لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر معطل ہونے والے فلائٹ آپریشن کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ہوابازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور کے فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیے گئے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ نواز شریف اور مریم نواز نجی طیارے کی پرواز ای وائی 243 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔ ان کے ساتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس نے بذریعہ کورئیر بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کورئیرز کی بیرون ملک روانگی سے قبل جانچ پڑتال کے دوران اے این ایف حکام نے ہالینڈ بھجوائے گئے ایک مشکوک پارسل کو کھولا تو اس میں سے […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹیلیجنس ادارے نے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے 20 کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 623 کا مسافر ذیشان بٹ وزٹ ویزا پر اپنے گھر والوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم نے 7 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سونے سے لگاؤ اور اس کے چمکتے دمکتے زیورات پہننا ہر خاتون کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ یہ قیمتی دھات ہر انسان کو دیوانہ کردیتی ہے۔ ایسی ہی دیوانگی کے شکار ایک […]
لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا، لاہور: غیر ملکی پرواز کے لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی خاتون کا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہو گیا، لاہور ایئرپورٹ حکام نے طیارے کے پائلٹ کو پرواز واپس لیجانے کا کہہ دیا، ذرائع۔
لاہور (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیسے ہی لینڈنگ کی تو طیارے کے اگلے پہیے کا ایکسل ٹوٹ گیا تاہم جہاز میں سوار تمام […]
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو روک کر صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کردیا ہے۔ لندن سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 758 سے آنے والے نعیم، بشریٰ، عمائمہ اور تہمیدہ نامی 4 مسافروں کو ایف آئی اے […]
ٹی ٹونٹی 2012 کے فائنل کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے ساتھ MNA سید آصف حسنین اور دیگر کے ساتھ یادگاری تصویر۔