ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

ماسک کے ساتھ بھی آئی فون کا فیس لاک کھولنا ممکن، نئی اپ ڈیٹ جاری

سان فرانسسكو (اصل میڈیا ڈیسک) ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم کی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے بعد صارفین ماسک کے ساتھ فون کے فیس لاک کو کھول سکیں گے۔ آئی فون کی جانب سے آئی او ایس کی 15.4 کے نام سے نئی اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے بعد […]

.....................................................

اینڈرائیڈ فون کا لاک پیٹرن بآسانی کھل سکتا ہے

اینڈرائیڈ فون کا لاک پیٹرن بآسانی کھل سکتا ہے

محققین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک پیٹرن کے استعمال سے اپنے سمارٹ فونز کی حفاظت کرنا چھوڑ دیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمارٹ فونز کی بڑی تعداد فون لاک کھولنے کی پانچ کوششوں کے اندر کریک ہو سکتی ہے۔ فون میں دیئے گئے سکیورٹی اقدام صارف سے اپنا […]

.....................................................

اب بائیو میٹرک لاک کی مدد سے اپنے کمپیوٹر کی حفاظت یقینی بنائیں

اب بائیو میٹرک لاک کی مدد سے اپنے کمپیوٹر کی حفاظت یقینی بنائیں

امریکا (جیوڈیسک) جلد ایک ایسی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس اسکینر ڈیوائس دستیاب ہو گی جسے یو ایس بی کیبل کے ذریعے کسی بھی کمپیوٹر سے منسلک کر کے اسے فنگر پرنٹس کے ذریعے لاگ ان کیا جا سکے گا۔ پاس ورڈ کے ذریعے کمپیوٹر کو لاک کرنا تو ایک عام سی بات ہے اور پاس […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور جھڑپوں سے 3 پاکستانی طالبان اور 12 شہری ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور جھڑپوں سے 3 پاکستانی طالبان اور 12 شہری ہلاک

کابل / واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اورجھڑپوں میں 3 پاکستانی طالبان اور 12 شہری ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑمیں امریکی ڈرون حملے میں 3 پاکستانی طالبان مارے گئے۔ صوبائی حکام نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ حملہ ضلع چھپادارا کے علاقے ناکورا میں کیا […]

.....................................................

شمالی کیمرون میں دو خود کش دھماکے، 7 افراد ہلاک

شمالی کیمرون میں دو خود کش دھماکے، 7 افراد ہلاک

کیمرون (جیوڈیسک) کیمرون کے سیکورٹی حکام کے مطابق نائیجریا سے تعلق رکھنے والی شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے تعلق رکھنے والی دو خود کش بمبار خواتین نے شمالی علاقے کے گاؤں دبانگا میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ جس کے باعث دونوں خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ہلاک […]

.....................................................

شوال میں فضائی کاروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شوال میں فضائی کاروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شوال میں فضائی کاروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

اردن کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

اردن کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

عمان (جیوڈیسک) اردن کے ایک پولیس ٹریننگ سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اردن کے دارالحکومت عمان میں پیش آیا جہاں عراقی اور فلسطینی پولیس اہلکاروں کی تربیت کے لیے امریکا کی جانب سے قائم کیے گئے پولیس تربیتی سینٹرمیں تربیتی پروگرام جاری […]

.....................................................

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) روس کا مسافر طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 7 افراد سمیت 224 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ داعش نے طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیرہوابازی کا کہنا ہے کہ ایئربس […]

.....................................................

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی کراچی کے علاقے کیماڑی میں مسلح ملزمان جمعے کو ایک اور بنک کا صفایہ کر کے ساڑھے 5لاکھ روپے سے زائد لے اڑے، ایک بار پھر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے واقع نجی بنک میں 5 ملزمان داخل ہوئے جن میں سے […]

.....................................................