدوجہد کرنی ہے۔ نوجوان پاکستان کو دنیا کا سب سے ترقی یافتہ اور اسلامی جمہوری اقدار کواپناتے ہوئے سپر پاور بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ […]
مہمند ایجنسی : یہ پنکھا میاں منڈی بازار میں کفایت اخبار فروش کے چار فٹ چوڑےاور پانچ فٹ لمبے دکان میں لگا ہوا ہے۔ سارے بازار اور اٹھنے بیٹھنے والوں میں سے ایک چشم دید گواہ بھی نہیں ملا جس نے یہ پنکھا کبھی چالو حالت میں دیکھا ہو۔ کیونکہ یہ دکان نما باکس صرف […]
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے جدہ جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ لاہور ائیرپورٹ پر تعینات اے این ایف اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی پرواز سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر کے سامان سے آدھا کلو گرام سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) آؤٹ ڈور شوٹنگ ہو یا کسی تقریب میں شرکت، یہ ذاتی معاون یا سپاٹ بوائے ہی ان سپر سٹارز کی زندگی کو ان کے مطابق آسان بناتا ہے۔ اگرچہ ان فلمی ستاروں کے یہ ذاتی معاونین پردہ سکرین پر ان کے ساتھ نظر نہیں آتے لیکن پروڈیوسرز کے ساتھ اپائٹمنٹ ہو، کسی نئی […]
ملتان : بستی ملوک میں غیر قانونی طورپر اونٹوں کی لڑائی کے مقابلے ہوئے۔ سرعام لاکھوں روپے کا جوا کھیلا جاتا رہا، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ اونٹوں کے دنگل میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے لائے گئے 50 سے زائد اونٹوں کے مقابلے کرائے گئے۔ اونٹوں کی لڑائی رحیم یار خان سے آئے […]
خیرپور ناتھن شاہ : فیاض جعفری خیرپور ناتھن شاہ میںآگ نے جنم پونجی جلا کر راکھ کردی۔ آگ نے کئی خاندانوں کو بہی بے گھر کردیا۔آگ کے باعث لاکھوں روپے کی مالیت جل کر راکھ۔۔۔ خیرپور ناتھن شاہ کے علاقے مدینہ کالونی میں بجلی کی تاروں سے ہندو باگڑی برادری کے گھر وں کو آگ […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) انتہائی باصلاحیت قرار دیے جانے والے پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا ستارہ ان دنوں کچھ زیادہ ہی گردش میں ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وہ انگلینڈ کے خلاف بری طرح ناکام ہوئے ہی تھے لیکن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے میچ بھی وہ متاثر نہ کرسکے۔ چٹاگانگ وائکنز کو ان […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) رنگ و نسل، زبان اور خطے کی قید سے آزاد اسلامی مساوات کی مثال بنے عازمین کے سفر حج کی انتہا کا دن آ گیا۔ لاکھوں فرزندان اسلام آج حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ خیموں کے منفرد شہر منیٰ میں قیام پذیر عازمین حج آج میدان عرفات جائیں گے جہاں وہ […]
اسلام آباد (افتخار چوہدری) یہ بات سننے میں عجیب لگتی ہے کہ اس دور جدید میں اسلام آباد ایئر پورٹ کی قریب ترین بستی ایئر پورٹ سوسائٹی جوڈیشنل کالونی نواز کالونی گلزار قائد کے لاکھوں مکین محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کورنگ نالے کے ساتھ والی سڑک جو اب کھنڈر بن گئی ہے اسے […]
نیویارک (جیوڈیسک) آئرلینڈ کے باسیوں کے عقیدے کے مطابق سینٹ پیٹرک انکے محافظ ہیں۔ انکی یاد میں یہ دن گزشتہ 254 برس سے منایا جاتا ہے۔ اس دن آئرش لوگ روائتی لباس پہنتے ہیں۔ جس میں سبز رنگ نمایاں ہوتا ہے۔ سینٹ پیٹرکس ڈے پریڈ نیویارک کی ففتھ ایونیو پر ہوتی ہے۔ مختلف بینڈ، بیگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پہلی حیرت انگیز بنک ڈکیتی، تنہا ایک ہی ڈاکو نجی بنک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک نجی بنک میں ایک ڈاکو ہاتھ میں دستی بم لے کر داخل ہوا اور اس نے بم پھینکنے کی دھمکی دی جس پر […]
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر لیا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک پر رنگ بنانے والی تین منزلہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے غوث العظم روڈ پر دن دیہاڑے 6 مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے اور بینک عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے۔ بینک میں تعینات سکیورٹی گارڈز کی جانب سے مزاحمت کی گئی تو ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی جس سے عبدالستار نامی گارڈ موقع […]
نیو یارک (جیوڈیسک) شدید سردی میں لاکھوں امریکی ہوائی اڈوں پر پروازوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہیں۔ امریکی مواصلات کی ایسوسی ایشن کے مطابق اس برس کرسمس کی چھٹیوں میں ستاون لاکھ لوگ ہوائی سفر کریں گے۔ جبکہ دس کروڑ سے زائد لوگ اسی یا اس سے زیادہ کلومیٹر فاصلہ طے کریں گے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر کے تھانوں میں موجود دو سو سے زائد پولیس موبائلیں خراب ہیں جن میں حساس تھانوں کی پولیس موبائلیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے تھانوں کی خراب پولیس موبائلوں کی مرمت سے […]