لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 کو بھی غیر قانونی […]

.....................................................

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے کہا گیا کہ میں بہادر ہوں، مجھے کسی اور نے بھی یہی کہا تھا، میں نے […]

.....................................................

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ناقص پراسیکیوشن کی بنیاد پر منشیات برآمدگی کے الزام میں سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ندیم اختر کی درخواست پر سماعت کی جس دوران فاضل بینچ نے ندیم اختر کی 8 […]

.....................................................

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس امیربھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی 6 جولائی کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ موجودہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان 5 جولائی کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ جسٹس امیر بھٹی 8 مارچ 1962 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگرملز ٹیکس آڈٹ نوٹس کیخلاف درخواست پر ایف بی آرکو ایک ماہ میں ٹیکس آڈٹ کے خلاف اپیل پرفیصلہ کرنےکاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے ایف بی آرکو اپیل کے حتمی فیصلے تک رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ […]

.....................................................

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا جس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے لیے سی ایس ایس […]

.....................................................

جاوید لطیف کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جاوید لطیف کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جاوید لطیف کے بھائی میاں امجد لطیف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ میاں امجد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سی آئی اے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر منظور کی۔ […]

.....................................................

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر کی سربراہی میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل تین […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہور ہائیکورٹ کی وضاحت

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہور ہائیکورٹ کی وضاحت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہوچکی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق ججوں کےدستخط ہونے کے بعد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جائےگا لہٰذا میڈیا قیاس […]

.....................................................

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیکورٹ میں عدالتیں صبح 9 سے دوپہر 1:30 بجے تک کام کریں گی جبکہ ماتحت عدالتیں صبح 8 سے دوپہر 2 بجےتک کیسز نمٹائیں گی۔ ہائیکورٹ میں 11 سے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے چینی 80 روپے کلو خریدنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے چینی 80 روپے کلو خریدنے سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے چینی 80 روپےکلو خریدنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے ملز مالکان کی ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسارکیا کہ قیمتوں کے تعین کا اختیار وفاق کا ہے یا صوبائی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ جیونیوز کے مطابق مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے توسط سے درخواست دائر کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں شہباز گل کو انڈے پڑ گئے

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں شہباز گل کو انڈے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں انڈے مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیاسی اثرو رسوخ استعمال کر کے درج مقدمہ کے اخراج کے کیس میں پیشی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب […]

.....................................................

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کےلیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیاہے۔ نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مریم نواز اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم […]

.....................................................

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کا کہنا ہے کہ جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے۔ ہائیکورٹ بار راولپنڈی کی جانب سے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس مشتاق کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس […]

.....................................................

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان کرنے کا عدالتی حکم طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود […]

.....................................................

سول جج سے جھگڑا کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر لاہور ہائیکورٹ طلب

سول جج سے جھگڑا کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج سے جھگڑا کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں سول جج سرگودھا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے درمیان تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس سے متعلق بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے دیا […]

.....................................................

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا آسان، لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا آسان، لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا بہت آسان ہے، مجھے لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی ایڈووکیٹ محمد اظہر حسیب […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح نظر آ رہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح نظر آ رہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کا کہنا ہے موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں کمپیوٹرائز روزنامچہ تیار کرنے کے خلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے کہ پورے پنجاب میں […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: پتا نہیں تحقیقات ہو رہی ہے یا ڈرامے بازی ہے، لاہور ہائیکورٹ

موٹروے زیادتی کیس: پتا نہیں تحقیقات ہو رہی ہے یا ڈرامے بازی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے ریمارکس دیے کہ پتا نہیں انویسٹی گیشن ہورہی ہے یا ڈرامہ بازی ہے اور سی سی پی او نے وہ جملہ بولا جس پرپوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان پر مشتمل سنگل بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس […]

.....................................................

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہور ہائیکورٹ کے 7 جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ “اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہوں کہ اس نے ملک و قوم کی […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب لاہور میں پیش ہو گئے۔ شہباز شریف کے نیب آفس پہنچنے سے پہلے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر موجود تھی اور پارٹی صدر کے پہنچنے […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »