پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پٹواری (ن) لیگ کے ہی تیار کردہ ہیں اور وہ نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ایڈوکیٹ جنرل […]

.....................................................

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرپرسن اوگرا […]

.....................................................

نواز شریف کی رہائی پر ڈیل یا بیانیہ پر قائم ؟

نواز شریف کی رہائی پر ڈیل یا بیانیہ پر قائم ؟

تحریر : قادر خان یوسف زئی لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزام میں طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست منظور کر لی ہے۔سابق وزیر اعظم کو طبیعت ناساز ہونے اور جسم میں پلیٹلیٹس کم ہونے کی وجہ سے نیب لاہور کی حوالات سے […]

.....................................................

مصالحتی سنٹرز کا قیام اور کارکردگی

مصالحتی سنٹرز کا قیام اور کارکردگی

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی واضح ہدایت و حکم کے مطابق عدالتی پچپدگیوں، مشکلات، پریشانیوں، تکلیفوں کو کم کرنے اور بھاری اخراجات کے دبائو سے سائلین کومکمل نجات کیلئے سات مارچ سے لاہور میں اے ڈی آر مصالحتی سینٹرز کا آغاز کیا گیا […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ سے متعلق مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین قیصر اقبال سمیت دیگر […]

.....................................................

عدلیہ بچائو تحریک سے وکلاء گردی تک

عدلیہ بچائو تحریک سے وکلاء گردی تک

تحریر : ملک محمد سلمان وکالت نہ صرف ایک معزز پیشہ ہے بلکہ دکھی انسانیت کی عظیم خدمت بھی ہے ۔پاکستان بھر کے وکلاء نے ایک طویل جدوجہد کی اور جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی میں اپنا یادگار کردار ادا کیا ،یہ احتجاج تو رنگ لے آیا مگر پاکستان بھر کے وکلاء کو ایک نیا […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کا آغاز

لاہور ہائی کورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کا آغاز

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان لاہور ہائی کورٹ کا قیام 1866ء میں عمل میں آیا تھا، 2016 ء میں لاہور ہائی کورٹ کے قیام کو ڈیرھ سو سال کا عرصہ مکمل ہونے پر تقریبات کا سلسلہ شروع ہوچکاہے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے فراڈ میں ملوث ملزموں کی ضمانتیں منسوخ تمام ریکاررڈ طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے فراڈ میں ملوث ملزموں کی ضمانتیں منسوخ تمام ریکاررڈ طلب کر لیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے فراڈمیں ملوث 2 ملزموں کیخلاف انکی ضمانتیں منسوخ کرنے کی رٹ پٹیشن درخواست سماعت کیلئے منظور کر تے ہو ئے متعلقہ پولیس سے تمام ریکاررڈ آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار منظور مسیح نے اپنے وکیل علی عمران نقوی کی وساطت سے درخواست دائر کی کہ اس […]

.....................................................

پنجاب حکومت شاہی فرمان کی حکم عدولی کر رہی ہے

پنجاب حکومت شاہی فرمان کی حکم عدولی کر رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے ایک حکم نامہ کو جواز بنا کر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہنشاہ ہند جلال الدین […]

.....................................................

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

لاہور (جیوڈیسک) ڈی ایس پی عمران جمیل کا کہنا ہے میری ذہنی حالت مشکوک قرار دینے والے اپنی باتوں پر غور کریں تو پتہ چلے گا کہ کسے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے مخصوص انداز میں عمران جمیل لاہور ہائی کورٹ میں پھل جھڑیاں بکھیرتے نظرآئے۔ ڈی ایس پی عمران جمیل لاہور ہائی کورٹ پہنچے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پرسماعت نمٹادی ہے،عدالت نے قرار دیا کہ ہائی کورٹ کو اسلامی قوانین کے بارے میں درخواستوں پر سماعت کا اختیار نہیں ہے۔ ناہید بیگ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب اسمبلی کے خواتین پر تشدد کے خلاف ایکٹ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجازالاحسن نے ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وکلاءکے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ چیف جسٹس اعجاز الاحسن اور دیگر جج صاحبان کے بار میں پہنچنے پر وکلاء نے پرتپاک استقبال کیا۔ چیف جسٹس نے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور ہائی کورٹ، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اصافے کو چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ادویات ساز کمپنیوں نے دوائی کی قیمتوں میں 20 سے 70 فیصد تک […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ، مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

لاہور ہائی کورٹ، مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے مصطفیٰ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے محبوب الحسن اور ان کے پینل کو نا اہل قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے محبوب الحسن اور ان کے پینل کو نا اہل قرار دے دیا

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے مسلم لیگ ن کے امیدواریونین کونسل گرہ والا صاحبزادہ محبوب الحسن اور ان کے پینل کو نا اہل قرار دے دیا۔ان کے وائس چئیرمین چوہدری مشتاق احمد مار کیٹ کمیٹی فتح پور کے ایڈمنسٹریٹر تھے۔ جنہے عہدہ چھوڑے 2سال بھی نہ گزرے تھے۔ان کاعہدہ […]

.....................................................

ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کر دی

ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کر دی

لاہور: ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں بریت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، ٹڑائل کورٹ کا بریت سے متعلق فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، درخواست میں مئوقف۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو زائد فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی سے روک دیا، لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب حکومت کو 5 نومبر کیلیے نوٹس۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی، قاسم ضیا کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔

.....................................................

سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل

سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، وزارتِ پٹرولیم اور فریقین کو 17 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ عارف حمید نےاپنی برطرفی کو چیلنج کررکھا تھا۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئےسماعت ملتوی کر دی۔ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا، عدالت کا وفاقی حکومت، وزرت پٹرولیم اور فریقین کو جواب دینے کے لیے 17 ستمبر کیلئے نوٹس، عارف حمید نے اپنی برطرفی کو چیلنج کر رکھا تھا۔

.....................................................

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، قصور واقعے کی ویڈیوز سرعام فروحت ہو رہی ہے، درخواست گزار، اگر ایسا ہے تو پولیس اس کیخلاف کارروائی کرے، چیف جسٹس کی ہدایت۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت، لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری پنجاب کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

.....................................................

لاہور : عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج، بیوی کی فرار کی کوشش

لاہور : عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج، بیوی کی فرار کی کوشش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں عطائی میاں بیوی کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر بیوی نے فرار کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ عطائی میاں بیوی مدثر اور ناہید کے خلاف ایک شخص نے مجاہد نے تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرا رکھا تھا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عطائی میاں بیوی کی […]

.....................................................

فراڈ کا ملزم درخواست ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار

فراڈ کا ملزم درخواست ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار

لاہور ہائی کورٹ میں فراڈ کا ملزم درخواست ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار، اینٹی کرپشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہو سکی، ملزم غلام حیدر ریسکیو ون ون ٹو ٹو میں ملازم تھا۔

.....................................................
Page 1 of 3123