نواز شریف کیخلاف مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے نے درج نہیں کرایا: لاہور پولیس

نواز شریف کیخلاف مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے نے درج نہیں کرایا: لاہور پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شاہدرہ میں نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے کی جانب سے نہیں بلکہ یہ مقدمہ ایک پرائیویٹ شہری بدر رشید کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق میڈیا میں […]

.....................................................

لاہور پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا، 13 گرفتار

لاہور پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا، 13 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے لیے لایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نے اپنے آفس میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پولیس نے ٹھوکر نیاز بیگ اور لاری اڈا کے علاقے […]

.....................................................

لاہور پولیس کا تھانے اور نفری بڑھانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

لاہور پولیس کا تھانے اور نفری بڑھانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے لکھے گئے خط میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے درخواست کی گئی ہے کہ قیام امن کے معاملات کو مزید موثر بنانے کے لئے لاہور میں تھانوں اور پولیس نفری کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس ضمن میں مزید تھانوں اور نفری کی منظوری دی جائے۔ خط […]

.....................................................

لاہور پولیس کی ناقص کارکردگی، 2015ء میں کرائم بڑھ گیا

لاہور پولیس کی ناقص کارکردگی، 2015ء میں کرائم بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ سال 2014ء کے مقابلے میں 2015ء کے پہلے چار ماہ کا کرائم بڑھ گیا ہے۔ لاہور میں قتل، اقدام قتل، اغواء، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ سال 2014ء میں 24 ہزار 9 سو 60 مقدمات درج ہوئے جبکہ 2015ء […]

.....................................................

لاہور پولیس کی غفلت سے کراچی سے تفتیش لائے گئے 2 دہشت گرد فرار

لاہور پولیس کی غفلت سے کراچی سے تفتیش لائے گئے 2 دہشت گرد فرار

لاہور (جیوڈیسک) سی آئی اے پولیس کی مجرمانہ غفلت کے باعث کراچی کی ملیر جیل سے چند اہم مقدمات کی تفتیش کے لئے لائے گئے 2 خطرناک قیدی فرار ہو گئے۔ قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری سمیت دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب خطرناک دہشت گرد […]

.....................................................

لاہور پولیس نے 6 سالہ بچے کے قاتل کو گرفتار کر لیا

لاہور پولیس نے 6 سالہ بچے کے قاتل کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے گرین ٹاؤن میں زیادتی کے بعد قتل کئے جانےو الے 6 سالہ بچے کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ سی سی پی او لاہور کیپٹن امین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم شعیب نے معین کو ورغلایا اور مسجد کی بالائی منزل پر لے گیا جہاں اس […]

.....................................................

مولاناشمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصرعباس کے قتل کی تفتیش

مولاناشمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصرعباس کے قتل کی تفتیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے مولانا شمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصر عباس ملتانی کے قتل کے شبہے میں 12 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والوں سے حاصل ہونیوالی معلومات کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے، جبکہ مزید افراد کو بھی حراست میں […]

.....................................................

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے، وزیراعلی پنجاب نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا جبکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ بچی کی حالت بہتر ہے تاہم ابھی وہ بیان دینے کے قابل نہیں […]

.....................................................

لاہور پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق لاہور میں ایک قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 638 پولنگ اسٹیشنوں پر 5 ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ شہر میں حساس کیٹگری کے 110 پولنگ اسٹیشن جبکہ 528 عام نوعیت کے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ 650 قومی رضاکار جبکہ اسپیشل برانچ […]

.....................................................