لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والے ماں بیٹے کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ایک ماں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ، لینڈنگ کے دوران نجی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ گیئر ٹوٹ گیا۔جہاز جھٹکے سے زمین پر اترا تو اس کے ٹائر بھی پھٹ گئے جس کے باعث وہ ون وے سے پھسل کر کچے میں دھنس گیا۔ جہاز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سے غیر ملکی خاتون سمیت تین افراد کو جعلی دستاویزات پر سفر کرنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا۔ ایف آئی حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے تین مسافر روسی خاتون اکسانہ ، 2 پاکستانی فرحت پروین اور محسن علی جعلی دستاویزات پر بیرون […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر تین افراد کو لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا سیف اور کامونکی کا رہائشی صادق جعلی ویزوں پر جنوبی افریقا جبکہ لاہور کا رہائشی نواز ملائیشیا جا رہا تھا۔ تینوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ لاہور سے دبئی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کے مسافر قیصر اقبال کو کسٹم کاؤنٹر پر چیک کیا گیا تو اس کے سامان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک حساس ادارے نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شیراز کامریڈ کو گرفتار کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم کو حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ملزم قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری کی درجنوں […]
انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے آٹھ پاکستانی ہاکی کھلاڑی بھارت روانہ ہو گئے۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے ساتھ کھلاڑی لاہور ائیرپورٹ سے جبکہ ایک کھلاڑی کاشف شاہ واہگہ کے راستے بھارت پہنچا۔ بھارت جانے والے دیگر کھلاڑیوں میں رضوان جونئیر ، عمران بٹ ، محمد توثیق ، شفقت رسول ، […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. پی پی کے کارکن ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے استقبال کے لیے جمع تھے انہوں ائیرپورٹ کے اندر جانے کی کوشش کی تو اے ایس ایف کے […]