کورونا وائرس: کئی ملکوں میں پھر لاک ڈان، چند میں ہنوز نرمی

کورونا وائرس: کئی ملکوں میں پھر لاک ڈان، چند میں ہنوز نرمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد چھیالیس ملین سے زائد ہو گئی ہے جبکہ لگ بھگ بارہ لاکھ افراد اس وبائی مرض کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی یورپی ممالک میں پیر سے پھر جزوی یا مکمل لاک ڈان نافذ کیا جا رہا ہے۔ بیشتر یورپی […]

.....................................................