امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) معروف امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس ویمن کم کارڈاشین نے کورونا ریلیف فنڈ میں 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کم کارڈاشین نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ انہیں خوشی ہے کہ اِسکمز (کم کارڈیشن […]
پیرس: فرانس میں ایک گھر کے باورچی خانے میں موجود ایک عام پینٹنگ تیرہویں صدی میں یورپی نشاۃ الثانیہ کے دور میں بنائی گئی تھی اور اس کی قیمت 66 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ پینٹنگ ایک بوڑھی خاتون کے باورچی خانے میں ٹنگی تھی اور بوڑھی خاتون اسے مذہبی پینٹنگ سمجھتی رہی […]
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کے ذخائر 60 کروڑ کی کمی سے 9 ارب 66 کروڑ ڈالر رہ گئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی ادائیگیوں کے سبب ہوئی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دوبارہ کمی آگئی اور گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں زیر تعلیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے اس وقت مزے ہوگئے جب بینک نے اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 46 لاکھ ڈالر ڈال دیئے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ طالبہ جیا زِن لی کیمیکل انجینئرنگ […]
لندن (جیوڈیسک) امریکی ادارے ایف بی آئی نے سان برنارڈینو قتل عام میں ملوث رضوان فاروق کا آئی فون کھلوانے کے لئے تیرہ لاکھ ڈالر سے زائد ادا کئے ۔ اس بات کا انکشاف ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے لندن میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔ میزبان کے سوال کے […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا نے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروہ ’انصارو‘ کے سربراہ کی گرفتاری کو اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ نائیجیریا کے فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ خالد البر ناوی کو ملک کی مرکزی ریاست کوگی کے دارالحکومت لوکوجا میں گرفتار کیا گیا۔ امریکہ نے 2012ء میں ال برناوی کو نائجیریا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ان 53 امریکیوں کو 1979 کے اسلامی انقلاب کے وقت تہران کے امریکی سفارت خانے میں شدت پسند طلبہ کے ایک گروپ نے یرغمال بنا لیا تھا۔ ان کو 444 روز تک یرغمال رکھا گیا تھا۔ امریکی قانون سازوں نے ایسے افراد کو ہرجانہ ادا کرنے کی شق شامل کی ہے۔ اس پیش […]
کراچی (جیوڈیسک) امن و امان کی خراب صور ت حال کے باعث اس مالی سال جولائی تا جنوری غیر ملکی سرمایا کاری میں 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایا کاروں نے محض 54 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ترجمان کے مطابق قسط کی ادائیگی آج شام کو کر دی جائے گی۔ پاکستان جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ستر کروڑ ڈالر ادا کر چکا ہے۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 28 ویں قسط ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر مزید ادا کرنے ہیں۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کو قرض کی قسط کی مد میں چودہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر ادا کر دیئے۔ یہ قسط اسٹینڈ بائی […]
کولکتہ (جیوڈیسک) سونا کولکتہ کے ہوائی اڈے پر جیٹ ایئر ویز کے جہاز کی صفائی کرنے والے عملے کو ملا ہے۔ حکام کے مطابق چوبیس قیراط سونے کی ٹکیوں سے بھرے دو بیگ جہاز کے ٹائلٹ میں رکھے ہوئے تھے۔ سونے کی مالیت بھارتی کرنسی میں سات کروڑ سے نو کروڑ روپے تک ہے۔ جہاز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے کیلئے 24 کروڑ 50 لاکھ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی پیکھ نے معاہدے پر دست خط کئے۔ یہ رقم بجلی کا ترسیلی نظام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو چودہ کروڑ باون لاکھ ڈالر ادا کر دیئے۔ عالمی ادارے کو ادا کی جانے والی قسط کی ایس ڈی آر مالیت نو کروڑ اٹھاون لاکھ ڈالر تھی۔ اسٹینڈ بائی معاہدے کی مد میں ادا کی جانے والی قسط آٹھ اگست کو ادا کی جانی تھی تاہم […]
اکیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں تینتیس کروڑ اٹھتر لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداوشمارکے مطابق اکیس جون کو حتم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر تینتیس کروڑ اٹھتر لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد گیارہ ارب سترہ کروڑ […]
امریکی (جیوڈیسک) اداکارہ کاردشیان نے اپنی بیٹی کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔ نیویارک امریکی ٹی وی سٹار اور ماڈل کم کاردشیان نے اپنی بیٹی کے شوٹ کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔ کم کاردشیان اور ان کے پارٹنر کین ویسٹ حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے ہیں۔ امریکہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کو کم ہو کر 12 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نجی بینکوں کے ذخائر […]